(زیر نظر خصوصی اشاعت میں جن اصحاب قلم کی تحریریں اور تعزیتی پیغامات شامل ہیں، ان کے علاوہ بھی دنیا بھر سے مختلف حلقہ ہاے فکر سے وابستہ حضرات نے شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد سرفراز خان صفدر نور اللہ مرقدہ کی وفات کے موقع پر حضرت کے اہل خاندان سے اظہار تعزیت کیا۔ ان میں سے بعض نمایاں نام یہاں درج کیے جا رہے ہیں۔ مدیر)
حضرت مولانا سلیم اللہ خان (جامعہ فاروقیہ کراچی)
حضرت مولانا محمد تقی عثمانی (دار العلوم کراچی)
حضرت مولانا سمیع الحق (اکوڑہ خٹک)
حضرت مولانا ڈاکٹر شیر علی شاہ (اکوڑہ خٹک)
حضرت مولانا عتیق الرحمن سنبھلی (برطانیہ)
حضرت مولانا فضل الرحمن (ڈیرہ اسماعیل خان)
مولانا نور الحسن راشد کاندھلوی (بھارت)
مولانا حافظ حسین احمد (کوئٹہ)
جناب جاوید احمد غامدی (لاہور)
مولانا سعید احمد عنایت اللہ (مکہ مکرمہ)
مولانا عبد الحفیظ مکی (مکہ مکرمہ)
مولانا محمد مکی حجازی (مکہ مکرمہ)
مولانا ڈاکٹر محمد عادل خان (جامعہ فاروقیہ کراچی)
مولانا قاری محمد حنیف جالندھری (ملتان)
مولانا محمد طلحہ (فرزند شیخ الحدیث مولانا محمد زکریاؒ )
مولانا سید سلمان ندوی (لکھنو)
مولانا محمد یحییٰ نعمانی (مدیر ’الفرقان‘ لکھنو)
مولانا محمد طارق جمیل (فیصل آباد)
صاحبزادہ مولانا سید امین الحسنات شاہ (بھیرہ)
مولانا قاضی ظہور حسین (چکوال)
مولانا مفتی محمد زر ولی (کراچی)
جناب چودھری پرویز الٰہی (گجرات)
جناب قاضی حسین احمد (لاہور)
جناب غلام دستگیر خان (گوجرانوالہ)
جناب پروفیسر خورشید احمد (اسلام آباد)
جناب خالد رحمن (اسلام آباد)
جسٹس ڈاکٹر علامہ خالد محمود (لاہور)
جناب جسٹس (ر) محمد رفیق تارڑ (لاہور)
صاحبزادہ پیر عبد الرحیم نقشبندی (چکوال)
مولانا میاں محمد اجمل قادری (لاہور)
جناب مجیب الرحمن شامی (لاہور)
جناب افضال ریحان (لاہور)
مولانا محمد سعید یوسف خان (آزاد کشمیر)
مولانا محمد بشیر سیالکوٹی (اسلام آباد)
مولانا سید اسد اللہ طارق گیلانی (آسٹریلیا)
مولانا مفتی محمد ارشد (ہانگ کانگ)
حافظ بشیر احمد چیمہ (دوبئی)
محمد فاروق شیخ (شارجہ)
مولانا قاری عبد الحلیم سواتی (بحرین)
مولانا قاضی عصمت اللہ (قلعہ دیدار سنگھ)
مولانا محمد طیب طاہری (پنج پیر)
مولانا سید ضیاء اللہ شاہ بخاری (گجرات)
مولانا عطاء اللہ بندیالوی (سرگودھا)
مولانا قاضی عطاء اللہ (گوجرانوالہ)
مولانا قاضی محمد یونس انور (لاہور)
مولانا نصر اللہ راشد (گوجرانوالہ)
مولانا مشتاق احمد چیمہ (گوجرانوالہ)
مولانا محمد رفیق سلفی (گوجرانوالہ)
مولانا عبد الحمید ہزاروی (گوجرانوالہ)
مولانا محمد اعظم (گوجرانوالہ)
مولانا حافظ محمد عمران عریف (گوجرانوالہ)
مولانا خالد حسن مجددی (گوجرانوالہ)
مولانا صاحبزادہ رفیق احمد مجددی (گوجرانوالہ)
جناب میر احمد علی (احمد نگر، ضلع گوجرانوالہ)
جناب خالد بھوترال (اسلام آباد)
مولانا محمد یوسف کشمیری (کراچی)
مولانا عبد القہار (گجرات ضلع مردان)
مولانا محمد عبد اللہ اسعد (خیرپورٹامیوالی)
مولانا مفتی عبد اللطیف (رحیم یار خان)
مولانا عبد الکریم ندیم (رحیم یار خان)
مولانا محمد اسلم تھانوی (ملتان)
علامہ عبد الحق مجاہد (ملتان)
مولانا محمد میاں (لودھراں)
مولانا قاضی ارشد الحسینی (اٹک)
مولانا میاں عبد الرحمن (لاہور)
سید حسان گیلانی (لاہور)
جناب ڈاکٹر محمد امین (لاہور)
جناب افتخار تبسم (کروڑ لعل عیسن)