سیرت و تاریخ
’’مطالعۂ سیرتِ طیبہ ﷺ : تاریخی ترتیب سے‘‘
― ڈاکٹر حافظ سید عزیز الرحمٰن
سیرتِ طیبہ کے موضوع کو ذاتِ رسالت مآب سے نسبت کے طفیل جو اہمیت ، مقام، قدر و منزلت اور قبولیت حاصل ہے ، وہ یقیناً محتاجِ بیان نہیں۔ اگر ہم اپنے اس مذہبی لٹریچر کا جائزہ لیں جو کسی بھی زبان میں مسلمانوں نے اب تک پیش کیا...
’’سیرتِ مصطفیٰ ﷺ (۱)‘‘
― حضرت مولانا محمد ادریس کاندھلویؒ
ابتدائے عالم سے اس وقت تک خانہ کعبہ کی تعمیر پانچ مرتبہ ہوئی۔ اول بار حضرت آدم علیہ السلام نے اس کی تعمیر فرمائی۔ دلائل بیہقی میں عبد اللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا...
خادمۂ رسول ؐحضرت امِ رافع سلمٰیؓ
― مولانا جمیل اختر جلیلی ندوی
عہدِ نبوی میں خواتین کی ایک بڑی تعداد پیشہ ورانہ طور پر طب سے جڑی ہوئی تھی اور یہ خواتین طب کے مختلف شعبوں میں ماہر بھی تھیں، انھیں میں ایک نمایاں نام ''حضرت سلمیٰ'' رضی اللہ عنہا کا ہے، جو نبی کریم ﷺ کی آزاد کردہ باندی...
ام المؤمنین حضرت خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہا
― مولانا ابوعمار زاہد الراشدی
جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت اس قدر جامع ہے کہ اس میں انسانی زندگی کے ہر کردار کا نمونہ ملتا ہے۔ آپؐ ایک امین بھی تھے کہ مکہ کے لوگ اپنی امانتوں کو آپؐ کے پاس محفوظ رکھتے تھے۔ آپ ایک حکم و منصف بھی تھے کہ عرب...
تعمیرِ سیرت، اُسوۂ ابراہیمؑ کی روشنی میں
― مولانا ڈاکٹر عبد الوحید شہزاد
اہل ایمان پر اللہ رب العزت کا سب سے بڑا احسان یہ ہے کہ اس نے اپنے بندوں کی فکری اصلاح کے لیے انبیاء کرام کی سیرت اور ان کا کردار قرآن حکیم میں محفوظ فرما دیا ہے۔ تمام انبیاء کرام کی شخصیت اور ان کے کردار کو مختلف اسلوب...
رسالتِ محمدیؐ کی تئیس سالہ کامیاب تبلیغ
― علامہ ڈاکٹر خالد محمودؒ
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی مدنی زندگی میں ایک ہی حج کیا اور ایک حج ہی بشرطِ استطاعت امت پر فرض بتلایا تاکہ امت پر کسی سنت حج کی مشقت نہ آئے۔ مسلمانوں پر ایک سال پہلے سے حج کے دروازے کھل چکے تھے لیکن آپؐ نے اس حج...
تحکیم سے متعلق حضرت علیؓ اور امیر معاویہؓ کے مواقف کا مطالعہ اور خوارج کا قصہ
― علامہ شبیر احمد ازہر میرٹھیؒ
مناسب معلوم ہوتا ہے کہ چند صفحات جنگِ نہروان اور اس کے پس منظر اور فتنۂ خوارج کے متعلق ہدیۂ ناظرین کر دیے جائیں تاکہ تحکیم سے متعلق سیدنا حضرت علیؓ اور سیدنا امیر معاویہؓ کے مواقف کے بارے میں جو آثار و روایات آئی ہیں...
’’نقش توحید کا ہر دل پہ بٹھایا ہم نے‘‘
― مولانا طارق جمیل
حضرت عمرؓ کا زمانۂ خلافت ہے اور ابو سفیان، عکرمہ بن ابی جہل، حارث بن ہشام، سہیل بن عمرو، صفوان بن امیہ (رضی اللہ عنہم) یہ سارے سردار مکے کے، آپؓ کے پاس بیٹھے ہوئے ہیں۔ اتنے میں حضرت بلالؓ آئے، تو آپؓ نے کہا آپ لوگ تھوڑا...
حضرت لیلٰی غفاریہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا
― مولانا جمیل اختر جلیلی ندوی
عہدِ نبوی کی باکمال خواتین میں سے ایک ’’لیلیٰ غفاریہ‘‘ ہیں، جو ’’السابقون الأولون‘‘ میں سے ہیں، انھوں نے نہ صرف یہ کہ غزوات میں شرکت کی؛ بل کہ زخمیوں کے علاج میں پیش پیش رہیں اور اسی وجہ سے ان کا نام تاریخ کی کتابوں...
عشقِ رسول ﷺ اور شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبالؒ
― مولانا محمد طارق نعمان گڑنگی
لفظ ’’عشق‘‘ روزمرہ کی اصطلاح اور معانی میں بھی استعمال ہوتا ہے، لیکن رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ عشق ایک وسیع اور خصوصی جذبۂ عقیدت کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ لغت کے لحاظ اور معنی کے طور پر لفظ ’’عشق‘‘ کی...
نومسلمین کے مسائل، صوفیائے کرام، اسوۂ سرورِ کونینؐ
― مولانا ابوعمار زاہد الراشدی
دنیا کے ہر انسان تک دینِ اسلام کی دعوت پہنچانا اور اسے اسلام قبول کرنے کی ترغیب دینا ہماری دینی و ملّی ذمہ داری ہے اور اسلام کے عالمگیر مذہب ہونے کا منطقی تقاضہ ہے، مگر آج کی گلوبل سوسائٹی میں مختلف ثقافتوں اور تہذیبوں...
’’سلاطینِ ہند کی دینی و مذہبی مساعی‘‘
― محمد عرفان ندیم
بنو تمیم عرب کا مشہور قبیلہ تھا۔ اس کی مختلف شاخیں تھی اور یہ شاخیں عرب کے مختلف علاقوں میں پھیلی ہوئی تھی۔ یہ پہلے مجوسی تھی لیکن اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا سب کچھ اسلام پر نچھاور کر دیا تھا۔ رسول اللہ نے ان کے بارے...
سلاطینِ ہند کی دینی و مذہبی مساعی از شمیم اختر قاسمی
― پروفیسر عاصم منیر
تاریخ کے لیے انگریزی میں لفظ History استعمال ہوا ہے۔ جس کے معانی ہیں: (۱) مہینے کا ایک دن، (۲) کسی چیز کے ظہور کا وقت، (۳) وہ کتاب جس میں بادشاہوں اور مشہور آدمیوں کے حالات اور ان کے عہد کے واقعات درج ہوں، (۴) جملے، شعر یا فقرے،...
حضرت الشفاء رضی اللہ تعالیٰ عنہا
― مولانا جمیل اختر جلیلی ندوی
تمہید: عہدِ نبوی کی خواتین میں کئی ایسی خواتین ہیں، جن کی خصوصیات کی بنیاد پر آج بھی انہیں یاد کیا جاتا ہے، شجاعت و بہادری، فراست و سمجھ داری، ذہانت و ذکاوت، تعلیم و تعلم، اخلاق و کرادر؛ حتی کہ علاج و معالجہ میں بھی...
سید مخدوم اشرف جہانگیر سمنانی، اردو کے پہلے ادیب و مصنّف
― طفیل احمد مصباحی
اردو زبان و ادب کے فروغ و استحکام اور اس کی ترویج و اشاعت میں صوفیائے کرام کی خدمات تاریخی مسلمّات سے ہیں۔ بابائے اردو مولوی عبد الحق کی بلند پایہ تحقیقی کتاب "اردو کی ابتدائی نشو و نما میں صوفیائے کرام کا کام" اس کی...
صحابہ کرامؓ کے باہمی تنازعات کے بارے میں ائمہ اہلِ سنتؒ کے ارشادات
― مولانا ابوعمار زاہد الراشدی
مشاجراتِ صحابہؓ کا موضوع اس قدر نازک اور پیچیدہ ہے کہ اسے زیر بحث لاتے ہوئے ڈر لگتا ہے۔ ایک طرف صحابہ کرامؓ کا وہ مقدس گروہ ہے جس کی عدالت و دیانت، صداقت و امانت، اور شجاعت و استقامت بحث و تمحیص سے بالاتر ہے، اور بارگاہِ...
حضرت رفیدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا
― مولانا محمد جمیل اختر ندوی
تاریخ ِاسلام کے خزاں دیدہ اوراق جس طرح باکمال مردوں سے بھرے ہوئے ہیں، اسی طرح باکمال خواتین سے بھی مملو ہیں اور یہ تاریخی خواتین ابتدائے آفرینش سے اپنا سکہ جمائی ہوئی ہیں، انھیں جیسوں کے متعلق تو قرآن نے کہا ہے: ولیس...
مسجد اقصیٰ اور سرزمینِ قُدس کے ساتھ مسلمانوں کا ایمانی و جذباتی تعلق
― مولانا محمد طارق نعمان گڑنگی
مسجد اقصیٰ اور سرزمینِ بیت المقدس سے مسلمانوں کا بڑا گہرا اور مضبوط رشتہ ہے۔ یہ رشتہ کئی اہم پہلوؤں مثلاً عقائد، عبادات، تاریخ اور تہذیب و ثقافت پر مشتمل ہے۔ بیت المقدس کی یہ بابرکت اور مقدس سرزمین مسلمانوں کے لئے...
بعد اَز رمضان رب کا انعام بصورت عید الفطر
― مولانا محمد طارق نعمان گڑنگی
مسلمان رمضان المبارک میں اللہ پاک کو راضی کرنے کی کوشش کرتے ہیں، اس کے حضور سجدہ ریز ہوتے ہیں، اسے منانے میں فرائض و واجبات کی ادائیگی کرتے ہیں۔ جب رب راضی ہوتا ہے تو خوشی کے اظہار کے لیے اپنے بندوں کو ایک دن بھی عنایت...
فقہ الصحابہ
― ڈاکٹر محمد عمار خان ناصر
ابن عباس کے مولیٰ، شعبہ بیان کرتے ہیں کہ مسور بن مخرمہؓ عبد اللہ بن عباسؓ سے ملنے کے لیے آئے تو ابن عباس نے ریشم کا لباس پہن رکھا تھا (اور انگیٹھی یا چولہے پر پرندوں کی تصویریں بنی ہوئی تھیں)۔ مسور بن مخرمہ نے لباس پر...
حب نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے مختلف ذوق
― مولانا ابوعمار زاہد الراشدی
بعد الحمد والصلوۃ۔ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ محبت ہمارے ایمان کا تقاضہ ہے، اس کے بغیر ایمان مکمل نہیں ہوتا کیونکہ ایمان کا معیار ہی حبِ رسول ؐہے۔ جناب نبی کریمؐ کے ساتھ جیسی محبت ہوگی ویسا ہی ایمان ہو...
رسول اللہ ﷺ کے ساتھ نسبی تعلق کا فائدہ؟
― ڈاکٹر محمد مشتاق احمد
علامہ ابن عابدین الشامی رحمہ اللہ (م 1252ھ/1836ء) نے اس موضوع پر کا مختصر رسالہ "العلم الظاھر فی نفع النسب الطاھر" کے عنوان سے لکھا ہے، جو ان کے مجموعۂ رسائل کی پہلی جلد کا پہلا رسالہ ہے اور صرف 7 صفحات پر مشتمل ہے لیکن اس...
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا کفار کے ساتھ معاشرتی رویہ
― مولانا ابوعمار زاہد الراشدی
بعد الحمد والصلوٰۃ۔ جناب سرورِ کائنات حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی معاشرتی زندگی کے اس پہلو پر آج کی محفل میں کچھ عرض کرنا چاہتا ہوں کہ آپؐ نے کافروں کے ساتھ معاشرتی زندگی میں کیا معاملہ کیا ہے اور ان کے...
اسلام کے عہد اول میں فکری انقلاب
― بیرسٹر ظفر اللہ خان
مسلمانوں نے ماضی میں تغیر اور جدوجہد کے دائمی اصولوں کی روشنی میں ہر چیلنج کا جواب دیا ہے۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ انہوں نے کیسے فتوحات کیں اور کس طرح دنیا کے بڑے حصے پر صدیوں شایانِ شان طریقے سے حکمرانی کرتے رہے۔ انہوں...
علمِ رجال اورعلمِ جرح و تعدیل (۱)
― مولانا سمیع اللہ سعدی
اہل سنت اور اہل تشیع کا حدیثی ذخیرہ متنوع جہات سے تقابلی مطالعے کا متقاضی ہے ،ہر دو فریق اس بات کے دعویدار ہیں کہ صدرِ اول کی درست تعبیر ،قابلِ اعتماد تاریخ اور اصلی تشریعی ادب ان کی کتبِ حدیث میں منقول ہے، فریقین...
حضرت صدیق اکبرؓ کے اسوہ کے چند پہلو
― مولانا ابوعمار زاہد الراشدی
سیدنا صدیق اکبرؓ کی جناب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہجرت کا واقعہ پوری اہمیت اور تفصیل کے ساتھ بیان کیا جاتا ہے اور قرآن کریم نے بھی ’’اذھما فی الغار اذ یقول لصاحبہ‘‘ کے حوالہ سے اس کا تذکرہ کیا ہے جو بلاشبہ...
رشتوں كا معيار انتخاب اور سیرت پاک کی صحیح تصویر
― ڈاکٹر محی الدین غازی
رشتوں کے انتخاب کا معیار کیا ہو؟ اس مسئلہ کی معاشرتی اہمیت ہمیشہ بہت زیادہ رہی ہے، اور اس دور میں تو یہ مسئلہ نہایت سنگین ہوگیا ہے، مادہ پرستی، ظاہر پسندی اور خود ساختہ مثالیت پسندی کے بے تحاشا بڑھتے ہوئے رجحانات نے...
اتمام حجت میں انبیاء کی دعوت کی اہمیت
― محمد عمار خان ناصر
علامہ محمد اقبال نے کہیں کسی سوال کے جواب میں کہا ہے کہ وہ خدا کو اس لیے مانتے ہیں کہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا ہے کہ خدا موجود ہے۔ ہمارے محترم دوست طالب محسن صاحب نے کافی سال پہلے اس پر ماہنامہ ’’اشراق”...
سانحہ کربلا اور اس کا درست تاریخی تناظر
― محمد عمار خان ناصر
سانحہ کربلا میں سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کے موقف اور کردار سے متعلق بنیادی طور پر تین نقطہ ہائے نظر پائے جاتے ہیں: پہلا نقطہ نظر یہ ہے کہ سیدنا حسین کو دین کی اساسات کے مٹا دیے جانے جیسی صورت حال کا سامنا تھا جو ان سے،...
امام عیسیٰ بن ابانؒ : حیات و خدمات (۲)
― مولانا عبید اختر رحمانی
جودوسخا: آپ نے مالدار گھرانے میں آنکھیں کھولی تھیں،یہی وجہ ہے کہ آپ کی پوری زندگی مالداروں کی سی گزری اوراس مالداری کے ساتھ اللہ نے آپ کی فطرت میں سخاوت کا مادہ بدرجہ اتم رکھاتھا۔ بسااوقات ایسا بھی ہوا کہ قرضدار قرض...
امام عیسیٰ بن ابانؒ : حیات و خدمات (۱)
― مولانا عبید اختر رحمانی
نام ونسب: نام عیسیٰ، والد کانام ابان اورداداکانام صدقہ ہے۔ پورانسب نامہ یہ ہے: عیسیٰ بن ابان بن صدقہ بن عدی بن مرادنشاہ۔کنیت ابوموسیٰ ہے۔( الفہرست لابن الندیم ۱/۲۵۵، دار المعرفۃ بیروت،لبنان)۔ کنیت کے سلسلہ میں یہ بات...
بوقت نکاح و رخصتی سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی عمر
― عدنان اعجاز
معروف اسلامی روایت کے مطابق نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے نکاح کے وقت حضرت عائشہ صدیقہ کی عمر چھ (6) برس تھی اور رخصتی کے وقت نو (9) برس۔ انتہائی کم سنی کی یہ مبیّنہ شادی عصر حاضر میں دین اسلام کی مذمت کے لیے عمومی طور پر...
معاہدۂ حدیبیہ کے چند اہم سبق
― مولانا ابوعمار زاہد الراشدی
صلح حدیبیہ کے معاہدہ میں جہاں یہ طے ہوا تھا کہ مسلمانوں اور قریش کے درمیان دس سال تک جنگ نہیں ہوگی، وہاں دوسری شرائط کے ساتھ ایک شرط یہ بھی تھی کہ اگر مکہ مکرمہ سے قریش کا کوئی شخص مسلمان ہو کر مدینہ منورہ کی طرف ہجرت...
زبور میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق پیش گوئی
― ریحان احمد یوسفی
قرآن مجید میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صداقت کے متعدد دلائل بیان ہوئے ہیں۔ ان میں سے ایک دلیل جو بار بار دہرائی جاتی ہے وہ یہ ہے کہ پچھلے صحیفوں میں آپ کی آمد کی متعدد پیش گوئیاں بیان ہوئی ہیں اور بلاشبہ آپ ان صحیفوں...
منافقین کے حوالے سے اسوۂ نبویؐ
― مولانا ابوعمار زاہد الراشدی
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب ہجرت کر کے مدینہ منورہ تشریف لائے اور اسے اپنا مرکز بنایا تو یہود اور مشرکین کے مختلف قبائل کے ساتھ ساتھ آپ کو ایک ایسے طبقہ سے بھی واسطہ پڑا جو کلمہ پڑھ کر بظاہر مسلمانوں میں شامل ہوگیا...
دعوت دین اور انبیاء کرام علیہم السلام کا طریق کار
― مولانا امین احسن اصلاحیؒ
انبیاء علیہم السلام نے جس طرح طہارت و عبادت اور معاشرت و معیشت سے متعلق ہماری رہنمائی کے لیے اپنی سنتیں چھوڑی ہیں، اسی طرح اصلاح معاشرہ، اقامت دین یا اسلامی نظام کے طریقہ قیام سے متعلق بھی اپنی نہایت واضح سنتیں چھوڑی...
معاہدۂ حدیبیہ اور اس کے سبق آموز پہلو
― مولانا محمد جمیل اختر ندوی
مدینے آئے ہوئے چھ سال کا عرصہ بیت چکا تھا۔کعبہ سے دوری اور مہجوری پر چھ دور گزر چکے تھے۔ وطنِ عزیز کو چھوڑے ہوئے ایک لمبی مدت ہوچکی تھی۔ شوق گھڑیاں گن رہاتھا۔ امنگیں لمحے شمارکررہی تھیں۔ چاہت بڑھتی جا رہی تھی۔ خواہش...
نابالغی کا نکاح اور سیدہ عائشہ کی عمر ۔ چند نئے زاویے (۲)
― مولانا محمد عبد اللہ شارق
اول الذکر حضرات جو ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓ کو بوقتِ نکاح بالغ ثابت کرنے پر مصر ہیں‘ ان کا مقصد بھی بالعموم یہی ہے کہ اس نکاح کا اخلاقی جواز ثابت کرکے اس پر ہونے والے اعتراضات کا دفعیہ کیا جائے۔ تاہم اپنی اس کاوش کی...
نابالغی کا نکاح اور سیدہ عائشہؓ کی عمر ۔ چند نئے زاویے (۱)
― مولانا محمد عبد اللہ شارق
معاصر مفکرین ومحققین کے نزدیک حضرت عائشہؓ کی عمر کا مسئلہ کچھ زیادہ ہی اہمیت اختیارکرتا چلا جارہا ہے۔ ہماری نظر میں ام المؤمنین سیدہ عائشہؓ کی عمر کو موضوعِ بحث بنانے کے تین مقاصد ہوسکتے ہیں: 1۔ کم سنی اور نابالغی کے...
رخصتی کے وقت ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا کی عمر
― محمد عمار خان ناصر
حدیث وسیرت کی روایات میں بیان ہوا ہے کہ حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کی وفات کے بعد جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ مکرمہ میں ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے نکاح کیا تو ان کی عمر چھے سال تھی، جبکہ ان کی رخصتی اس کے تین...
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نکاح
― محمد رفیع مفتی
کسی نبی کی سیرت، اس کے افعال و اعمال اور اس کی زندگی کا مطالعہ کرتے ہوئے اگر اس بنیادی حقیقت ہی کو ملحوظ نہ رکھا جائے کہ وہ خدا کا نبی ہے اور اس کی ذمہ داریاں، عام آدمی کے مقابلے سے کہیں زیادہ ہیں تو وہ حکمت جو اس کے مختلف...
ذبیح حضرت اسماعیل یا حضرت اسحاق؟
― برہان الدین ربانی
پروفیسر میاں انعام الرحمن صاحب کے پر تاثیر قلم سے وقتاً فوقتاً علمی وفکری تحریرات صفحہ قرطاس پر منتقل ہوتی رہتی ہیں۔ اسی طرح کی ایک تحریر ’’قرآنی علمیات اور مسلم رویہ‘‘کے عنوان سے الشریعہ، جنوری ۲۰۰۶ء میں پڑھنے...
تہذیبی چیلنج ۔ سیرت طیبہ سے رہنمائی لینے کی ضرورت
― مولانا ابوعمار زاہد الراشدی
ربیع الاول کا مہینہ ہر سال نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خصوصی تذکرہ اور یاد کے ساتھ منایا جاتاہے اور اگرچہ اس کا کوئی شرعی حکم نہیں، لیکن اس ماہ میں سرورکائنات صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے تذکرہ...
سیرت نبوی اور ہجرت: ایک معنویاتی مطالعہ
― پروفیسر میاں انعام الرحمن
ہجرت، قدیم دور سے ہی انسانی زندگی کا لازمہ رہی ہے۔ تاریخ عالم کی کسی بھی کتاب کی ورق گردانی کر لیجیے، اس میں آپ کو حضرت انسان بار بار رختِ سفر باندھتا دکھائی دے گا۔ کہیں انسان کی بے بسی کے دل دوز مناظر ملیں گے تو کہیں...
عظمتِ رسول ﷺ اور انسانی حقوق
― ابو محمد عبادہ
’’موجودہ انسانی مصائب سے نجات ملنے کی واحد صورت یہی ہے کہ محمد (ﷺ) اس دُنیا کے حکمران (رہنما) بنیں۔‘‘ یہ مشہور مغربی مفکر جارج برناڈ شا کا قول ہے اور یہ نبی اکرم ﷺ کی ذات والاصفات کے بارے میں غیر متعصب اورغیر مسلم محققین...
بعثتِ نبوی ﷺ کے عصری مکاشفے
― پروفیسر میاں انعام الرحمن
کم ہی لوگوں کو اس بات سے اختلاف ہو گا کہ اسلام کے ظہور کی صدی تاریخی ادوار کی تقسیم کے لحاظ سے زرعی دور میں شامل کی جا سکتی ہے۔ یہ ساتویں صدی کے بہت عرصہ بعد ہوا کہ صنعتی انقلاب جیسے طاقتور خارجی مظہر سے نوعِ انسانی کا...
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مراسلات
― حافظ عبد الواجد
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالیٰ نے تمام عالم کے لیے رسول بنا کر بھیجا اور تمام انسانوں تک حق کا پیغام پہنچانے کا سلسلہ شروع کرنا آپ کی ذمہ داری تھی، ورنہ حق رسالت ادا نہیں ہو سکتا تھا۔ چنانچہ رسول اللہ صلی...
حضرت عمرؓ کی دینی فہم و فراست کے چند نمونے
― پروفیسر محمد یونس میو
حضرت عمرؓ کے دور میں بکثرت فتوحات ہوئیں جن کے نتیجے میں مسلمانوں پر مال ودولت کے خزانے کھل گئے اور مسلمانوں کا ایسی تہذیبوں اور تمدنوں سے پالا پڑا جن سے وہ پہلے واقف نہ تھے۔ لہٰذا ناگزیر ہوا کہ خلیفہ دوم ان نئے تہذیبی...
حضرت داؤد علیہ السلام اور حج بیت اللہ کی آرزو
― ادارہ
اے لشکروں کے خداوند! تیرے مسکن کیا ہی دلکش ہیں! میری جان خداوند کی بارگاہوں کی مشتاق ہے بلکہ گداز ہو چلی۔ میرا دل اور جسم زندہ خدا کے لیے خوشی سے للکارتے ہیں۔ اے لشکروں کے خداوند! اے میرے بادشاہ اور میرے خدا! تیرے مذبحوں...
مسجد اقصیٰ، یہود اور امتِ مسلمہ: تنقیدی آراء کا جائزہ
― محمد عمار خان ناصر
مسجد اقصیٰ کی تولیت کے حوالے سے ہماری جو تحریر کچھ عرصہ قبل ان صفحات پر شائع ہوئی تھی، اس میں چونکہ ایک نہایت حساس اور نازک معاملے پر عام رائے سے بالکل مختلف نقطہ نظر اختیار کیا گیا تھا، اس لیے اس پر تیز و تند تنقیدوں...
1-0 (0) |