اشاعت بیاد مولانا عبد القدوس خان قارنؒ

برادرِ عزیز مولانا عبد القدوس خان قارنؒ کی وفات

― مولانا ابوعمار زاہد الراشدی

مولانا عبد القدوس خان قارن رحمہ اللہ تعالیٰ کی وفات پر ملک بھر میں صدمہ محسوس کیا گیا ہے اور دوست مختلف اطراف سے، دوست بھی، ساتھی بھی، ان کے شاگرد بھی مسلسل رابطہ کر رہے ہیں، سب کا فرداً‌ فرداً‌ جواب دینا تو مشکل ہے،...

مولانا قارن صاحبؒ کے انتقال کی دل فگار خبر

― مولانا حاجی محمد فیاض خان سواتی

گزشتہ جمعہ 15 اگست سن 2025ء کو اتفاقاً فقیر کی تقریر کا موضوع ’’حسنِ خاتمہ کی تدابیر‘‘ تھا، ابھی ابتدائی خطبہ مکمل ہی کیا تھا کہ خادم جامع مسجد نور حافظ عبد الوحید رانا نے یہ دل فگار خبر سنائی کہ استاذ جی قارن صاحب کا...

’’ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں،       ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم‘‘

― مولانا حافظ نصر الدین خان عمر

والد محترم حضرت اقدس مولانا عبدالقدوس قارن صاحب رحمۃ اللہ علیہ۔ یا رب چو مصطفیٰ را، من بہر تو ستودم، توہم بمصطفی بخش، ایں مصطفیٰ ستارا (علامہ رومیؒ)۔ ترجمہ: اے باری تعالیٰ جب تیرے محبوب کی میں نے صرف تیرے لیے ستائش...

ابتدائی اطلاعات اور تعزیتی پیغامات

― مولانا عبد الوکیل خان مغیرہ

استاد الحدیث جامعہ نصرت العلوم، یادگار اسلاف، ترجمانِ علماء دیوبند، پیکر اخلاص، ابن امام اہل السنۃ، جامع المعقول والمنقول، وارث علومِ صفدریہ، استاذی المکرم، حضرت مولانا عبدالقدوس قارن صاحب دارِ فانی سے ہمیشہ ہمیشہ...

والد محترم رحمہ اللہ کا سانحۂ ارتحال

― حافظ محمد شمس الدین خان طلحہ صفدری و برادران

والد محترم شیخ التفسیر و الحدیث حضرت مولانا محمد عبد القدوس خان قارن صاحب رحمۃ اللہ علیہ 15 اگست بروز جمعۃ المبارک جمعہ کی تیاری کرتے ہوئے انتقال فرما گئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ والد محترم 1971ء سے جامع مسجد نور میں...

اللہ والوں کے جنازے اور وقت کی پابندی

― مولانا مفتی ابو محمد

دعا کیجئے اللہ تعالیٰ حضرت فرزند امام اہلسنت شیخ الحدیث استاد العلماء حضرت مولانا عبد القدوس قارن صاحب رحمۃ اللہ علیہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین۔ یقیناً اللہ والوں کے جنازے ایسے ہی...

نمازِ جنازہ میں کثیر تعداد کی شرکت

― حافظ عبد الجبار

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) امام اہل سنت حضرت مولانا سرفراز خان صفدر کے صاحبزادے، مفکر اسلام علامہ زاہدالراشدی کے چھوٹے بھائی شیخ الحدیث حضرت مولانا عبد القدوس خان قارن 73 برس کی عمر وفات پا گئے، جن کی نماز جنازہ ان...

سانحۂ ارتحال کی خبریں اور بیانات

― حافظ عبد الرشید خان سالم

شیخ الحدیث حضرت مولانا عبد القدوس قارن دنیا فانی سے کوچ کر گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ جامعہ نصرت العلوم میں ادا کی گئی جس میں علماء، سیاسی رہنماؤں، ان کے لاکھوں شاگردوں، اہلِ علاقہ کے علاوہ ہر طبقہ و فکر سے تعلق رکھنے...

مولانا مفتی محمد تقی عثمانی کا اظہارِ تعزیت

― مولانا عبد الرؤف محمدی

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے صدر شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی نے پاکستان شریعت کونسل کے امیر شیخ الحدیث مولانا زاہد الراشدی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور ان کے چھوٹے بھائی جامعہ نصرۃ العلوم گوجرانوالہ کے استاذ...

اللہ تعالیٰ ان کے درجات کو بلند فرمائے

― مولانا فضل الرحمٰن

مولانا عبد القدوس قارن صاحبؒ کی وفات پر بہت ہی زیادہ صدمہ اور افسوس ہوا۔ اور میری دل سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کے درجات کو بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام پر فائز فرمائے، اور آپ کو اور پورے خاندان کو اور متعلقین...

جیسے آپ کا دل دُکھا ہے، ہمارا دل بھی دُکھا ہے

― حضرت مولانا خلیل الرحمٰن نعمانی

محترم مکرم جناب حضرتِ اقدس مولانا زاہد الراشدی صاحب دامت برکاتہم العالیہ اور حضرت مولانا محمد فیاض صاحب دامت برکاتہم العالیہ دونوں بزرگوں کی خدمتِ اقدس میں گزارش ہے، سب سے پہلے تو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،...

حضرت مولانا عبید اللہ انورؒ کے متبعِ کامل

―  مولانا میاں محمد اجمل قادری

مرکزِ اہلِ حق شیرانوالے کے متبعین علماء میں حضرت مولانا زاہد الراشدی صاحب دامت برکاتہم کا بہت بڑا سیاسی اور مذہبی نام ہے۔ اور حضرت مولانا سرفراز خان صفدر رحمۃ اللہ علیہ، جو ان کے والدِ گرامی تھے، ان کی وطنِ عزیز پاکستان...

اللہ تعالیٰ ان کی خدماتِ دینیہ کو قبول فرمائے

― مولانا محمد الیاس گھمن

امامِ اہلِ سنت شیخ التفسیر والحدیث استاذِ محترم حضرت مولانا محمد سرفراز خان صفدر نور اللہ مرقدہٗ کے بیٹے استاذ الحدیث استاذِ محترم مولانا عبد القدوس خان قارن رحمہ اللہ تعالیٰ انتقال فرما گئے ہیں۔ انا للہ وانا الیہ...

زاہدان، ایران سے تعزیت

― مولانا غلام اللہ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ۔ استاذ جی سب سے پہلے دلی تسلیت اور تعزیت عرض کر دیتا ہوں اور آپ سے معافی چاہتا ہوں استاذ جی اس تاخیر پر۔ حقیقت یہ ہے استاذ جی اسی دن ہم مطلع ہو گئے اور اسی دن سے الحمد للہ اہتمام...

علمائے کرام کے پیغامات بسلسلۂ تعزیت

― مولانا قاری محمد ابوبکر صدیق

قاری ابوبکر صاحب، بہت افسوس ہے آپ کے ماموں کا۔ اللہ تعالیٰ انہیں کروڑ کروٹ جنت عطا فرمائے۔ اللہ تعالیٰ ان کی تمام نیکیوں کو اپنی بارگاہ میں مقبول فرمائے۔ اور انسانی تقاضے کے مطابق کچھ لغزشیں ہو گئی ہوں تو اللہ تعالیٰ...

جامعہ فتحیہ لاہور میں دعائے مغفرت

― مولانا ابوعمار زاہد الراشدی

میرے چھوٹے بھائی مولانا عبد القدوس خان قارن جمعے والے دن انتقال فرما گئے ہیں۔ عالمِ دین تھے، بڑے عالم تھے، زندگی پڑھتے پڑھاتے گزر گئی ہے، تعلیمی دنیا کے آدمی تھے۔ تہتر سال کی عمر میں جمعے والے دن ان کا انتقال ہوا ہے۔...

استاذ العلماء حضرت مولانا عبد القدوس قارن رحمۃ اللہ علیہ کی باتیں

― مولانا ابوعمار زاہد الراشدی

حافظ محمد عمر فاروق بلال پوری: بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔ الحسنات میڈیا کے پلیٹ فارم سے میں ہوں آپ کا میزبان محمد عمر فاروق بلال پوری۔ ناظرین، ہم ایک نشست یا پوڈ کاسٹ کرنے جا رہے ہیں، جس کا عنوان ہے ’’استاذ العلماء حضرت...

اسلاف کی جیتی جاگتی عملی تصویر تھے

― مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی

آپ کے بھائی اور ملک کے ممتاز عالمِ دین، استاذ الحدیث حضرت مولانا عبد القدوس خان قارن صاحبؒ کے سانحۂ ارتحال اور وفات کی خبر پاکستان سمیت پوری دنیا میں انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ سنی گئی، انا للہ وانا الیہ راجعون،...

اعزيكم واهله بهٰذا المصاب

― مولانا مفتی محمد قاسم القاسمی

فوجئنا بنبأ رحيل شقيقكم المكرم فضيلة الشيخ مولانا عبد القدوس خان قارن، إنا لله وإنا إليه راجعون. أعزيكم وأهله بهذا المصاب سائلًا المولى الكريم أن يغفر للفقيد الراحل ويتغمده برحمته الواسعة وينزل عليه شآبيب كرمه وسحائب...

اسلاف کی عظیم روایات کے امین تھے

― حضرت مولانا عبد القیوم حقانی

آپ کے برادرِ معظم، فاضلِ جلیل اور حضرت امام اہل السنت مولانا سرفراز خان صفدر نور اللہ مرقدہٗ کے ہونہار چشم و چراغ، حضرت مولانا عبد القدوس قارن صاحب رحمہ اللہ کی وفات پُرملال کی خبر سن کر دل نہایت رنج و الم میں ڈوب گیا۔...

حق تعالیٰ شانہ صبرِ جمیل کی نعمت سے سرفراز فرمائیں

― حضرت مولانا اللہ وسایا

مخدومی حضرت قبلہ مولانا زاہد الراشدی مدظلہم۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مزاج گرامی؟ آپ کے برادر گرامی حضرت مولانا عبد القدوس قارن مرحوم کی تعزیت مسنونہ کے لیے حاضر ہوا مگر ملاقات نہ ہو سکی۔ گذشتہ کل عصر کی نماز...

حضرت مولانا سرفراز خان صفدرؒ کی یادگار تھے

― مولانا محمد الیاس گھمن

تنظیمِ اسلامی کے مرکزی رہنماؤں کی طرف سے تعزیت

― اظہر بختیار خلجی

ہم آپ کے چھوٹے بھائی استاذ الحدیث حضرت مولانا عبد القدوس خان قارن رحمہ اللہ کی وفات پر دل کی گہرائیوں سے تعزیت پیش کرتے ہیں۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اس سانحۂ ارتحال پر امیر تنظیم اسلامی اور ہمارے تمام مرکزی ذمہ...

جامعہ محمدی شریف چنیوٹ کی تعزیتی قرارداد

― مولانا محمد قمر الحق

حضرت مولانا سرفراز خان صفدر رحمہ اللہ کے فرزند ارجمند حضرت شیخ الحدیث مولانا عبد القدوس خان قارن رحلت فرما گئے، انا للہ وانا الیہ راجعون۔ جامعہ محمدی شریف چنیوٹ کے تمام اساتذہ اور انتظامی عملے کے ایک دعائیہ اجلاس...

مجلسِ انوری پاکستان کی تعزیتی پیغام

―     مولانا محمد راشد انوری

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ 15 اگست 2025ء کو حضرت مولانا عبد القدوس قارن رحمۃ اللہ علیہ کے انتقال کی اطلاع ملی، انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ حضرتؒ کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس...

جامعہ حقانیہ سرگودھا کی جانب سے تعزیت

― حضرت مولانا عبد القدوس ترمذی

گرامی قدر محترم و مکرم حضرت مولانا عبد القدوس قارن رحمہ اللہ کی وفات سے دلی صدمہ ہوا، انا للہ وانا الیہ راجعون۔ ان للہ ما اخذ ولہ ما اعطیٰ وکل عندہ الیٰ اجل...

علمی و دینی حلقوں کا عظیم نقصان

― وفاق المدارس العربیہ پاکستان

اسلام آباد (16 اگست 2025ء) وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے قائدین مفتی محمد تقی عثمانی، مولانا انوار الحق، مولانا محمد حنیف جالندھری، مولانا سعید یوسف، مولانا مفتی عبدالرحمٰن، مولانا زبیر احمد صدیقی اور دیگر اکابرین...

تعزیت نامہ از طرف خانقاہ نقشبندیہ حسینیہ نتھیال شریف

― مولانا پیر سید حسین احمد شاہ نتھیالوی

تعزیت نامہ برائے حضرت علامہ زاہد الراشدی صاحب از طرف خانقاہ نقشبندیہ حسینیہ نتھیال شریف۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ حضرت محترم! انتہائی رنج و افسوس کے ساتھ اطلاع ملی کہ آپ کے برادر عزیز، استاذ الحدیث حضرت مولانا...

جامعہ اشاعت الاسلام اور جامعہ عبد اللہ ابن عباس مانسہرہ کی طرف سے تعزیت

― حضرت مولانا خلیل الرحمٰن نعمانی

سب سے پہلے میں آپ حضرات کے گھرانے میں حضرت مولانا عبد القدوس خان قارن رحمہ اللہ کے وفات کے سانحہ پر دلی تعزیت پیش کرتا ہوں۔ یہ ایک ناقابلِ یقین نقصان ہے اور مجھے اس پر گہرا دکھ ہوا۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو صبرِ عظیم عطا...

تحریک تنظیم اہلِ سنت پاکستان کا مکتوبِ تعزیت

― صاحبزادہ محمد عمر فاروق تونسوی

محترم المقام شیخ الحدیث حضرت مولانا زاہد الراشدی دامت برکاتہم العالیہ، ابناء امامِ اہلِ سنتؒ، پسماندگان و اولادِ امجاد (حضرت مولانا عبد القدوس قارن رحمہ اللہ تعالیٰ)، حضرت مولانا محمد فیاض خان سواتی، منتظمین و اساتذۂ...

اللہ تعالیٰ علمی، دینی اور سماجی خدمات کو قبول فرمائے

― متحدہ علمائے برطانیہ

متحدہ علمائے برطانیہ کے راہنماؤں مولانا عبد الرشید ربانی، ڈاکٹر اختر الزمان غوری، مولانا امداد الحسن نعمانی، مولانا ضیا المحسن طیب، مولانا رضا الحق سیاکھوی، مولانا محمد قاسم، مولانا امداد اللہ قاسمی، مولانا طارق...

پاکستان شریعت کونسل کے تعزیت نامے

― مولانا حافظ امجد محمود معاویہ

پاکستان شریعت کونسل پنجاب کی صوبائی مجلسِ عاملہ کے اراکین نے امامِ اہلِ سنت کے فرزندِ ارجمند، مفکرِ اسلام، امیرِ مرکزیہ پاکستان شریعت کونسل، شیخ الحدیث حضرت مولانا زاہد الراشدی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے برادرِ...

علمائے دیوبند کے علم و عمل کے وارث تھے

― نقیب ملت پاکستان نیوز

حضرت مولانا کو اللہ تعالیٰ نے غیر معمولی صلاحیتوں سے نوازا تھا۔ گو ناگوں صفات کے مالک تھے۔ ان کا سایہ بہت سے فتنوں کے لیے سدباب رہا۔ ان کا تبحر علمی بے مثال تھا۔ وہ علمائے دیوبند کے علم و عمل کے وارث تھے۔ ان کی سب سے بڑی...

سرکردہ شخصیات کی تشریف آوری اور پیغامات

― مولانا ابوعمار زاہد الراشدی

جامعہ نصرۃ العلوم گوجرانوالہ کے استاذ الحدیث برادرِ عزیز حضرت مولانا عبد القدوس خان قارنؒ کی وفات حسرت آیات پر جن بزرگوں، احباب اور شخصیات نے تشریف لا کر، فون کر کے اور پیغامات کے ذریعہ ہمارے غم و صدمہ میں شرکت کا اظہار...

خواجہ خواجگان حضرت مولانا خواجہ خلیل احمد کی جامعہ نصرۃ العلوم آمد

― مولانا حافظ محمد حسن یوسف

آج مؤرخہ 23 اگست 2025ء بروز ہفتہ صبح سوا نو بجے کے قریب جانشین خواجہ خواجگان حضرت مولانا خواجہ خلیل احمد صاحب دامت برکاتہم العالیہ قائم مقام امیر جمعیۃ علماء اسلام پاکستان جامعہ نصرۃ العلوم میں مولانا عبد القدوس خان...

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی جامعہ نصرۃ العلوم آمد

― مولانا حافظ فضل اللہ راشدی

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے جامعہ نصرت العلوم گوجرانوالہ کا دورہ کیا۔ ان کے ہمراہ ممتاز سیاسی و سماجی رہنما، ضلع مانسہرہ کے ناظم سردار سید غلام، زاہد میر، چوہدری طارق گجر اور عثمان گورسی بھی شریک تھے۔...

جامعہ نصرۃ العلوم میں تعزیت کیلئے شخصیات اور وفود کی آمد

― حافظ علم الدین خان ابوہریرہ

شیخ الحدیث جامعہ نصرۃ العلوم حضرت مولانا عبد القدوس خان قارن رحمۃ اللہ علیہ کی وفات کے موقع پر تعزیت کے لیے اہم شخصیات اور وفود کی جامعہ نصرۃ العلوم گوجرانوالہ میں تشریف...

الشریعہ اکادمی میں تعزیت کیلئے شخصیات اور وفود کی آمد

― ادارہ الشریعہ

شیخ الحدیث حضرت مولانا عبد القدوس خان قارن رحمۃ اللہ علیہ کی وفات پر تعزیت کیلئے الشریعہ اکادمی گوجرانوالہ میں شخصیات اور وفود...

مولانا عبد القدوس خان قارنؒ کا سفرِ آخرت

― مولانا ابوعمار زاہد الراشدی

گزشتہ جمعۃ المبارک کو برادرِ عزیز مولانا حافظ عبد القدوس خان قارنؒ اچانک حرکتِ قلب بند ہو جانے سے انتقال کر گئے، انا للہ وانا الیہ راجعون۔ ایک عرصہ سے بیمار تھے مگر معمولات مسلسل جاری رہے، جمعرات کو جامعہ نصرۃ العلوم...

ایک عابد زاہد محدث مربی و معلم کی مکمل تصویر

― قاری سعید احمد

15 اگست 2025ء کو علم و عرفان کا ایک چراغ بجھ گیا، حضرت استاد محترم جامعہ نصرت العلوم کے استاذ الحدیث ہزاروں طلبہ کے مربی اور لاکھوں دلوں کے رہبر اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔ آپ کی وفات ایک ایسا خلا ہے جو مدتوں پر نہیں ہو سکے گا،...

استاد جی حضرت قارنؒ کے تدریسی اوصاف

― اکمل فاروق

مادرِ علمی جامعہ نصرت العلوم سے گزشتہ چار سال سے تعلیمی وابستگی ہے، اس دوران جامعہ کے کئی ماہر اور اپنے اپنے فن میں ماہر اساتذہ کرام سے درسی استفادے کا شرف حاصل ہوتا رہا اور اب بھی ہو رہا ہے لیکن ایک ایسی شخصیت، ایک...

حسین یادوں کے انمٹ نقوش

― مولانا محمد عبد المنتقم سلہٹی

انا للہ وانا الیہ راجعون، اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم سے شیخ الحدیث حضرت مولانا عبد القدوس قارن صاحب رحمۃ اللہ علیہ کو مغفرتِ کاملہ اور درجاتِ عالیہ سے مالامال فرمائے۔ اہلِ خانہ، شاگردوں اور رشتہ داروں کو صبر جمیل عطاء...

جامع الصفات اور منکسر المزاج عالمِ دین

― مولانا محمد عبد اللہ عمر

ایک کامل اور جامع الصفات عالمِ دین وہ ہوتا ہے، جس کی شخصیت میں خشیتِ خداوندی نمایاں ہو، جس کے دل و دماغ پر تقویٰ و للہیت کا غلبہ ہو، جس کی زندگی اتباعِ سنت اور اتباعِ شریعت کا آئینہ دار ہو اور جس کا شب و روز دین کی خدمت...

وہ روایتِ کہنہ اور مسنون وضع قطع کے امین

― مولانا محمد نوید ساجد

استاذ الحدیث جامعہ نصرۃ العلوم گوجرانوالہ، امام جامع مسجد نور، خطیب جامع مسجد تقویٰ سیٹلائٹ ٹاؤن، گوجرانوالہ، استاذ الاساتذہ، حضرت مولانا عبد القدوس خان قارن صاحب فی ذمۃ اللہ، انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ کریم...

چراغ جو خود جلتا رہا اور دوسروں کو روشنی دیتا رہا

― محمد اسامہ پسروری

پاکستان کی معروف و عظیم دینی درسگاہ جامعہ نصرۃ العلوم گوجرانوالہ کے شیخ الحدیث حضرت مولانا حافظ عبد القدوس قارن خان صاحبؒ ایک زندہ کردار اور مخلص استاد تھے۔ علم و اخلاص، سادگی و تقویٰ اور عاجزی و انکساری کی روشن علامت،...

استادِ گرامی حضرت قارنؒ صاحب کی یاد میں

― پروفیسر غلام حیدر

دینی و علمی ماحول کے پروردہ، تدریسی و تحریری دنیا کے باسی، زہد و تقویٰ کے پیکر، اور اخلاص وللّٰھیت کے عملی نمونہ حضرت مولانا حافظ عبدالقدوس قارنؒ شیخ الحدیث جامعہ نصرۃ العلوم گوجرانوالہ گزشتہ جمعہ 20 صفر المظفر 1447ھ...

حضرت قارنؒ کی یادیں

― مولانا حافظ فضل الہادی سواتی

3 جون 2012ء بروز اتوار 13 رجب المرجب 1433ھ حضرت شیخ الحدیث و التفسیر مولانا حافظ محمد عبد القدوس خان قارنؒ صبح کے وقت اپنے طالب علم محمد ارشد مانسیروی (شریک دورہ حدیث جامعہ نصرۃ العلوم گوجرانوالہ) کے ہمراہ مانسہرہ تشریف...

مانسہرہ میں یوم آزادی اور حضرت قارنؒ کی تاریخی آمد

― مولانا حافظ عبد الہادی المیدانی سواتی

14 اگست 2006ء بروز پیر، مانسہرہ کی دینی و علمی تاریخ کا وہ درخشاں باب ہے جسے ہمیشہ سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔ اسی ایک دن میں دو عظیم الشان اجتماعات منعقد ہوئے، جن میں شیخ الحدیث حضرت مولانا عبد القدوس خان قارنؒ مہمانِ...

آہ! سائبانِ شفقت ہم سے جدا ہوا ہے

― قاری محمد ابوبکر صدیقی

استاد محترم عمدۃ المدرسین، یادگارِ اسلاف، عظیم محدث حضرت مولانا عبد القدوس خان قارن بھی داعیِٔ اجل کو لبیک کہہ گئے۔ راقم السطور بروز جمعہ والدین کے ہاں گیا ہوا تھا، وہیں پر جمعہ ادا کر کے گھر پہنچا تو یہ اندوہناک خبر...

مولانا عبد القدوس خان قارنؒ کے ساتھ وابستہ یادیں

― اسد اللہ خان پشاوری

15 اگست 2025ء کو بروز جمعہ شیخ الحدیث مولانا عبد القدوس خان قارنؒ کا انتقال ہوا۔ وہ مولانا سرفراز صفدر صاحبؒ کے بڑے بیٹوں میں سے تھے اور مولانا زاہد الراشدی دامت برکاتہم سے کچھ سال چھوٹے تھے۔ اللہ تعالی ان کی کروٹ کروٹ...

مولانا عبدالقدوس خان قارنؒ کے ہزارہ میں دو یادگار دن

― مولانا قاری شجاع الدین

الحمد للہ! ہزارہ کی علمی و دینی فضاؤں میں جون 2012ء کا وہ یادگار موقع آج بھی ایمان افروز اور روح پرور یادوں کے طور پر زندہ ہے، جب امام اہل سنت، مجاہدِ باطل شکن حضرت مولانا محمد سرفراز خان صفدرؒ کے فرزند اور ان کے علمی و...

حضرت قارن صاحبؒ سے ملاقاتوں اور استفادے کی حسین یادیں

― مولانا حافظ فضل اللہ راشدی

حضرت مولانا محمد عبد القدوس خان قارنؒ، امام اہلِ سنت حضرت مولانا محمد سرفراز خان صفدرؒ کے لائق فرزند اور آپ کے علوم و افکار کے امین تھے، آپ نے نہ صرف اپنے عظیم والد کے قائم کردہ علمی و فکری محاذوں کو سنبھالا بلکہ اپنی...

علمِ دین کا ایک سایہ دار درخت

― مولانا میاں عبد اللطیف

موتُ العالِم، موتُ العالَم۔ آج کا دن دل پر ایک گہرا بوجھ چھوڑ گیا۔ بروز جمعہ، 15 اگست 2025ء، نمازِ جمعہ کی ادائیگی کے بعد ایک خبر نے روح کو تڑپا دیا — امامِ اہلِ سنت حضرت مولانا سرفراز احمد خان صفدرؒ کے فرزندِ ارجمند،...

حضرت قارن رحمہ اللہ اور ڈاکٹر صاحبان کی تشخیص

― حافظ اکبر سیالکوٹی

کل ۱۵ اگست بروز جمعۃ المبارک جانشین امام اہلسنت شیخ الحدیث حضرت مولانا عبد القدوس قارن صاحب رحمہ اللہ کی وفات ہوئی ہے۔ حضرت رحمہ اللہ کی وفات کی خبر سننے کے بعد سے ابھی تک دل اتنا غمگین ہے کہ بیان کے قابل نہیں۔ حضرت...

استاد محترم، ایک عہد کے ترجمان

― مفتی شمس الدین ایڈووکیٹ

جب ذہن استادِ محترم حضرت مولانا عبد القدوس خان قارن صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے تذکرے کی طرف بڑھتا ہے تو انسان حیرت میں ڈوب جاتا ہے کہ زندگی کی کون سی جہت کو سامنے لائے؟ وہ ایک ایسی ہمہ گیر شخصیت تھے کہ جس پہلو کو بیان کیا...

حضرت مولانا عبد القدوس قارنؒ: چند یادیں

― مولانا حافظ خرم شہزاد

امام اہلسنت حضرت مولانا محمد سرفراز خان صفدر رحمہ اللہ کے فرزندِ ارجمند اور استادِ گرامی حضرت مولانا زاہد الراشدی صاحب مدظلہ کے چھوٹے بھائی حضرت مولانا عبد القدوس خان قارن گذشتہ دنوں جمعہ کی تیاری کے دوران دل کی تکلیف...

محبت اور دلجوئی کرنے والے بزرگ

― قاری محمد عثمان رمضان

حضرت مولانا عبد القدوس قارن رحمہ اللہ ایک عظیم مدرس، عظیم باپ کے عظیم بیٹے اور عظیم بھائی کے عظیم بھائی تھے۔ انہوں نے واقعی ایک نہایت بابرکت اور عظیم زندگی گزاری۔ ساری زندگی پڑھنے پڑھانے اور درس و تدریس میں بسر کی،...

ایک عہد کا اختتام

―    حافظ حفظ الرحمٰن راجپوت

وقت کا پہیہ اپنی رفتار سے چل رہا ہے، مگر بعض دن ایسے آ جاتے ہیں جو تاریخ پر انمٹ نقوش چھوڑ جاتے ہیں۔ ۱۵ اگست ۲۰۲۵ء بروز جمعۃ المبارک، ایسا ہی ایک دن تھا جب دنیائے علم و دین کا درخشندہ چراغ، جلیل القدر عالمِ دین، استاذ...

استاد عالی وقار

― ڈاکٹر حافظ محمد رشید

انا للہ وانا الیہ راجعون۔ استاد گرامی مولانا عبد القدوس خان قارن رحمہ اللہ تعالی رخصت ہوئے۔ گوجرانوالہ بہت سی برکات سے محروم ہو گیا۔ اللہم لا تحرمنا اجرہ و تفتنا بعدہ۔ ایک بہت ہی شفیق و رحیم مربی تھے۔ علمی پایہ تو بلند...

چراغِ علم بجھ گیا

― مولانا محمد عمر عثمانی

آج علم کا ایک آفتاب غروب ہو گیا۔ آج محبت کا ایک سائبان اٹھ گیا۔ آج ہزاروں شاگرد یتیم ہو گئے۔ میری زبان لڑکھڑا رہی ہے، دل لرز رہا ہے، اور آنکھیں سیلاب میں ڈوبی ہوئی ہیں۔ میرے استاد، میرے محسن، میرے مربی، استاذ الحدیث...

’’یوں ہاتھ نہیں آتا وہ گوہرِ یک دانہ‘‘

― مولانا عبد الجبار سلفی

آج دل غم سے بوجھل اور آنکھیں اشکبار ہیں۔ ابھی ابھی جمعۃ المبارک پڑھانے کی بابرکت ساعتوں سے فارغ ہو کر گھر پہنچا ہی تھا کہ ایک دل دہلا دینے والی خبر نے وجود کو ہلا کر رکھ دیا۔ امامِ اہلِ سنت حضرت مولانا محمد سرفراز خان...

ایک بے مثال شخصیت

― بلال مصطفیٰ ملک

انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ پاک نے اس امت کو ایسے نفوسِ قدسیہ عطا فرمائے جن کی زندگی علم و عمل، اخلاص و للہیت اور محبت و شفقت کا پیکر ہوتی ہے۔ انہی میں سے ایک محترم و مکرم مولانا عبد القدوس قارن صاحبؒ تھے۔ آپ جامعہ...

مطمئن اور نورانی چہرہ

― پروفیسر ڈاکٹر عبد الماجد حمید مشرقی

جانتے ہو کہ گوجرانوالہ کے سب سے بڑے قبرستان میں ۱۵ اگست کو رات گیارہ بجے کس ہستی کو قبر میں اتارا گیا؟ وہ بزرگ ہستی جس کی ساری زندگی زہد، تقویٰ سے عبارت ہے۔ وہ ہستی کہ تعلیم و تعلّم جس کا اوڑھنا بچھونا تھا۔ وہ ہستی جو...

حضرت قارنؒ اور مولانا فضل الہادی سواتی

― عمار نفیس فاروقی

ترمذی اول کا سبق استاذ جی فضل الہادی دام ظلہ نے پڑھانا تھا سو تشریف لائے اور آج کے سبق کی منظر کشی کچھ یوں تھی: ’’بڑوں کا جانا تھوڑا حادثہ تھا جو چھوٹوں کو ان کا مسند نشین ہونا...

آہ ایک اور علم و معرفت کا درخشندہ ستارہ غروب ہو گیا

― مولانا شفیق الرحمان شاکر ایبٹ آبادی

شیخ الحدیث جامع المعقول والمنقول استاذ العلماء میرے استاذ و مربی حضرت مولانا عبد القدوس خان قارن صاحب گزشتہ کئی دہائیوں سے سال سے علم کی شمع روشن کرتے ہوئے اپنے خالقِ حقیقی کے حضور پیش ہو گئے۔ کسی نے کیا خوب کہا تھا...

استاد محترم مولانا عبد القدوس قارنؒ بھی چلے گئے

― محمد مقصود کشمیری

انا للہ وانا الیہ راجعون۔ نماز جمعہ کے بعد ابھی سوشل میڈیا کے ذریعے یہ خبر ملی کہ استاذ محترم جامعہ نصرت العلوم گوجرانوالہ کے استاذ الحدیث، امامِ اہلِ سنت حضرت مولانا سرفراز خان صفدر رحمہ اللہ کے لائق و فائق فرزند،...

خاندانِ سواتی کا ایک درخشندہ ستارہ

― ڈاکٹر فضل الرحمٰن

شیخ الحدیث جامع المعقول و المنقول استاذ العلماء حضرت مولانا عبد القدوس خان قارن صاحب گزشتہ پچاس سال سے جامعہ نصرتِ العلوم کے مدرس تھے۔ آپ نے عرصہ پچاس سال جامع مسجد نور میں امامت کے فرائض سر انجام...

ایک آفتابِ علم کا غروب

― صاحبزادہ حافظ حامد خان

گزشتہ روز ۱۵ اگست ۲۰۲۵ء جمعۃ المبارك ایک عظیم سانحہ پیش آیا، جب جلیل القدر عالمِ دین، استاد الحدیث، ماہرِ علومِ عقلیہ و نقلیہ و شرعیہ، محققِ بے مثال حضرت مولانا عبد القدوس قارن صاحبؒ قضائے الٰہی سے وفات پا گئے۔ ان...

حضرت قارن صاحبؒ حضرت شیخ سرفرازؒ کی نظر میں

― محمد سرور کشمیری

حضرت مولانا عبدالقدوس قارن صاحب (گجرانوالہ) کی وفات کی خبر سن کر بڑا دکھ ہوا ہے۔ ایک عرصہ میں میرا ان سے بڑا تعلق تھا۔ وقت گزر جاتا ہے انسان کی یادیں رہتی ہیں۔ بہرحال وہ بڑی علمی شخصیت تھے، حضرت شیخ سرفراز خان صفدر رحمۃ...

امت ایک مخلص عالم سے محروم ہو گئی

― مفتی رشید احمد العلوی

انا للہ وانا الیہ راجعون۔ بہت افسوس کے ساتھ اطلاع ملی کہ امام اہلِ سنت حضرت مولانا سرفراز خان صفدرؒ کے فرزندِ ارجمند، شیخ الحدیث حضرت مولانا عبد القدوس خان قارنؒ صاحب اس فانی دنیا سے رخصت ہو گئے۔ اس میں کوئی شک نہیں...

ہزاروں طالبانِ علم کے مُفیض

― یحیٰی علوی

بہت ہی رنج و غم کے ساتھ یہ خبر ملی کہ ہمارے بزرگ، جلیل القدر عالمِ دین، شیخ الحدیث حضرت مولانا عبد القدوس خان قارن صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔ مرحوم کی شخصیت علم و فضل، تقویٰ و تدین، زہد و ورع اور اخلاص...

آہ! ایک درخشاں ستارۂ علم و فضل

― ڈاکٹر ناصر محمود

آہ! ایک درخشاں ستارہ علم و فضل کے آسمان سے رخصت ہو گیا۔ ہمارے نہایت معزز، محترم اور مشفق استاذ، حضرت علامہ مولانا عبدالقدوس قارن صاحبؒ، شیخ الحدیث مدرسہ نصرت العلوم گوجرانوالہ، اس فانی دنیا سے ابدی قرارگاہ کی طرف کوچ...

حضرت قارنؒ سے پہلی ملاقات

― محمد بلال فاروقی

سن 2008ء کی بات ہے، جب میں دارالعلوم خلفائے راشدین، ویسہ (اٹک) میں پڑھ رہا تھا۔ سالانہ جلسے کے لیے مرکزی خطاب کے لیے مولانا عبدالقدوس قارن صاحب سے درخواست کی گئی تو انہوں نے فوراً قبول فرما لیا۔ نہ کسی گاڑی کی فرمائش،...

دینِ متین کا ایک اور روشن چراغ گل ہوگیا

― محمد عمران حقانی

انا للہ وانا الیہ راجعون۔ دینِ متین کا ایک اور روشن چراغ گل ہوگیا، علم و عمل کی ایک عظیم شمع بجھ گئی۔ آج اُمتِ مسلمہ خصوصاً علمی و دینی حلقے ایک نہایت رنجیدہ خبر سے دوچار ہیں کہ حضرت امام اہل سنت علامہ محمد سرفراز خان...

استاد جی حضرت قارنؒ اور ملکی قانون کی پابندی

―  مولانا امداد اللہ طیب

1998,99ء کی بات ہے، حفظ کے بعد گردان کا زمانہ تھا۔ اس وقت ہمارا سالانہ ختم نبوت کورس گرمیوں کی چھٹیوں میں 15 جون سے 30 جون تک ہوتا تھا۔ چھٹیوں کی وجہ سے اساتذہ، سکول، کالجز کے بچوں کی اس میں شرکت ہو جاتی تھی۔ اس کورس کے سالانہ...

حضرت قارن رحمہ اللہ کا پابندئ وقت کا ایک واقعہ

― شہزادہ مبشر

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ جس طرح میں پہلی ایک ویڈیو میں حضرت مولانا عبد القدوس قارن صاحب رحمہ اللہ کے بارے میں بتا چکا ہوں کہ حضرت دنیا سے کوچ کر گئے ہیں۔ تو ابھی میں ان کے بارے میں ایک اور واقعہ آپ حضرات کو سنانا...

حضرت قارنؒ اور قرآن کا ادب

― قاری عبد الوحید مدنی

غالباً‌ 2017ء یا 2018ء کی بات ہے مجھے جامعہ اقبالیہ سیالکوٹ تلاوت کے لیے مدعو کیا گیا تھا۔ ہمارے دوست مفتی مبشر صاحب اور مولانا نور الحسن صاحب جو اس وقت وہاں تدریسی خدمات سر انجام دے رہے تھے انہوں نے ہی ترتیب بنائی تھی...

’’قارن‘‘ کی وجہِ تسمیہ

―  مولانا حافظ فرمان الحق قادری

حضرت شیخ الحدیث مولانا عبد القدوس خان قارنؒ کی شخصیت سراپا علم، جلال اور روحانی رعب کا پیکر تھی۔ ہم جیسے طالب علموں کے لیے آپ کا سبق محض علمی نہیں بلکہ روحانی تربیت کا ایک عظیم ذریعہ ہوتا تھا۔ ایک مرتبہ ہم بیضاوی شریف...

چراغِ علم کی رخصتی

― مولانا محمد ادریس

علم و عرفان کی بستیوں میں کچھ شخصیات ایسی ہوتی ہیں جو اپنے وجود سے زمانے کو روشنی عطا کرتی ہیں۔ ان کے الفاظ چراغ ہوتے ہیں، ان کی محفلیں گلشنِ علم، اور ان کا فیض نسلوں تک جاری رہتا ہے۔ انہی منور ہستیوں میں ایک درخشاں نام...

دل بہت غمگین ہوا!

― محمد فاروق احمد

میرے محترم بھائی قارنؒ صاحب کے انتقال کی خبر سن کر دل بہت غمگین ہوا۔ میں اس دُکھ کی گھڑی میں آپ سب کے ساتھ برابر کا شریک ہوں۔ وہ ہمیشہ شفقت، محبت اور نیک اخلاق کے ساتھ سب کے دلوں میں بستے...

حضرت قارن صاحبؒ کی وفات اور قرآن کا وعدہ

― میاں محمد سعید

انا للہ وانا الیہ راجعون۔ حضرت مولانا عبد القدوس قارن صاحب رحمہ اللہ، جو امام اہل سنت حضرت مولانا سرفراز خان صفدر رحمہ اللہ کے فرزند اور حضرت مولانا زاہد الراشدی صاحب کے برادرِ صغیر تھے، کے وصال کی خبر نہایت رنج و الم...

’’وہ چہرۂ خاندانِ صفدر، جو سارے رشتوں کا پاسباں تھا‘‘

― احسان اللہ

بجھا چراغِ دیارِ دل ہے، ہوئی ہے ویران بزمِ ہستی۔اجل نے چھینا ہے وہ ستارہ، جو میری رونق تھا کہکشاں تھا۔ گرا ہے وہ شجر جس کے سائے میں، زندگی پُر سکوں بڑی تھی۔ وہ محرمِ رازِ دل تھا میرا، وہ شفقتوں کا بھی سائباں تھا۔ تھی...

’’دے کر وہ دینِ حق کی گواہی چلا گیا‘‘

― لیاقت حسین فاروقی

وہ کاروانِ حق کا سپاہی چلا گیا۔ دے کر وہ دینِ حق کی گواہی چلا گیا۔ شیخ الحدیث حضرتِ قارن تھے مردِ حق۔ جس نے حدیث ہم کو پڑھائی چلا گیا۔ محفل میں اب سکوت کا عالم چھا گیا۔ کر کے اداس خلد کا راہی چلا گیا۔ وہ جانشینِ دلنشیں...

’’مجلس کے شہسوار تھے استادِ محترمؒ‘‘

― قاری محمد ابوبکر صدیقی

استادِ محترم حضرت مولانا عبدالقدوس خان قارن رحمہ اللہ تعالیٰ! دل کی کیفیت کو الفاظ میں ڈھالنے کی کوشش...

’’تیری محفلیں تھیں گلشنِ دیں کی خوشبوئیں‘‘

―    حافظ حفظ الرحمٰن راجپوت

چھپن برس دیا چراغِ قرآں کو جلا کے۔ ہر دل کو نور بخشا تلاوت سنا کے۔ ہر سال تراویح میں سنایا کلامِ رب۔ رُوحیں تھیں جھومتیں تیری لحنِ خوش ادا کے۔ پینتیس برس دیا منبر کو اجالا۔ جمعے کی صدا میں تھا بیداری کا پیغام والا۔ استاذ...

یہ ہیں متوکل علماء

― قاضی محمد رویس خان ایوبی

حاجی صاحب مرحوم نے مجھے فرمایش کی کہ آپ جناب زاہد الراشدی اور جناب قارن سے رابطہ کریں بلکہ نصرۃ العلوم میں جا کر ان سے کہیں کہ دونوں بھائی اپنی خدمات میرپور جامعہ علوم اسلامیہ کے حوالے کریں، منہ مانگی تنخواہ دوں گا۔...

میرے ماموں زاد حضرت قارنؒ کی پُر شفقت یادیں

― سہیل امین

سن 2012ء کی ایک خوشگوار یاد آج بھی دل و دماغ میں تازہ ہے۔ 15 رجب 1433ھ بمطابق 4 جون 2012ء بروز پیر جامعہ اشاعت الاسلام کالج دوراہا مانسہرہ میں ہماری دستار بندی کی تقریب منعقد ہوئی تھی۔ یہ صرف ایک تعلیمی تقریب نہیں تھی بلکہ میرے...

سانحۂ ارتحال برادرِ مکرم

― مولانا محمد عرباض خان سواتی

میرے عظیم تایا زاد بھائی، مشفق و مہربان استاذِ گرامی حضرت قارن صاحبؒ ۱۵ اگست ۲۰۲۵ء بروز جمعۃ المبارک، جمعہ کی تیاری کے دوران حرکتِ قلب بند ہونے کے باعث ۷۳ سال کی عمر میں رب کے حضور پیش ہوگئے، انا للہ وانا الیہ راجعون۔...

’’گلشن تیری یادوں کا مہکتا ہی رہے گا‘‘

― امِ ریحان

15 اگست اور جمعۃ المبارک کا دن تھا۔ ابھی صبح کا ہی وقت تھا، میں اپنے روز مرّہ کے کاموں میں مصروف تھی کہ میسج کی ٹون سنائی دی۔ ہم پردیسیوں کے دل تو میسج اور کال کی آواز کے ساتھ ہی دھڑکتے ہیں۔ فوراً‌ موبائل اٹھا کر میسج...

’’وقار تھا اور سادگی تھی اور ان کی شخصیت میں نور تھا‘‘

― ڈاکٹر سبیل رضوان

ماموں قارنؒ ہمیشہ ہمارے دلوں میں ایک حسین اور خوبصورت احساس کی طرح زندہ رہیں گے۔ اللہ پاک ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ہم سب کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔...

عمِ مکرمؒ کی شخصیت کے چند پہلو

― ڈاکٹر محمد عمار خان ناصر

عم مکرم علیہ الرحمۃ کی شخصیت کے کتنے ہی پہلو ہیں جن کا ذکر کیا جا سکتا ہے۔ بچپن میں سب سے پہلے ان کے متعلق جو خاص تاثر ماحول میں سامنے آیا، وہ ان کی انتظامی صلاحیت تھی۔ جب ہم نے شعور کی آنکھ کھولی تو وہ مدرسہ نصرۃ العلوم...

تایاجان علیہ الرحمہ، ایک گوہر نایاب

― اُمیمہ عزیز الرحمٰن

مشہور رومی فلاسفر سینیکا کا قول ہے: موت زندگی کا ایک حصہ ہے، بالکل ویسے ہی جیسے پیدائش ہے۔ ہم اس کی طرف بڑھتے ہیں جیسے سورج غروب کی طرف بڑھتا ہے۔ بے شک موت سے کسی کو فرار ممکن نہیں۔ ہر ایک نفس نے بالآخر اس فانی دنیا سے...

"اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا"

― حافظ عبد الرزاق خان واجد

حضرت تایا جان مرحوم نے دو دن قبل مجھے کال کی، فرمانے لگے: "ابو دا سنا کی حال اے؟ میں جمعہ کو آؤں گا، گھر...

والد گرامی حضرت قارنؒ کے ہمراہ مولانا عبد القیوم ہزارویؒ کے جنازہ میں شرکت

― حافظ محمد شمس الدین خان طلحہ صفدری

25 ربیع الاول 1434ھ بروز جمعرات (7 فروری 2013ء) مغرب کے بعد یہ خبر ملی کہ جامعہ نصرۃ العلوم گوجرانوالہ کے اکابرِ ثلاثہ میں سے تیسری عظیم شخصیت، جامعہ محمدیہ اسلام آباد کے شیخ الحدیث حضرت مولانا عبدالقیوم ہزاروی رحمۃ اللہ...

میرے دادا ابو کی یاد میں

― حافظ حنظلہ عمر

میرے پیارے دادا ابو شیخ الحدیث حضرت مولانا حافظ محمد عبد القدوس خان قارن صاحب رحمۃ اللہ علیہ دو ہفتے قبل (15 اگست بروز جمعۃ المبارک) ہم سے بچھڑ گئے۔ ان کا جانا میرے لیے کسی بڑے سانحے سے کم نہیں۔ میں اور میرا چھوٹا بھائی...

شفقتوں کے امین

― دختر مولانا حافظ نصر الدین خان عمر

ہمارے پیارے محترم و مشفق دادا جان شیخ الحدیث حضرت مولانا عبد القدوس خان قارن رحمۃ اللہ علیہ جو 15 اگست 2025ء بروز جمعۃ المبارک ہم سے جدا ہو گئے ہیں۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ یہ حادثہ ہمارے لیے بہت گہرا صدمہ تھا۔ دادا جان...

دادا جان ہماری تعلیم و تربیت کے نگہبان

― دختر حافظ علم الدین ابوہریرہ

میرے ابو جان کہا کرتے تھے بیٹا آپ نے بڑے دادا جان مولانا سرفراز خان صفدر رحمۃ اللہ علیہ نہیں دیکھے، اس وقت آپ کے بڑے تایا جان مولانا نصرالدین خان عمر کے بیٹے حنظلہ اور بیٹی گود میں تھی، انہوں نے خوب پیار لیا بڑے دادا...

آہ! حضرت قارن صاحب رحمہ اللہ

― مولانا محمد فاروق شاہین

مولانا ضیاء الحق صاحب، محترم حاجی افضال صاحب، محترم حاجی بشیر صاحب، بڑے میاں محترم عبدالرحمن صاحب، بھائی عبداللہ صاحب بڑے میاں سویٹ کے ہمراہ، حضرت مولانا عبدالقدوس صاحب قارن رحمہ اللہ کے جنازے میں شرکت کی سعادت حاصل...

’’جوڑی ٹوٹ گئی‘‘

― مولانا حافظ محمد حسن یوسف

حضرت مولانا علامہ زاہد الراشدی صاحب حفظہ اللّٰہ تعالیٰ نے اپنے چھوٹے بھائی حضرت مولانا عبدالقدوس خان قارن صاحب رحمہ اللّٰہ تعالی کے جنازے کے موقع پر ایک جملہ فرمایا کہ ’’جوڑی ٹوٹ گئی‘‘۔ اس سے پہلے آج تک حضرت علامہ...

مولانا عبد الحق بشیر اور مولانا زاہد الراشدی کے تاثرات

― عمار نفیس فاروقی

گزشتہ دنوں ابنِ امامِ اہل سنہ شیخ الحدیث مولانا عبد القدوس خان قارن کا انتقال ہوا ان کی تعزیت کا سلسلہ جامعہ نصرت العلوم اور دیگر متعلقین کے ہاں تاحال جاری ہے۔ 19 اگست 2025 بروز سوموار بمطابق ۲۲ صفر ۱۴۴۷ھ جامع مسجد امام...

الشریعہ اکادمی میں تعزیتی تقریب

― مولانا محمد اسامہ قاسم

استاذ العلماء، عظیم مدرس، نصف صدی سے مسندِ حدیث کی آبرو، قافلۂ اسلاف کے بچھڑے ہوئے فرد، حق گوئی اور بے باکی میں اپنی مثال آپ، حافظ قرآن، حافظ حدیث، امام اہل سنت مولانا سرفراز خان صفدر رحمہ اللہ کے فرزند، حضرت مولانا...

مدرسہ تعلیم القرآن میترانوالی کے زیر اہتمام مولانا عبدالقدوس قارنؒ سیمینار

― حافظ محمد عمرفاروق بلال پوری

جانشینِ امام اہل سنت، استاذ العلماء مولانا زاہد الراشدی صاحب کے ہمراہ اس سیمینار میں شرکت کی سعادت ملی۔ نمازِ ظہر ادارے کے نئے مہمان خانے میں ادا کی، کھانے کی محفل جاری تھی کہ پروگرام کےمہمان، استاذ الخطباء مولانا...

قارن کی یہ دعا ہے الٰہی قبول کر لے!

― مولانا عبد القدوس خان قارن

حضرت مولانا محمد سرفراز خان صفدرؒ کی وفات کے موقع پر لکھا گیا منظوم...

فہرست تصنیفات حضرت مولانا حافظ عبدالقدوس خان قارنؒ

― مولانا عبد الوکیل خان مغیرہ

خزائن السنن (کتاب البیوع)۔ حمیدیہ ترجمہ رشیدیہ (فن مناظرہ کی کتاب)۔ جنت کے نظارے (علامہ ابن القیمؒ کی کتاب حادی الارواح کا اردو ترجمہ)۔ امام بخاریؒ کا عادلانہ دفاع ۔ مروجہ قضائے عمری بدعت ہے۔ علم غیب خاصہ خداوندی۔...

۱۹۹۸ء کی ایک تحریر

― قاری محمد عبد الباسط اعوان نقشبندی

فرزند امام اہلسنت حضرت مولانا عبد القدوس خان قارن صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی تحریر کا عکس، جب بندہ ناچیز نے حضرت کو امتحان دیا تھا، اللّٰہ تعالیٰ حضرت کی دینی علمی ملی قومی خدمات کو قبول فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ...

افکار و نظریات حضرات شیخینؒ سیمینار سے خطاب

― مولانا عبد القدوس خان قارن

قابل صد احترام علماء کرام، معزز سامعین عظام! آج کا یہ پروگرام حضرات شیخینؒ کے نظریات و فکر اور ان کے افکار کے بیان میں منعقد ہوا ہے۔ مجلس کا انعقاد کرنے والے مبارکباد کے مستحق ہیں اور میں یہ گزارش کرنا چاہتا ہوں کہ علماء...

’’تخلقوا باخلاق اللہ‘‘ کے تقاضے

― مولانا عبد القدوس خان قارن

بعد الحمد والصلوٰۃ۔ قابلِ صد احترام سامعینِ عظام اور میری انتہائی احترام و اکرام کے لائق خواتینِ اسلام! حضرت حافظ صاحب دامت برکاتہم العالیہ نے زکوٰۃ اور صدقۂ فطر کے بارے میں کچھ کہنے کا حکم دیا ہے، مختصر وقت میں اس...

بخاری ثانی کے اختتام کے موقع پر دعائیں

― مولانا عبد القدوس خان قارن

بخاری ثانی کے اختتام کے موقع پر استاد محترم مولانا عبد القدوس قارن صاحبؒ رو رو کر ہمیں دعاؤں سے نواز رہے ہیں: یااللہ، یہ پڑھنا پڑھانا دنیا کے اندر نیک نامی کا باعث بنا، آخرت میں نجات کا ذریعہ بنا۔ یااللہ اس کی برکت سے...

مولانا ابوعمار زاہد الراشدی کی تحریروں میں حضرت قارنؒ کا تذکرہ

― ادارہ الشریعہ

حضرت والد محترمؒ کا ایک خاص ذوق تدریس و تعلیم کے دوران حنفیت اور دیوبندیت کے مسلکی تعارف و دفاع میں ان کا ممتاز اسلوب بھی تھا جس سے ہزاروں علماء کرام نے استفادہ کیا ہے۔ ان کے بعد جامعہ نصرۃ العلوم کی تدریس و تعلیم کے...

مجلہ الشریعہ میں حضرت مولانا عبد القدوس خان قارنؒ کا تذکرہ

― مولانا حافظ کامران حیدر

فہرست اشاعت بیاد حضرت قارنؒ

― ادارہ الشریعہ

سانحۂ ارتحال (سانحۂ ارتحال کی اطلاعات اور نماز جنازہ کا احوال) — صوتی تعزیت (ٹیلیفون کالز، وائس میسجز اور سوشل میڈیا پر آڈیو ویڈیو پوسٹس) — تعزیتی مکاتیب (زعماء، جامعات اور اداروں کی جانب سے تعزیتی خطوط) — یادگاری...

پیش لفظ

― مولانا ابوعمار زاہد الراشدی

برادرِ عزیز مولانا حافظ عبد القدوس خان قارن رحمہ اللہ تعالیٰ کی اچانک وفات کا سانحہ صرف سواتی خاندان کے لیے نہیں بلکہ ان کے ہزاروں شاگردوں اور احباب و رفقاء بالخصوص جامعہ نصرۃ العلوم گوجرانوالہ کے متعلقین کے لیے گہرے...

عرضِ مرتب

― ناصر الدین عامر

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ شیخ الحدیث حضرت مولانا حافظ عبد القدوس خان قارن رحمہ اللہ تعالیٰ کے سانحۂ ارتحال کے موقع پر اس اشاعت کی تیاری میں حضرت مرحوم کے فرزندان خصوصاً‌ مولانا حافظ نصر الدین خان عمر نے بھرپور...

اشاعت بیاد مولانا عبد القدوس خان قارنؒ

برادرِ عزیز مولانا عبد القدوس خان قارنؒ کی وفات
مولانا ابوعمار زاہد الراشدی

مولانا قارن صاحبؒ کے انتقال کی دل فگار خبر
مولانا حاجی محمد فیاض خان سواتی

’’ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں،       ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم‘‘
مولانا حافظ نصر الدین خان عمر

ابتدائی اطلاعات اور تعزیتی پیغامات
مولانا عبد الوکیل خان مغیرہ

والد محترم رحمہ اللہ کا سانحۂ ارتحال
حافظ محمد شمس الدین خان طلحہ صفدری و برادران

اللہ والوں کے جنازے اور وقت کی پابندی
مولانا مفتی ابو محمد

نمازِ جنازہ میں کثیر تعداد کی شرکت
حافظ عبد الجبار

سانحۂ ارتحال کی خبریں اور بیانات
حافظ عبد الرشید خان سالم

مولانا مفتی محمد تقی عثمانی کا اظہارِ تعزیت
مولانا عبد الرؤف محمدی

اللہ تعالیٰ ان کے درجات کو بلند فرمائے
مولانا فضل الرحمٰن

جیسے آپ کا دل دُکھا ہے، ہمارا دل بھی دُکھا ہے
حضرت مولانا خلیل الرحمٰن نعمانی

حضرت مولانا عبید اللہ انورؒ کے متبعِ کامل
 مولانا میاں محمد اجمل قادری

اللہ تعالیٰ ان کی خدماتِ دینیہ کو قبول فرمائے
مولانا محمد الیاس گھمن

زاہدان، ایران سے تعزیت
مولانا غلام اللہ

علمائے کرام کے پیغامات بسلسلۂ تعزیت
مولانا قاری محمد ابوبکر صدیق

جامعہ فتحیہ لاہور میں دعائے مغفرت
مولانا ابوعمار زاہد الراشدی

استاذ العلماء حضرت مولانا عبد القدوس قارن رحمۃ اللہ علیہ کی باتیں
مولانا ابوعمار زاہد الراشدی
حافظ محمد عمرفاروق بلال پوری

اسلاف کی جیتی جاگتی عملی تصویر تھے
مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی

اعزيكم واهله بهٰذا المصاب
مولانا مفتی محمد قاسم القاسمی

اسلاف کی عظیم روایات کے امین تھے
حضرت مولانا عبد القیوم حقانی

حق تعالیٰ شانہ صبرِ جمیل کی نعمت سے سرفراز فرمائیں
حضرت مولانا اللہ وسایا

حضرت مولانا سرفراز خان صفدرؒ کی یادگار تھے
مولانا محمد الیاس گھمن

تنظیمِ اسلامی کے مرکزی رہنماؤں کی طرف سے تعزیت
اظہر بختیار خلجی

جامعہ محمدی شریف چنیوٹ کی تعزیتی قرارداد
مولانا محمد قمر الحق

مجلسِ انوری پاکستان کی تعزیتی پیغام
    مولانا محمد راشد انوری

جامعہ حقانیہ سرگودھا کی جانب سے تعزیت
حضرت مولانا عبد القدوس ترمذی

علمی و دینی حلقوں کا عظیم نقصان
وفاق المدارس العربیہ پاکستان

تعزیت نامہ از طرف خانقاہ نقشبندیہ حسینیہ نتھیال شریف
مولانا پیر سید حسین احمد شاہ نتھیالوی

جامعہ اشاعت الاسلام اور جامعہ عبد اللہ ابن عباس مانسہرہ کی طرف سے تعزیت
حضرت مولانا خلیل الرحمٰن نعمانی

تحریک تنظیم اہلِ سنت پاکستان کا مکتوبِ تعزیت
صاحبزادہ محمد عمر فاروق تونسوی

اللہ تعالیٰ علمی، دینی اور سماجی خدمات کو قبول فرمائے
متحدہ علمائے برطانیہ

پاکستان شریعت کونسل کے تعزیت نامے
مولانا حافظ امجد محمود معاویہ
پروفیسر حافظ منیر احمد

علمائے دیوبند کے علم و عمل کے وارث تھے
نقیب ملت پاکستان نیوز

سرکردہ شخصیات کی تشریف آوری اور پیغامات
مولانا ابوعمار زاہد الراشدی
مولانا حافظ نصر الدین خان عمر و برادران

خواجہ خواجگان حضرت مولانا خواجہ خلیل احمد کی جامعہ نصرۃ العلوم آمد
مولانا حافظ محمد حسن یوسف

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی جامعہ نصرۃ العلوم آمد
مولانا حافظ فضل اللہ راشدی

جامعہ نصرۃ العلوم میں تعزیت کیلئے شخصیات اور وفود کی آمد
حافظ علم الدین خان ابوہریرہ

الشریعہ اکادمی میں تعزیت کیلئے شخصیات اور وفود کی آمد
ادارہ الشریعہ

مولانا عبد القدوس خان قارنؒ کا سفرِ آخرت
مولانا ابوعمار زاہد الراشدی

ایک عابد زاہد محدث مربی و معلم کی مکمل تصویر
قاری سعید احمد

استاد جی حضرت قارنؒ کے تدریسی اوصاف
اکمل فاروق

حسین یادوں کے انمٹ نقوش
مولانا محمد عبد المنتقم سلہٹی

جامع الصفات اور منکسر المزاج عالمِ دین
مولانا محمد عبد اللہ عمر

وہ روایتِ کہنہ اور مسنون وضع قطع کے امین
مولانا محمد نوید ساجد

چراغ جو خود جلتا رہا اور دوسروں کو روشنی دیتا رہا
محمد اسامہ پسروری

استادِ گرامی حضرت قارنؒ صاحب کی یاد میں
پروفیسر غلام حیدر

حضرت قارنؒ کی یادیں
مولانا حافظ فضل الہادی سواتی

مانسہرہ میں یوم آزادی اور حضرت قارنؒ کی تاریخی آمد
مولانا حافظ عبد الہادی المیدانی سواتی

آہ! سائبانِ شفقت ہم سے جدا ہوا ہے
قاری محمد ابوبکر صدیقی

مولانا عبد القدوس خان قارنؒ کے ساتھ وابستہ یادیں
اسد اللہ خان پشاوری

مولانا عبدالقدوس خان قارنؒ کے ہزارہ میں دو یادگار دن
مولانا قاری شجاع الدین

حضرت قارن صاحبؒ سے ملاقاتوں اور استفادے کی حسین یادیں
مولانا حافظ فضل اللہ راشدی

علمِ دین کا ایک سایہ دار درخت
مولانا میاں عبد اللطیف

حضرت قارن رحمہ اللہ اور ڈاکٹر صاحبان کی تشخیص
حافظ اکبر سیالکوٹی

استاد محترم، ایک عہد کے ترجمان
مفتی شمس الدین ایڈووکیٹ

حضرت مولانا عبد القدوس قارنؒ: چند یادیں
مولانا حافظ خرم شہزاد

محبت اور دلجوئی کرنے والے بزرگ
قاری محمد عثمان رمضان

ایک عہد کا اختتام
   حافظ حفظ الرحمٰن راجپوت

استاد عالی وقار
ڈاکٹر حافظ محمد رشید

چراغِ علم بجھ گیا
مولانا محمد عمر عثمانی

’’یوں ہاتھ نہیں آتا وہ گوہرِ یک دانہ‘‘
مولانا عبد الجبار سلفی

ایک بے مثال شخصیت
بلال مصطفیٰ ملک

مطمئن اور نورانی چہرہ
پروفیسر ڈاکٹر عبد الماجد حمید مشرقی

حضرت قارنؒ اور مولانا فضل الہادی سواتی
عمار نفیس فاروقی

آہ ایک اور علم و معرفت کا درخشندہ ستارہ غروب ہو گیا
مولانا شفیق الرحمان شاکر ایبٹ آبادی

استاد محترم مولانا عبد القدوس قارنؒ بھی چلے گئے
محمد مقصود کشمیری

خاندانِ سواتی کا ایک درخشندہ ستارہ
ڈاکٹر فضل الرحمٰن

ایک آفتابِ علم کا غروب
صاحبزادہ حافظ حامد خان

حضرت قارن صاحبؒ حضرت شیخ سرفرازؒ کی نظر میں
محمد سرور کشمیری

امت ایک مخلص عالم سے محروم ہو گئی
مفتی رشید احمد العلوی

ہزاروں طالبانِ علم کے مُفیض
یحیٰی علوی

آہ! ایک درخشاں ستارۂ علم و فضل
ڈاکٹر ناصر محمود

حضرت قارنؒ سے پہلی ملاقات
محمد بلال فاروقی

دینِ متین کا ایک اور روشن چراغ گل ہوگیا
محمد عمران حقانی

استاد جی حضرت قارنؒ اور ملکی قانون کی پابندی
 مولانا امداد اللہ طیب

حضرت قارن رحمہ اللہ کا پابندئ وقت کا ایک واقعہ
شہزادہ مبشر

حضرت قارنؒ اور قرآن کا ادب
قاری عبد الوحید مدنی

’’قارن‘‘ کی وجہِ تسمیہ
 مولانا حافظ فرمان الحق قادری

چراغِ علم کی رخصتی
مولانا محمد ادریس

دل بہت غمگین ہوا!
محمد فاروق احمد

حضرت قارن صاحبؒ کی وفات اور قرآن کا وعدہ
میاں محمد سعید

’’وہ چہرۂ خاندانِ صفدر، جو سارے رشتوں کا پاسباں تھا‘‘
احسان اللہ

’’دے کر وہ دینِ حق کی گواہی چلا گیا‘‘
لیاقت حسین فاروقی

’’مجلس کے شہسوار تھے استادِ محترمؒ‘‘
قاری محمد ابوبکر صدیقی

’’تیری محفلیں تھیں گلشنِ دیں کی خوشبوئیں‘‘
   حافظ حفظ الرحمٰن راجپوت

یہ ہیں متوکل علماء
قاضی محمد رویس خان ایوبی

میرے ماموں زاد حضرت قارنؒ کی پُر شفقت یادیں
سہیل امین

سانحۂ ارتحال برادرِ مکرم
مولانا محمد عرباض خان سواتی

’’گلشن تیری یادوں کا مہکتا ہی رہے گا‘‘
امِ ریحان

’’وقار تھا اور سادگی تھی اور ان کی شخصیت میں نور تھا‘‘
ڈاکٹر سبیل رضوان

عمِ مکرمؒ کی شخصیت کے چند پہلو
ڈاکٹر محمد عمار خان ناصر

تایاجان علیہ الرحمہ، ایک گوہر نایاب
اُمیمہ عزیز الرحمٰن

"اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا"
حافظ عبد الرزاق خان واجد

والد گرامی حضرت قارنؒ کے ہمراہ مولانا عبد القیوم ہزارویؒ کے جنازہ میں شرکت
حافظ محمد شمس الدین خان طلحہ صفدری

میرے دادا ابو کی یاد میں
حافظ حنظلہ عمر

شفقتوں کے امین
دختر مولانا حافظ نصر الدین خان عمر

دادا جان ہماری تعلیم و تربیت کے نگہبان
دختر حافظ علم الدین ابوہریرہ

آہ! حضرت قارن صاحب رحمہ اللہ
مولانا محمد فاروق شاہین

’’جوڑی ٹوٹ گئی‘‘
مولانا حافظ محمد حسن یوسف

مولانا عبد الحق بشیر اور مولانا زاہد الراشدی کے تاثرات
عمار نفیس فاروقی

الشریعہ اکادمی میں تعزیتی تقریب
مولانا محمد اسامہ قاسم

مدرسہ تعلیم القرآن میترانوالی کے زیر اہتمام مولانا عبدالقدوس قارنؒ سیمینار
حافظ محمد عمرفاروق بلال پوری
حافظ سعد جمیل

قارن کی یہ دعا ہے الٰہی قبول کر لے!
مولانا عبد القدوس خان قارن

فہرست تصنیفات حضرت مولانا حافظ عبدالقدوس خان قارنؒ
مولانا عبد الوکیل خان مغیرہ

۱۹۹۸ء کی ایک تحریر
قاری محمد عبد الباسط اعوان نقشبندی

افکار و نظریات حضرات شیخینؒ سیمینار سے خطاب
مولانا عبد القدوس خان قارن
حافظ محمد عمرفاروق بلال پوری

’’تخلقوا باخلاق اللہ‘‘ کے تقاضے
مولانا عبد القدوس خان قارن

بخاری ثانی کے اختتام کے موقع پر دعائیں
مولانا عبد القدوس خان قارن
  مولانا عمر شکیل خان

مولانا ابوعمار زاہد الراشدی کی تحریروں میں حضرت قارنؒ کا تذکرہ
ادارہ الشریعہ

مجلہ الشریعہ میں حضرت مولانا عبد القدوس خان قارنؒ کا تذکرہ
مولانا حافظ کامران حیدر

فہرست اشاعت بیاد حضرت قارنؒ
ادارہ الشریعہ

پیش لفظ
مولانا ابوعمار زاہد الراشدی

عرضِ مرتب
ناصر الدین عامر

مطبوعات

تلاش

شماریات

Flag Counter