الشریعہ — اگست ۲۰۲۵ء

ام المؤمنین حضرت خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہا

― مولانا ابوعمار زاہد الراشدی

جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت اس قدر جامع ہے کہ اس میں انسانی زندگی کے ہر کردار کا نمونہ ملتا ہے۔ آپؐ ایک امین بھی تھے کہ مکہ کے لوگ اپنی امانتوں کو آپؐ کے پاس محفوظ رکھتے تھے۔ آپ ایک حکم و منصف بھی تھے کہ عرب...

علمِ حدیث کی تاریخ؛ آغاز و ارتقا

― ڈاکٹر سید عبد الماجد غوری

علم حدیث کی تاریخ کو تین مراحل میں تقسیم کیا جاسکتا ہے: مرحلۂ اول: امام ابن صلاح سے قبل لکھی گئی کتب علم حدیث۔ مرحلۂ دوم: ابن صلاح کے مقدمے اور اس کے بعد لکھی گئی علم حدیث کی کتب۔ مرحلۂ سوم: کتب علم حدیث کا یہ تیسرا دور...

’’سنتوں کا تنوع‘‘۔ ایک تجزیاتی مطالعہ

― ابو الاعلیٰ سید سبحانی

امت کے فکرمند اصحاب علم نے ہر زمانے میں امت کو درپیش مسائل کے حل تلاش کرنے کی اپنی اپنی حد تک کی کوششیں کی ہیں، اس سلسلے میں مختلف انداز اور مختلف طریقہ ہائے فکر و نظر رہے ہیں، رائیں بھی مختلف رہی ہیں اور مشورے بھی مختلف...

مسئلہ تکفیر پر چند معاصر کتب

― ڈاکٹر محمد عمار خان ناصر

تکفیر کا مسئلہ اسلامی روایت میں ہمیشہ سے ایک اہم اور قابل بحث مسئلہ رہا ہے۔ فقہ اور عقیدہ کی کتابوں میں اس پر ضمناً‌ بھی کلام کیا جاتا ہے، جبکہ امام غزالیؒ، امام ابن تیمیہؒ اور علامہ شعرانیؒ وغیرہم کی مستقل تصانیف...

مسلمانانِ عالم کی موجودہ صورتِ حال اوراس کا تدارُک

― ڈاکٹر محمد غطریف شہباز ندوی

شہرِ عزیمت غزہ میں دنیا کے کروڑوں مسلمانوں، ان کے اداروں، ان کی فوجوں، ان کے ممالک، او آئی سی وغیرہ کے ہوتے ہوئے بھی جو تباہی مچی ہے، معصوموں کا جو معصوم خون بہا ہے اس سے عام مسلمانوں اور خاص کر نوجوانوں کے جذبات بھڑکے...

اہلِ سنت کے مقدسات کی توہین حرام ہے

― سید علی خامنہ ای

عالمِ شیعہ رہنما امام سید علی خامنہ ای نے ایک فتویٰ جاری کیا ہے جس میں پیغمبر اکرم ﷺ کی زوجہ حضرت عائشہؓ اور اہل سنت کی کسی بھی اسلامی علامت کی توہین کو حرام قرار دیا گیا ہے۔ اس فتویٰ کا اسلامی دنیا میں وسیع پیمانے پر...

حد سے تجاوز کی معاشرتی روایات اور اسلامی تعلیمات

― مولانا مفتی محمد

اولاد بعض اوقات سکول کالج کے ماحول میں، یا ویسے بے پردگی اور عریانی کے ماحول میں وہ ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہوتے ہیں، جو چند روزہ ہوتی ہے اور اس کے بعد پھر ختم ہو جاتی ہے، اور وہ لڑکی کسی غلط جگہ پھنس جاتی ہے اور...

مولانا محمد فاروق شاہین: ایک ہمہ جہت شخصیت

― مولانا قاری محمد ابوبکر صدیق

دینی و علمی شخصیات کا تذکرہ محض سوانحی بیان نہیں، بلکہ اہلِ علم کے لیے رہنمائی، جذب و شوق کی بیداری اور اخلاصِ عمل کا آئینہ ہوتا ہے۔ ان نفوسِ قدسیہ کی حیات میں علم کی جستجو، عمل کی استقامت، اور خدمتِ دین کی وہ بے لوث...

جمعہ کے دن خرید و فروخت اور ہفتہ وار تعطیل کی شرعی حیثیت

― مفتی سید انور شاہ

یہاں دو مسئلے الگ الگ ہیں، بسا اوقات دونوں میں خلط ملط ہونے کے باعث غلط فہمیاں پیدا ہو جاتی ہیں: ایک مسئلہ تو یہ ہے کہ کیا جمعہ کے دن حلال کاروبار کرنا جائز ہے یا ناجائز۔ اور دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ آج کل کی مروجہ ہفتہ وار...

Ummul-Mumineen Khadija Radhi Allahu Anhaa

― مولانا ابوعمار زاہد الراشدی

The household of Prophet Muhammad (peace be upon him) began with his marriage to Ummul-Mumineen Khadijah...

اردو تراجم قرآن پر ایک نظر : باقاعدہ سلسلہ کی تکمیل

― ابو الاعلیٰ سید سبحانی

قارئین کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ گزشتہ ماہ ’’اردو تراجمِ قرآن پر ایک نظر‘‘ کا باقاعدہ سلسلہ مکمل ہو گیا ہے۔ ہماری اس گزارش کے جواب میں کہ ’’کچھ اختتامی کلمات لکھ دیں تو ایک طرح سے ’تتمہ‘ ہو جائے گا اور یہ سلسلہ بخیر...

’’خطباتِ فتحیہ: احکام القرآن اور عصرِ حاضر‘‘ (۲)

― مولانا ابوعمار زاہد الراشدی

جامعہ فتحیہ اچھرہ لاہور ہمارے خطے کے قدیم ترین دینی اداروں میں سے ایک ہے جو 1875ء سے دینی تعلیم و تدریس اور عوامی اصلاح و ارشاد کی مساعی جمیلہ میں مصروف چلا آ رہا ہے اور مختلف اوقات میں جہاں مشاہیر اہلِ علم و فضل تعلیمی...

حدیث میں بیان کی گئی علاماتِ قیامت کی تاریخی واقعات سے ہم آہنگی، بائیبل اور قرآن کی روشنی میں (۳)

― ڈاکٹر محمد سعد سلیم

یاجوج اور ماجوج: یاجوج اور ماجوج بائبل، قرآن، اور احادیث میں مذکور قومیں ہیں۔ قرآن میں یاجوج اور ماجوج کی رہائی کو قیامت کی نشانی کے طور پر بیان کیا گیا ہے۔ یاجوج اور ماجوج کی تاریخ: پرانے عہد نامے میں یاجوج اور ماجوج...

’’اسلام اور ارتقا: الغزالی اور جدید ارتقائی نظریات کا جائزہ‘‘ (۶)

― ڈاکٹر شعیب احمد ملک

گذشتہ صفحات میں ہم نے عیسائی سیاق و سباق میں نظریہ ارتقا سے متعلق چار اہم موضوعات کا جائزہ لیا۔ اس کے بعد باب 3 میں، ہم نے اسلامی صحیفے کا مطالعہ کیا، جہاں ارتقا سے متعلق مختلف قرآنی آیات اور احادیث کو سامنے رکھ کر عیسائی...

ماہانہ بلاگ

قانونِ ناموسِ رسالت پر فوری اور مؤثر عمل درآمد کیا جائے

― ڈاکٹر محمد امین

ملی مجلس شرعی، جو پاکستان کے تمام دینی مکاتب فکر کا ایک مشترکہ علمی فورم ہے، اس کا ایک اجلاس آج مولانا زاہد الراشدی صاحب (صدرِ مجلس) کی زیر صدارت جامعہ اشرفیہ لاہور میں ہوا جس میں قانون ناموسِ رسالت پر عمل درآمد کے حوالے...

توہینِ مذہب کے مقدمات اور اسلام آباد ہائی کورٹ

― مولانا ابوعمار زاہد الراشدی

توہینِ رسالتؐ کے مقدمات کا جائزہ لینے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکومت کو کمیشن قائم کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے جس پر ایک بار پھر اس حوالہ سے بحث و تمحیص کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے اور بہت سے دوستوں نے تقاضہ کیا ہے کہ...

پاکستان کا دستوری نظام اور افغانستان کا قانونِ اساسی 2004ء

― ڈاکٹر محمد مشتاق احمد

جو مجھے انہوں نے ٹاپک دیا تھا تو اس کے تین بنیادی اجزا ہیں۔ ایک تو کانسٹیٹیوشن کے حوالے سے میں نے بات کرنی ہے، اور میں واضح کرنے کی کوشش کروں گا کہ کانسٹیٹیوشن سے مراد کیا ہے۔ یعنی ہم جب کہتے ہیں کہ پاکستان کا کانسٹیٹیوشن...

غزہ میں جنگ بندی کیوں نہیں ہو پا رہی ہے؟

― ڈاکٹر محمد غطریف شہباز ندوی

پچیس جولائی 2025 کو مشرق وسطیٰ کے لیے خصوصی امریکی ایلچی اسٹیو وِٹکوف نے دوحہ میں جاری حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی مذاکرات کی اچانک ناکامی کا اور اپنی ٹیم کو دوحہ سے واپس بلانے کا اعلان کر دیا۔ اس نے مذاکرات کی...

فلسطینی ریاست تسلیم کرنے والے ممالک اور آسٹریلیا کا موقف

― اے بی سی نیوز آسٹریلیا

2025 تک تقریباً 147 ممالک باقاعدہ طور پر ریاستِ فلسطین کو تسلیم کر چکے ہیں۔ فرانس ستمبر میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے والا ہے، جس کے بعد یہ تعداد 148 ہو جائے گی۔ تاہم اس وقت تک دنیا میں کوئی...

بھارت کے چودہ ارب ڈالرز کے مسلم اوقاف کو کیسے لوٹا جا رہا ہے؟

― الجزیرہ

بھوپال، بھارت — اس سال جنوری کے دوران اُجین میں، جو کہ وسطی ہندوستانی ریاست مدھیہ پردیش کا ایک شہر ہے، حکام نے تقریباً 250 جائیدادوں کو مسمار کر دیا، جن میں گھر، دکانیں اور ایک صدی پرانی مسجد شامل تھی، تاکہ 2.1 ہیکٹر (5.27...

دس فٹبالرز جنہوں نے اسلام قبول کیا

― اسلام آن ویب

کلیرنس کلائیڈ سیڈورف — 2022ء: ایک ڈچ پیشہ ور فٹ بال منیجر اور سابق کھلاڑی جنہوں نے تین کلبوں: ریئل میڈرڈ، اے جیکس، اے سی میلان کے ساتھ چیمپئنز لیگ جیتی اور 1998ء کے فیفا ورلڈ کپ میں ہالینڈ کی نمائندگی کی، سیمی فائنل تک پہنچے۔...

پاکستان کے قانون کی رو سے ٹرانسلیشنز اور ٹرانسکرپٹس کے جملہ حقوق

― ادارہ الشریعہ

پاکستان میں تخلیقی کاموں، ادبی و فنّی اثاثوں، اور مواد کی ملکیت کے تحفظ کے لیے جو قانون نافذ ہے، وہ "کاپی رائٹ آرڈیننس 1962ء" (The Copyright Ordinance, 1962) ہے۔ یہ قانون ابتدائی طور پر 3 جولائی 1962ء کو نافذ ہوا، اور اس کے بعد متعدد ترامیم...

پاکستان کا ایٹمی پروگرام: کب، کیوں اور کیسے؟

― ڈاکٹر رابعہ اختر

پاکستان 1947ء کے بعد ایک بہت ہی کمزور ملک تھا، اگر آپ اس کا انڈیا کے ساتھ موازنہ کریں تو پاکستان کے پاس آرمی، ایئرفورس، نیوی اور باقی گورنمنٹ سسٹمز بہت کمزور تھے۔ دوسری جنگ عظیم کے بعد یہ ثابت ہو گیا تھا کہ دو ہی بڑی طاقتیں...

ایٹمی قوت کے حصول کا سفر اور ایٹمی سائنسدانوں کا ’’جرم‘‘

― مولانا ابوعمار زاہد الراشدی

ایٹم اس دور میں قوت و توانائی کا محور شمار ہوتا ہے، یہی وجہ ہے کہ اس قوت سے بہرہ ور ممالک ہی آج دنیا کے بڑے ممالک سمجھے جاتے ہیں اور عملاً دنیا کی قیادت انہی ممالک کے ہاتھ میں ہے۔ حتیٰ کہ اقوام عالم کے مابین عدل و انصاف...

پاکستان کا جوہری ریاست بننے کا سفر

― مڈل ایسٹ آئی

سابق سی آئی اے ڈائریکٹر جارج ٹینٹ انہیں اسامہ بن لادن سے کم خطرناک نہیں سمجھتے تھے۔ اور موساد کے سابق سربراہ شبطائی شاویٹ کو انہیں ہلاک نہ کرنے کا افسوس تھا۔ لیکن تقریباً پچیس کرور پاکستانیوں کے لیے عبدالقدیر خان،...

ڈاکٹر عبد القدیر کون تھے اور ان کے رفقاء انہیں کیسے یاد کرتے ہیں؟

― قاسم علی شاہ فاؤنڈیشن

ڈاکٹر افضل خان (ایٹمی سائنسدان) : ڈاکٹر صاحب کوالیفیکیشن کے اعتبار سے metallurgy engineer (دھاتوں کے انجینئر) تھے، تو ان کی جو پہلی ڈگری تھی بی ایس سائنس کی، وہ انہوں نے کراچی یونیورسٹی سے کی تھی۔ اس کے بعد پھر وہ 1950ء کی دہائی...

یومِ تکبیر کی کہانی، ڈاکٹر ثمر مبارک مند کی زبانی

― ڈاکٹر ثمر مبارک مند

اٹھائیس مئی کے بہت سارے ہیرو ہیں لیکن جو سب سے بڑا ہیرو ہے جو لیجنڈ ہے پاکستان کا، اور جس کی وجہ سے آج ہم سکھ کے ساتھ اسی ملک کے اندر اطمینان کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں، وہ شخص اگر نہ ہوتا تو شاید پاکستان آج اس لیول پر...

دو ایٹمی ادارے: پاکستان اٹامک انرجی کمیشن اور خان ریسرچ لیبارٹریز

― ادارہ الشریعہ

پاکستان اٹامک انرجی کمیشن (PAEC) کی بنیاد وزیرِاعظم حسین شہید سہروردی نے مارچ 1956ء میں رکھی تھی۔ خان ریسرچ لیبارٹریز (KRL)، جسے پہلے انجینئرنگ ریسرچ لیبارٹریز کہا جاتا تھا، 31 جولائی 1976ء کو قائم...

پراجیکٹ 706 :   پاکستان کی جوہری بم سازی

― دی سینٹرم میڈیا

شمشاد احمد (سابق وزیر خارجہ پاکستان): 1998ء میں آ کر انڈیا نے 11 مئی کو تین ٹیسٹ کیے اور پھر 13 مئی کو دو اور ٹیسٹ کر دیے۔ ڈاکٹر ظفر اللہ قریشی (ایٹمی انجینئر): میں نمبر ٹو کے آفس میں تھا، ڈاکٹر ہاشمی صاحب نمبر ٹو تھے، خان صاحب...

1998ء :  بھارتی ایٹمی تجربوں سے پاکستان کے ایٹمی تجربات تک

― کیری سبلیٹ

بھارت کے تجربات کے بعد وزیر اعظم محمد نواز شریف کے لیے صورتِ حال ناقابلِ برداشت ہو گئی۔ پاکستان نے فوری طور پر جوابی اقدام کی ضرورت محسوس کی تاکہ بھارت کو ممکنہ تکنیکی برتری کو زائل کیا جا سکے اور طاقت کا توازن بحال...

ہم نے جنوبی ایشیا میں دفاعی توازن قائم کر دیا ہے

― ڈاکٹر عبد القدیر خان

مشہور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے جمعہ کے روز کہا کہ پاکستان کے جوہری دھماکوں نے جنوبی ایشیا میں دفاعی توازن قائم کر دیا ہے۔ دی نیوز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے ڈاکٹر خان نے کہا کہ بھارت نے جوہری دھماکے کر...

الشریعہ — اگست ۲۰۲۵ء

جلد ۳۶ ، شمارہ ۸

ام المؤمنین حضرت خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہا
مولانا ابوعمار زاہد الراشدی

علمِ حدیث کی تاریخ؛ آغاز و ارتقا
ڈاکٹر سید عبد الماجد غوری
فضل الرحمٰن محمود

’’سنتوں کا تنوع‘‘۔ ایک تجزیاتی مطالعہ
ابو الاعلیٰ سید سبحانی

مسئلہ تکفیر پر چند معاصر کتب
ڈاکٹر محمد عمار خان ناصر

مسلمانانِ عالم کی موجودہ صورتِ حال اوراس کا تدارُک
ڈاکٹر محمد غطریف شہباز ندوی

اہلِ سنت کے مقدسات کی توہین حرام ہے
سید علی خامنہ ای

حد سے تجاوز کی معاشرتی روایات اور اسلامی تعلیمات
مولانا مفتی محمد
مولانا مفتی طارق مسعود

مولانا محمد فاروق شاہین: ایک ہمہ جہت شخصیت
مولانا قاری محمد ابوبکر صدیق
مولانا حافظ عزیز احمد

جمعہ کے دن خرید و فروخت اور ہفتہ وار تعطیل کی شرعی حیثیت
مفتی سید انور شاہ

Ummul-Mumineen Khadija Radhi Allahu Anhaa
مولانا ابوعمار زاہد الراشدی

اردو تراجم قرآن پر ایک نظر : باقاعدہ سلسلہ کی تکمیل
ابو الاعلیٰ سید سبحانی
ادارہ الشریعہ

’’خطباتِ فتحیہ: احکام القرآن اور عصرِ حاضر‘‘ (۲)
مولانا ابوعمار زاہد الراشدی
مولانا ڈاکٹر محمد سعید عاطف

حدیث میں بیان کی گئی علاماتِ قیامت کی تاریخی واقعات سے ہم آہنگی، بائیبل اور قرآن کی روشنی میں (۳)
ڈاکٹر محمد سعد سلیم

’’اسلام اور ارتقا: الغزالی اور جدید ارتقائی نظریات کا جائزہ‘‘ (۶)
ڈاکٹر شعیب احمد ملک
ڈاکٹر ثمینہ کوثر

ماہانہ بلاگ

قانونِ ناموسِ رسالت پر فوری اور مؤثر عمل درآمد کیا جائے
ڈاکٹر محمد امین

توہینِ مذہب کے مقدمات اور اسلام آباد ہائی کورٹ
مولانا ابوعمار زاہد الراشدی
مولانا حافظ امجد محمود معاویہ

پاکستان کا دستوری نظام اور افغانستان کا قانونِ اساسی 2004ء
ڈاکٹر محمد مشتاق احمد
محمد اسرار مدنی

غزہ میں جنگ بندی کیوں نہیں ہو پا رہی ہے؟
ڈاکٹر محمد غطریف شہباز ندوی

فلسطینی ریاست تسلیم کرنے والے ممالک اور آسٹریلیا کا موقف
اے بی سی نیوز آسٹریلیا
ویکی پیڈیا

بھارت کے چودہ ارب ڈالرز کے مسلم اوقاف کو کیسے لوٹا جا رہا ہے؟
الجزیرہ

دس فٹبالرز جنہوں نے اسلام قبول کیا
اسلام آن ویب

پاکستان کے قانون کی رو سے ٹرانسلیشنز اور ٹرانسکرپٹس کے جملہ حقوق
ادارہ الشریعہ

پاکستان کا ایٹمی پروگرام: کب، کیوں اور کیسے؟
ڈاکٹر رابعہ اختر
وائس آف امریکہ

ایٹمی قوت کے حصول کا سفر اور ایٹمی سائنسدانوں کا ’’جرم‘‘
مولانا ابوعمار زاہد الراشدی

پاکستان کا جوہری ریاست بننے کا سفر
مڈل ایسٹ آئی
ٹی آر ٹی ورلڈ

ڈاکٹر عبد القدیر کون تھے اور ان کے رفقاء انہیں کیسے یاد کرتے ہیں؟
قاسم علی شاہ فاؤنڈیشن
دی سینٹرم میڈیا

یومِ تکبیر کی کہانی، ڈاکٹر ثمر مبارک مند کی زبانی
ڈاکٹر ثمر مبارک مند
جاوید چودھری

دو ایٹمی ادارے: پاکستان اٹامک انرجی کمیشن اور خان ریسرچ لیبارٹریز
ادارہ الشریعہ

پراجیکٹ 706 :   پاکستان کی جوہری بم سازی
دی سینٹرم میڈیا

1998ء :  بھارتی ایٹمی تجربوں سے پاکستان کے ایٹمی تجربات تک
کیری سبلیٹ

ہم نے جنوبی ایشیا میں دفاعی توازن قائم کر دیا ہے
ڈاکٹر عبد القدیر خان
دی نیوز پاکستان

مطبوعات

تلاش

شماریات

Flag Counter