الشریعہ — جون ۲۰۲۵ء

’’ابراہام اکارڈز‘‘ کا وسیع تر تناظر

― مولانا ابوعمار زاہد الراشدی

ایک صدی قبل جب ’’اسرائیل‘‘ کے نام سے یہودی سلطنت کے قیام کے لیے ’’اعلان بالفور‘‘ ہوا تو فلسطین پر برطانیہ کے قبضہ، دنیا بھر سے یہودیوں کو وہاں لا کر آباد کرنے، اسرائیل کے نام سے نئی ریاست قائم کروانے اور اسے امریکہ...

اردو تراجم قرآن پر ایک نظر (۱۲۵)

― ڈاکٹر محی الدین غازی

(594) ظلمات کا ترجمہ: ظلمات جمع ہے، اس کا واحد ظلمۃ ہے۔ قرآن مجید میں کہیں بھی ظلمات کا واحد نہیں آیا ہے۔ اسی طرح قرآن میں نور ہمیشہ واحد آیا ہے، اس کی جمع نہیں آئی ہے۔ ترجمے میں بھی اس کا لحاظ عام طور سے رکھا گیا ہے۔...

خواتین کی شادی کی عمر کے تعین کے حوالے سے حکومت کی قانون سازی غیر اسلامی ہے

― ڈاکٹر محمد امین

علماء کرام نے قرار دیا کہ خواتین کی شادی کی عمر ۱۸ سال مقرر کرنے میں کوئی قباحت نہیں بشرطیکہ اس میں بعض استثناءات رکھے جائیں جو شرعاً‌ ضروری ہیں مثلاً یہ کہ والدین کی طرف سے ۱۸ سال سے کم عمر کی لڑکی کا نکاح قانوناً‌...

مسئلہ فلسطین: اہم جہات کی نشاندہی

― ڈاکٹر محمد عمار خان ناصر

فلسطین کے موضوع پر گفتگو کئی جہتیں رکھتی ہے اور یہ مناسب ہے کہ ان جہتوں کی نشان دہی کر کے نکات کی تنقیح کر لی جائے تاکہ اختلاف اور اتفاق کے دائرے زیادہ واضح طور پر متعین ہو جائیں۔ ہمارے خیال میں اس کی تین جہتیں اہم ہیں:...

آسان حج قدم بہ قدم

― مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی

حدیث میں ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  جس نے حجِ بیت اللہ کی سعادت حاصل کی اور اس میں نہ تو گالی گلوچ سے کام لیا اور نہ کسی فسق کا ارتکاب کیا، یہ گناہوں سے یوں پاک ہو گیا جیسے نوزائیدہ بچہ۔ آپ کو مبارک ہو کہ...

عید و مسرت کا اسلامی طرز اور صبر و تحمل کی اعلیٰ انسانی قدر

― قاضی محمد اسرائیل گڑنگی

دینِ اسلام کے آنے سے پہلے بھی لوگ خوشیاں یعنی عید منایا کرتے تھے لیکن ان کے تہوار اور اسلامی تہوار میں زمین و آسمان کا فرق ہے۔ جہاں اسلام کا ابتدائی ظہور ہوا، سرزمینِ عرب میں مختلف قسم کے تہوار منائے جاتے تھے، ان تہواروں...

تعمیرِ سیرت، اُسوۂ ابراہیمؑ کی روشنی میں

― مولانا ڈاکٹر عبد الوحید شہزاد

اہل ایمان پر اللہ رب العزت کا سب سے بڑا احسان یہ ہے کہ اس نے اپنے بندوں کی فکری اصلاح کے لیے انبیاء کرام کی سیرت اور ان کا کردار قرآن حکیم میں محفوظ فرما دیا ہے۔ تمام انبیاء کرام کی شخصیت اور ان کے کردار کو مختلف اسلوب...

حدیث میں بیان کی گئی علاماتِ قیامت کی تاریخی واقعات سے ہم آہنگی، بائیبل اور قرآن کی روشنی میں (۱)

― ڈاکٹر محمد سعد سلیم

یہ مضمون بائبل اور قرآن کی پیشگوئیوں کا تجزیہ کرتے ہوئے قیامت کی نشانیوں کو سمجھنے کے لیے ایک منفرد فریم ورک فراہم کرتا ہے۔ احادیث میں بیان کردہ قیامت کی نشانیاں جغرافیائی، سماجی اور تاریخی تغیرات کی پیچیدہ عکاسی...

’’اسلام اور ارتقا: الغزالی اور جدید ارتقائی نظریات کا جائزہ‘‘ (۴)

― ڈاکٹر شعیب احمد ملک

ارتقا کے نظریے کی تشکیل غالب طور پر عیسائی سیاق و سباق میں ہوئی ہے۔ چنانچہ جب چارلس ڈارون نے پہلی بار 1859 میں اپنی کتاب On the Origin of Species شائع کی، تو اس نظریے پر فوری ردعمل اور طویل مدتی علمی مکالمہ زیادہ تر عیسائی نقطہ نظر...

شاہ ولی اللہؒ اور ان کے صاحبزادگان (۱)

― مولانا حاجی محمد فیاض خان سواتی

امام ولی اللہ دہلویؒ ( شخصیت اور کردار)۔ نام و نسب۔ امام ولی اللہ محدث دہلویؒ کا نام احمد ہے جو کہ ولی اللہ کے لقب سے مشہور ہیں۔ آپ کی کنیت ابو محمد اور ابو الفیاض یا ابو الفیض ہے۔ قطب الدین بشارتی نام ہے۔ آپ کا تاریخی...

مولانا واضح رشید ندویؒ کی یاد میں

― ڈاکٹر محمد غطریف شہباز ندوی

مولانا واضح رشید ندوی خاکسار کے محبوب استاد رہے۔ ان کے اوپر برادرم عثمان فاروق کا لکھا ایک مضمون پڑھ کر شدت سے ان کی یاد آئی اور طبیعت نے تقاضا کیا کہ ان کے اوپر چند لائنیں ضرور لکھی جائیں۔ جب یہ چند سطور لکھنے کے لیے...

حضرت علامہ ظہیر احسن شوق نیموی (۳)

― مولانا طلحہ نعمت ندوی

حضرت نیموی کی شعری تخلیقات کا آغاز تو ان کی متوسطات کی تعلیم سے ہوگیا، غازی پورو لکھنؤ میں ان کے اس ذوق نے بال و پر نکالے اور دسیوں منظوم تخلیقات وجود میں آئیں، لکھنؤ کے دورانِ قیام ان کی مشہور مثنوی ‘‘نغمۂ راز’’...

مولانا محمد اسلم شیخوپوریؒ: علم کا منارہ، قرآن کا داعی

― حافظ عزیز احمد

علم کی وہ قندیل جس کی لو نے ایک زمانے کو روشنی بخشی، قرآن کا وہ نغمہ جس کی صدا آج بھی دلوں میں رس گھولتی ہے، میں بات کر رہا ہوں مولانا محمد اسلم شیخوپوری شہید رحمہ اللہ کی۔ ان کی زندگی دینی مدارس کے تدریسی حلقوں اور عوامی...

President Trump`s Interest in the Kashmir Issue

― مولانا ابوعمار زاہد الراشدی

US President Donald Trump has intervened in the recent war between Pakistan and India, persuaded both sides to cease fire and expressed interest in resolving the Kashmir issue. We have stated in this regard that if President Trump’s efforts pave the way for the implementation of the UN resolutions to resolve the Kashmir issue and the Kashmiri people get the right to decide their own...

ماہانہ بلاگ

احیائے امت کا سفر اور ہماری ذمہ داریاں

― ڈاکٹر ذیشان احمد

اویس: بسم اللہ الرحمٰن الرحیم، السلام علیکم، میں ہوں اویس منگل والا اور درسِ قرآن ڈاٹ کام پر یہ ایک سپیشل پوڈ کاسٹ ہے جس کے ساتھ میں آپ کی خدمت میں حاضر ہوں۔ بات کریں گے آج کچھ خوابوں کی، وہ کہتے ہیں نا کہ خواب وہ نہیں...

بین الاقوامی قانون میں اسرائیلی ریاست اور مسجد اقصیٰ کی حیثیت

― ڈاکٹر محمد مشتاق احمد

آصف محمود: ڈاکٹر صاحب، یہی سوال اگر میں آپ سے پوچھوں، انڈیا کو بھی تو ہم نے تسلیم کیا ہوا ہے، انڈیا نے ہماری ساری ریاستوں پر قبضے کیے ہوئے ہیں، حیدرآباد پہ کیا ہوا ہے، نظام حیدر آباد پہ، جونا گڑھ پہ کیا ہوا ہے، کشمیر...

فلسطین کا جہاد، افغانستان کی محرومی، بھارت کی دھمکیاں

― مولانا فضل الرحمٰن

میرے برخوردار عزیز مکرم مولانا عبد الحق ثانی اور میرے عزیز مکرم مولانا راشد الحق صاحب، اس اجتماع میں موجود تمام اکابرین، علماء کرام، زعماءِ قوم، دانشورانِ وطن! بہت ضروری تھا کہ مولانا حامد الحق صاحب اور مولانا سمیع...

عالمی عدالتِ انصاف کی جانب سے غزہ کے معاملے میں تاخیر

― مڈل ایسٹ آئی

اسرائیل کو اپنے دفاعی موقف کے لیے 2026ء تک مہلت دے کر عالمی عدالتِ انصاف نہ صرف انصاف کی فراہمی میں تاخیر کر رہی ہے بلکہ وہ غزہ کو تباہ کرنے اور اس کے لوگوں کو دہشت زدہ کرنے کے لیے اسرائیل کو مزید وقت دے رہی ہے، اور اس صورتحال...

پاک چین اقتصادی راہداری کی افغانستان تک توسیع

― ٹربیون

کابل: ہفتہ کو پاکستان، افغانستان اور چین کے درمیان سہ فریقی اجلاس میں علاقائی صف بندی اور چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے کو افغانستان تک بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ اسٹریٹجک محاذ پر یہ بھی...

سنیٹر پروفیسر ساجد میرؒ کی وفات

― میڈیا

مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ پروفیسر ساجد میر نے مسلم لیگ ن کے پلیٹ فارم سے 1994ء میں پہلی مرتبہ پنجاب سے سینیٹ کا الیکشن لڑا اور جیتے، بعد ازاں وہ کئی بار سینیٹ کے ممبر منتخب ہوئے۔ وزیرِاعظم شہباز شریف نے افسوس...

قومی وحدت، دستور کی بالادستی اور عملی نفاذِ شریعت کے لیے دینی قیادت سے رابطوں کا فیصلہ

― مولانا حافظ امجد محمود معاویہ

جامعہ اسلامیہ کامونکی میں پاکستان شریعت کونسل کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت حضرت مولانا زاہد الراشدی مدظلہ العالی بتاریخ 29 مئی 2025ء بروز جمعرات منعقد ہوا، جس میں ملکی اور بین الاقوامی صورتحال، قومی وحدت، تحفظِ دستور...

’’جہانِ تازہ کی ہے افکارِ تازہ سے نمود‘‘

― وزیر اعظم میاں شہباز شریف

وطن عزیز پر اپنی جانیں نچھاور کرنے والے عظیم شہداء کے عظیم والدین، اہل خانہ، وفاقی وزراء، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل ساحر مرزا، سپہ سالار بری فوج جنرل سید عاصم منیر، نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف، ایئر چیف مارشل...

پاک بھارت جنگی تصادم، فوجی نقطۂ نظر سے

― جنرل احمد شریف

بکر عطیانی: جنرل احمد شریف، ہمارے ساتھ اس انٹرویو کے لیے بہت شکریہ۔ میں بات وہاں سے شروع کروں گا جہاں پر یہ معاملہ ختم ہوا تھا۔ کیا آپ سمجھتے ہیں کہ یہ جنگ بندی قائم رہے گی؟ احمد شریف: افواجِ پاکستان پیشہ ور مسلح افواج...

بھارت کے جنگی جنون کا بالواسطہ چین کو فائدہ!

― مولانا مفتی منیب الرحمٰن

بھارت کے جنگی جنون اور پاکستان پر مسلط کردہ جنگ کا بالواسطہ چین کو بہت فائدہ ہوا ہے، اس کے جدید ترین جنگی طیارے JF-17 اور J10-C اور PL-15 میزائل جو ابھی تک کسی جنگ میں ٹیسٹ نہیں ہوئے تھے، پاکستان پر اس مسلط کردہ جنگ میں کامیابی...

اللہ کے سامنے سربسجود ہونے کا وقت

― مولانا مفتی محمد تقی عثمانی

آج اللہ تبارک و تعالیٰ کے فضل و کرم سے، اس نے ہمیں یہ دن دکھایا کہ اس میدان میں …… ایک ایک بچہ خوشی کے جذبات سے لبریز ہے اور اللہ تبارک و تعالیٰ نے اس کو یہ دن دکھایا کہ اپنے سے پانچ گنا زیادہ بڑے دشمن کے مقابلے میں اللہ...

ہم یہود و ہنود سے مرعوب ہونے والے نہیں!

― مولانا فضل الرحمٰن

یہ ایک حقیقت ہے کہ اس وقت پاکستان بھارتی جارحیت کے مقابلے میں محاذ پر ہے۔ ہندوستان نے مساجد پر مدارس پر اور سویلین علاقوں پر راکٹ داغے، ہمارے بھائی شہید ہوئے، بہنیں شہید ہوئیں اس میں، لیکن پاکستان کی فوج نے، چاہے بری...

جنگ اور فتح کی اسلامی تعلیمات اور ہماری روایات

― مولانا طارق جمیل

تمام اہلِ پاکستان، مرد عورت، چھوٹے بڑے، شہری دیہاتی، سب کے لیے میرا محبت بھرا سلام ہے اور ان حالات میں ڈھیروں دعائیں ہیں، اللہ ہماری حفاظت فرمائے (آمین)۔ اللہ نے ہمیں دینِ اسلام دیا ہے جس کا نام ہی سلامتی ہے۔ اور ہمارے...

مالک، یہ تیرے ہی کرم سے ممکن ہوا

― مولانا رضا ثاقب مصطفائی

میرے اللہ نے جو مدد فرمائی اور نصرت فرمائی، اللہ اکبر، ہم کہتے ہیں مالک تیرا ہی شکر ہے، تیرے کرم سے ہی ممکن ہوا، ہم اس قابل بھی نہیں تھے جس طرح ہم آپس میں لڑ رہے تھے، جس طرح ہم معاشی بحرانوں میں مبتلا تھے، جس طرح ہم اپنے...

بھارت نے اپنا مقام کھو دیا ہے

― حافظ نعیم الرحمٰن

انڈیا نے اپنا مقام کھو دیا ہے، اب کوئی اس کو علاقے کا چوکیدار نہیں بنا سکے گا، یہاں کا تھانیدار نہیں بنا سکے گا، اب بات ہوگی تو برابری کی سطح پر بات ہوگی۔ انڈیا نے تکبر کا مظاہرہ کیا، ہم نے تدبر کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے...

دس مئی کی فجر ایک عجیب نظارہ لے کر آئی

― علامہ ہشام الٰہی ظہیر

معزز سامعینِ گرامی قدر! اللہ رب العزت نے کلامِ حمید میں ایک حکم نازل فرمایا ’’لئن شکرتم لازیدنکم‘‘ (ابراہیم ۸) اگر تم اللہ کا شکر ادا کرو گے تو اللہ تعالیٰ وہ نعمتیں وہ فضل وہ رحمتیں بڑھاتا چلا جائے گا۔ آج جمعیت اہلِ...

 قومی وحدت اور دفاع کے چند تاریخی دن

― مولانا ابوعمار زاہد الراشدی

آج پوری قوم اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں سراپائے تشکر و امتنان ہے کہ اللہ رب العزت نے پاکستان اور پاکستانی قوم کو، ہمارے حکمرانوں اور افواج کو، بلکہ تمام طبقات کو ایک بہت بڑی آزمائش میں سرخرو فرمایا ہے۔ یہ بڑی آزمائش آ...

بنیانٌ مرصوص کے ماحول میں یومِ تکبیر

― مولانا ابوعمار زاہد الراشدی

الحسنات میڈیا گوجرانوالہ کا شکر گزار ہوں کہ یومِ تکبیر کے اہم موقع پر مجھے اپنے سامعین اور ناظرین سے کچھ باتیں کرنے کا موقع فراہم کیا۔ الحسنات میڈیا کے ساتھ تعلق تو بہت پرانا ہے، حافظ عمر فاروق صاحب ہمارے بہت اچھے ساتھی...

پاک بھارت کشیدگی کے پانچ اہم پہلو

― جاوید چودھری

اب پاکستان کی صورتحال یہ ہے کہ پاکستان کے پاس مختلف برانڈز کے جہاز ہیں، مثلاً‌ ایف سولہ امریکہ کے ہیں، جے ٹین چائنہ کے ہیں، جے ایف ۱۷ پاکستان اور چائنہ نے مل کر بنایا ہے، اس کے علاوہ میراج (فرانس کے) ہیں، ظاہر ہے یہ مختلف...

پاک بھارت تصادم کا تجزیہ: مسئلہ کشمیر، واقعہ پہلگام، آپریشن سِندور، بنیانٌ مرصوص، عالمی کردار

― سہیل احمد خان

پاکستانی ہائی کمیشن کے ’’نیوز ایجنسی آف نائجیریا‘‘ کے ساتھ انٹرویو سیشن میں خوش آمدید۔ میرا نام مورین اوکون ہے۔ اس قسط میں ہم آپ کے سامنے بین الاقوامی حقائق کے حوالے سے تازہ ترین تجزیہ پیش کریں گے، جیسا کہ ایشیا،...

بھارت نے طاقت کا مظاہرہ کرنے کی کوشش کی لیکن کمزوری دکھا کر رہ گیا

― الجزیرہ

...

پاک بھارت کشیدگی کی خبری سرخیاں

― روزنامہ جنگ

23 اپریل 2025ء: پہلگام حملہ، بھارتی الزامات مسترد، مختلف طبقات کا شدید ردعمل۔ مقبوضہ کشمیر، پہلگام میں سیاحوں پر فائرنگ، غیرملکیوں سمیت 27 افراد ہلاک، بھارتی وزیر داخلہ مقبوضہ وادی پہنچ گئے۔ 24 اپریل 2025ء: پہلگام حملہ:...

مسئلہ کشمیر پر پہلی دو جنگیں

― حامد میر

اگر آپ 1965ء کی جو وار ہے اس کو سمجھنا چاہتے ہیں تو پھر وہ آپ اپنی اسکول اور کالج کی جو کتابیں ہیں وہاں سے اس کو نہیں سمجھ سکتے۔ آپ کو اس کے لیے لٹریچر پڑھنا پڑے گا جو اس وار میں حصہ لینے والے پاکستانی جرنیلوں نے کتابیں لکھیں،...

مسئلہ کشمیر کا حل استصوابِ رائے ہے ظلم و ستم نہیں

― بلاول بھٹو زرداری

جناب سپیکر، آپ کا شکریہ۔ آج میں خوف کے سائے میں نہیں بلکہ عزم کی پختگی کے ساتھ کھڑا ہوں۔ ہو سکتا ہے ہماری سرحدوں پر بندوقیں گرج رہی ہوں، اور ہوائیں جنگ کی سرگوشیاں لے کر آ رہی ہوں، لیکن پاکستان کی روح کو متزلزل نہیں کیا...

پہلگام کا واقعہ اور مسئلہ کشمیر

― انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز

پہلگام میں پیش آنے والا واقعہ اور اس کے بعد بھارت کی جانب سے اٹھائے گئے یکطرفہ اقدامات محض اتفاقیہ نہیں بلکہ ایک منظم اور مسلسل حکمتِ عملی کا حصہ ہیں، جس کا مقصد خطے میں پاکستان کے کردار کو کمزور کرنا ہے۔ اس واقعے کا...

مسئلہ کشمیر میں صدر ٹرمپ کی دلچسپی

― مولانا ابوعمار زاہد الراشدی

امریکہ کے صدر جناب ڈونالڈ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ جنگی ماحول میں مداخلت کرتے ہوئے جنگ بندی پر دونوں فریقوں کو آمادہ کیا ہے اور مسئلہ کشمیر کے حل میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ ہم نے اس سلسلہ میں (ٹویٹر...

مسئلہ کشمیر اب تک!

― الجزیرہ

پہلگام حملے کے بعد، جس میں 22 اپریل کو بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں 26 شہری ہلاک ہوئے تھے، پاکستان اور بھارت نے جنگی بیانات کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر فائرنگ کا تبادلہ کیا ہے، جو کشمیر میں...

کشمیر کی بٹی ہوئی مسلم آبادی

― ڈی ڈبلیو نیوز

بھارت اور پاکستان کے درمیان لائن آف کنٹرول کی بلند ترین پہاڑیوں پر واقع ہندرمو گاؤں صدیوں کی تاریخ اور مختلف جنگوں کا گواہ ہے۔ دریائے دراس کے پہلو میں آباد ہندرمو کا تعلق گلگت بلتستان سے ہے۔ ۱۹۷۱ء تک یہ گاؤں اور یہ...

الشریعہ — جون ۲۰۲۵ء

جلد ۳۶ ، شمارہ ۶

’’ابراہام اکارڈز‘‘ کا وسیع تر تناظر
مولانا ابوعمار زاہد الراشدی
مولانا حافظ کامران حیدر

اردو تراجم قرآن پر ایک نظر (۱۲۵)
ڈاکٹر محی الدین غازی

خواتین کی شادی کی عمر کے تعین کے حوالے سے حکومت کی قانون سازی غیر اسلامی ہے
ڈاکٹر محمد امین

مسئلہ فلسطین: اہم جہات کی نشاندہی
ڈاکٹر محمد عمار خان ناصر

آسان حج قدم بہ قدم
مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی

عید و مسرت کا اسلامی طرز اور صبر و تحمل کی اعلیٰ انسانی قدر
قاضی محمد اسرائیل گڑنگی
مولانا محمد طارق نعمان گڑنگی

تعمیرِ سیرت، اُسوۂ ابراہیمؑ کی روشنی میں
مولانا ڈاکٹر عبد الوحید شہزاد

حدیث میں بیان کی گئی علاماتِ قیامت کی تاریخی واقعات سے ہم آہنگی، بائیبل اور قرآن کی روشنی میں (۱)
ڈاکٹر محمد سعد سلیم

’’اسلام اور ارتقا: الغزالی اور جدید ارتقائی نظریات کا جائزہ‘‘ (۴)
ڈاکٹر شعیب احمد ملک
محمد یونس قاسمی

شاہ ولی اللہؒ اور ان کے صاحبزادگان (۱)
مولانا حاجی محمد فیاض خان سواتی

مولانا واضح رشید ندویؒ کی یاد میں
ڈاکٹر محمد غطریف شہباز ندوی

حضرت علامہ ظہیر احسن شوق نیموی (۳)
مولانا طلحہ نعمت ندوی

مولانا محمد اسلم شیخوپوریؒ: علم کا منارہ، قرآن کا داعی
حافظ عزیز احمد

President Trump`s Interest in the Kashmir Issue
مولانا ابوعمار زاہد الراشدی

ماہانہ بلاگ

احیائے امت کا سفر اور ہماری ذمہ داریاں
ڈاکٹر ذیشان احمد
اویس منگل والا

بین الاقوامی قانون میں اسرائیلی ریاست اور مسجد اقصیٰ کی حیثیت
ڈاکٹر محمد مشتاق احمد
آصف محمود

فلسطین کا جہاد، افغانستان کی محرومی، بھارت کی دھمکیاں
مولانا فضل الرحمٰن

عالمی عدالتِ انصاف کی جانب سے غزہ کے معاملے میں تاخیر
مڈل ایسٹ آئی

پاک چین اقتصادی راہداری کی افغانستان تک توسیع
ٹربیون
انڈپینڈنٹ اردو

سنیٹر پروفیسر ساجد میرؒ کی وفات
میڈیا

قومی وحدت، دستور کی بالادستی اور عملی نفاذِ شریعت کے لیے دینی قیادت سے رابطوں کا فیصلہ
مولانا حافظ امجد محمود معاویہ

’’جہانِ تازہ کی ہے افکارِ تازہ سے نمود‘‘
وزیر اعظم میاں شہباز شریف

پاک بھارت جنگی تصادم، فوجی نقطۂ نظر سے
جنرل احمد شریف
بکر عطیانی

بھارت کے جنگی جنون کا بالواسطہ چین کو فائدہ!
مولانا مفتی منیب الرحمٰن

اللہ کے سامنے سربسجود ہونے کا وقت
مولانا مفتی محمد تقی عثمانی

ہم یہود و ہنود سے مرعوب ہونے والے نہیں!
مولانا فضل الرحمٰن

جنگ اور فتح کی اسلامی تعلیمات اور ہماری روایات
مولانا طارق جمیل

مالک، یہ تیرے ہی کرم سے ممکن ہوا
مولانا رضا ثاقب مصطفائی

بھارت نے اپنا مقام کھو دیا ہے
حافظ نعیم الرحمٰن

دس مئی کی فجر ایک عجیب نظارہ لے کر آئی
علامہ ہشام الٰہی ظہیر

 قومی وحدت اور دفاع کے چند تاریخی دن
مولانا ابوعمار زاہد الراشدی

بنیانٌ مرصوص کے ماحول میں یومِ تکبیر
مولانا ابوعمار زاہد الراشدی
ہلال خان ناصر

پاک بھارت کشیدگی کے پانچ اہم پہلو
جاوید چودھری
فرخ عباس

پاک بھارت تصادم کا تجزیہ: مسئلہ کشمیر، واقعہ پہلگام، آپریشن سِندور، بنیانٌ مرصوص، عالمی کردار
سہیل احمد خان
مورین اوکون

بھارت نے طاقت کا مظاہرہ کرنے کی کوشش کی لیکن کمزوری دکھا کر رہ گیا
الجزیرہ

پاک بھارت کشیدگی کی خبری سرخیاں
روزنامہ جنگ

مسئلہ کشمیر پر پہلی دو جنگیں
حامد میر
شایان احمد

مسئلہ کشمیر کا حل استصوابِ رائے ہے ظلم و ستم نہیں
بلاول بھٹو زرداری

پہلگام کا واقعہ اور مسئلہ کشمیر
انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز

مسئلہ کشمیر میں صدر ٹرمپ کی دلچسپی
مولانا ابوعمار زاہد الراشدی

مسئلہ کشمیر اب تک!
الجزیرہ

کشمیر کی بٹی ہوئی مسلم آبادی
ڈی ڈبلیو نیوز

مطبوعات

تلاش

شماریات

Flag Counter