تعارف مطبوعات

’’قراردادِ پاکستان اور ابتدائی دستوری تصورات‘‘

ڈاکٹر اکرام الحق یاسین

اسلامی نظریاتی کونسل میں ابتدائے ملازمت کے بعد دستور اور دستوری اداروں کے بارے میں مطالعہ کرنے کا موقع ملا اور پھر اللہ تعالیٰ نے کچھ لکھنے کی بھی توفیق ارزانی فرمائی۔ ’اسلامی نظریاتی کونسل: ادارہ جاتی پس منظر اور...

’’علم مشکلات القرآن کا تاریخی ارتقاء‘‘ (۳)

مولانا ڈاکٹر سمیع اللہ سعدی

مشکلات القرآن کی انواع کی جامع درجہ بندی: جس طرح ہم نے پہلے ذکر کیا کہ مشکلات القرآن کی کتب میں تمام دستیاب انواع کا صحیح طرح سے ذکر نہیں کیا گیا، تو اِس مقالے میں خاص طور سے میں نے یہ کیا کہ مشکلات القرآن کی جو بنیادی...

’’علم مشکلات القرآن کا تاریخی ارتقاء‘‘ (۲)

مولانا ڈاکٹر سمیع اللہ سعدی

یہ تو پہلی بحث تھی کہ اِس موضوع کو کیوں منتخب کیا گیا۔ دوسری بحث یہ ہے کہ اس مقالے کے خصوصی مباحث، یعنی اس مقالے میں وہ کون سی باتیں ہیں جن کو آپ سمجھ سکتے ہیں کہ وہ مقالہ نگار کی ریسرچ ہے، یعنی جن کی ترتیب و تدوین کو مقالہ...

’’علم مشکلات القرآن کا تاریخی ارتقاء‘‘ (۱)

مولانا ڈاکٹر سمیع اللہ سعدی

یہ پی ایچ ڈی کا مقالہ ہے کہ علمِ مشکلات القرآن کا تاریخی ارتقاء، یعنی یہ جو علم ہے مشکلات القرآن، اس کا تاریخی ارتقاء کیسے ہوا، اور عہدِ تدوین سے لے کر موجودہ دور تک اس میں کس قسم کی تبدیلیاں آئیں، تو اس مقالے میں ان...

’’اسلامی قانونِ وراثت‘‘

ڈاکٹر قبلہ ایاز

اسلامی احکام میں سے ایک اہم حکم تقسیمِ وراثت ہے۔ اس کی اہمیت کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ قرآن کریم میں اکثر احکام کے اصول کو اجمالی انداز میں مختصر بیان کیا گیا ہے لیکن وراثت کے احکام کو تفصیل سے بیان کیا گیا...

’’مطالعۂ سیرتِ طیبہ ﷺ : تاریخی ترتیب سے‘‘

ڈاکٹر حافظ سید عزیز الرحمٰن

سیرتِ طیبہ کے موضوع کو ذاتِ رسالت مآب سے نسبت کے طفیل جو اہمیت ، مقام، قدر و منزلت اور قبولیت حاصل ہے ، وہ یقیناً‌ محتاجِ بیان نہیں۔ اگر ہم اپنے اس مذہبی لٹریچر کا جائزہ لیں جو کسی بھی زبان میں مسلمانوں نے اب تک پیش کیا...

’’سیرتِ مصطفیٰ ﷺ (۱)‘‘

حضرت مولانا محمد ادریس کاندھلویؒ

ابتدائے عالم سے اس وقت تک خانہ کعبہ کی تعمیر پانچ مرتبہ ہوئی۔ اول بار حضرت آدم علیہ السلام نے اس کی تعمیر فرمائی۔ دلائل بیہقی میں عبد اللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا...

’’اکبر بنام اقبال: ایک صدی کے بعد 133 غیرمطبوعہ خطوط کی دریافت‘‘

ڈاکٹر زاہد منیر عامر

مکرمی، زاد لطفہ! آپ کے اشعار کی لذت اب تک لے رہا ہوں۔ ؏ عشق ہے مصلحت اندیش تو ہے خام ابھی۔ ایک جہانِ معنی اس مصرعے کے اندر آباد ہے۔ اپنے والد ماجد صاحب کی خدمت میں مرا سلام شوق عرض کر دیجیے۔ اللہ تعالیٰ اُن کو مدتِ دراز...

’’آسان تفسیرِ قرآن‘‘

مولانا مفتی محمد تقی عثمانی

میں قرآنِ کریم کی یہ ناچیز خدمت اس احساس کے ساتھ پیش کر رہا ہوں کہ اس بے مثال کلام کی خدمت کے لیے جس علم کی ضرورت ہے، میں اس سے تہی دامن ہوں، لیکن جس مالکِ کریم کا یہ کلام ہے، وہ جس ذرۂ بے مقدار سے جو کام لینا چاہے، لے لیتا...

ماہنامہ ’’الحق‘‘ کا مولانا عبد القیوم حقانی نمبر

مولانا ابوعمار زاہد الراشدی

حضرت مولانا عبد القیوم حقانی کے ساتھ گذشتہ نصف صدی سے رابطہ ہے جو مسلکی، تعلیمی اور جماعتی دائروں سے بڑھ کر فکری و ذہنی ہم آہنگی اور رفاقت میں دن بدن وسعت پذیر ہے۔ شیخ الحدیث حضرت مولانا عبد الحق قدس اللہ سرہ العزیز...

ماہنامہ ’’الحق‘‘ کا خصوصی نمبر دو جلدوں میں

ڈاکٹر محمد امین

کہیں پڑھا تھا کہ جو بڑے درخت ہوتے ہیں جیسے بڑ کا یا پیپل کا، ان کے نیچے چھوٹے درخت نہیں اُگتے، ان کی ہمت ہی نہیں ہوتی اُگنے کی، اتنے بڑے درخت کے نیچے اگ کر وہ اس کا مقابلہ کیا کریں گے، اپنا وجود ہی برقرار نہیں رکھ سکتے۔...

مولانا عبد القیوم حقانی کی تصانیف

ادارہ

شرح صحیح مسلم (۲۳ جلدیں مکمل)- شرح شمائل ترمذی (۳ جلدیں مکمل)- توضیح السنن شرح آثار السنن للامام النیمویؒ (دو جلدیں مکمل)- حقائق السنن شرح جامع السنن للترمذی (جلد اول)- اسلامی معاشرہ کے لازمی خدوخال- گنبد خضریٰ کے سایے...

’’حسن المحاضرات فی رجال القراءات‘‘

مولانا شاہ اجمل فاروق ندوی

علوم و فنون کی تاریخ لکھنا آسان نہیں ہوتا۔ اس کے لیے وسعتِ نظر کی بھی ضرورت ہوتی ہے اور وسعتِ مطالعہ کی بھی۔ اسی لیے اکثر علوم و فنون میں ماہرین کی کثرت کے باوجود اُن علوم کی تاریخ پر جامع تصانیف کم ہی نظر آتی ہیں۔...

’’قرآنی معاہدات: اللہ اور انسانوں کے تعلق کے قانونی زاویے‘‘

محمد اسرار مدنی

استاد محترم احمر بلال صوفی صاحب سے پہلی ملاقات نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی، اسلام آباد کے ایک وقیع کورس ’نیشنل سکیورٹی ورکشاپ‘ کے دوران ہوئی۔ انہوں نے بین الاقوامی قانون اور پاکستان کو اس ضمن میں درپیش مسائل پر انتہائی...

’’سلاطینِ ہند کی دینی و مذہبی مساعی‘‘

محمد عرفان ندیم

بنو تمیم عرب کا مشہور قبیلہ تھا۔ اس کی مختلف شاخیں تھی اور یہ شاخیں عرب کے مختلف علاقوں میں پھیلی ہوئی تھی۔ یہ پہلے مجوسی تھی لیکن اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا سب کچھ اسلام پر نچھاور کر دیا تھا۔ رسول اللہ نے ان کے بارے...

’’سلاطینِ ہند کی دینی و مذہبی مساعی‘‘ از شمیم اختر قاسمی

پروفیسر عاصم منیر

تاریخ کے لیے انگریزی میں لفظ History استعمال ہوا ہے۔ جس کے معانی ہیں: (۱) مہینے کا ایک دن، (۲) کسی چیز کے ظہور کا وقت، (۳) وہ کتاب جس میں بادشاہوں اور مشہور آدمیوں کے حالات اور ان کے عہد کے واقعات درج ہوں، (۴) جملے، شعر یا فقرے،...

’’اقوالِ محمودؒ‘‘ سے ’’نکہتِ گُل‘‘

مولانا فضل الرحمٰن

میرے والد محترم شیخ الحدیث و التفسیر، مفتی اعظم، قائدِ ملتِ اسلامیہ حضرت مولانا مفتی محمود نور اللہ مرقدہ اپنے عہد کے جامع الصفات والکمالات انسان تھے، وہ محاسن و کمالات کی جملہ خوبیوں سے مزین تھے۔ قدرت نے انہیں صورتاً‌...
1-0 (0)

مطبوعات

تلاش

شماریات