مولانا ابوعمار زاہد الراشدی
خطیب: مرکزی جامع مسجد، گوجرانوالہ
صدر مدرس: جامعہ نصرۃ العلوم، گوجرانوالہ
مدیر: الشریعہ اکادمی، گوجرانوالہ
’’خطباتِ فتحیہ: احکام القرآن اور عصرِ حاضر‘‘ (۱۲)
ہم تسلسل کے ساتھ خاندانی نظام کے حوالے سے قرآن پاک، سنتِ رسولؐ اور اپنی روایات اور اقدار کے دائرے میں مختلف مسائل پر بات کرتے آرہے ہیں۔ ہمارے خاندانی نظام کو جو مسائل درپیش ہیں، جو مشکلات اور خطرات درپیش ہیں، ان کا...
’’خطباتِ فتحیہ: احکام القرآن اور عصرِ حاضر‘‘ (۱۱)
احکام القرآن کے حوالے سے ہماری گفتگو مسلسل چل رہی ہے۔ قرآن پاک نے جن احکام پر اہمیت کے ساتھ زور دیا ہے اُن میں باہمی رشتہ داریاں بھی ہیں کہ جن کو اللہ تعالیٰ نے جوڑ کر رکھنے کا حکم دیا ہے، ان میں سے ایک صلہ رحمی ہے۔ صلہ...
’’خطباتِ فتحیہ: احکام القرآن اور عصرِ حاضر‘‘ (۱۰)
ہماری گفتگو ایک تسلسل کے ساتھ خاندانی نظام کے تناظر میں قرآن کریم کے احکام کے حوالے سے چل رہی ہے۔ اس کا دائرہ یہ ہے کہ ہم عصر حاضر میں قرآن کریم کے احکام کی حکمتوں کو سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس کو خاندانی احکام اور...
’’خطباتِ فتحیہ: احکام القرآن اور عصرِ حاضر‘‘ (۹)
نکاح کیا ہے؟ نکاح کا جاہلی تصور کیا تھا اور اسلامی تصور کیا ہے؟ اور جناب خاتم النبیین ﷺ کے دورِ مبارک میں خاندانی نظام میں کیا کیا تبدیلیاں ہوئی ہیں؟ چند نشستوں میں اس موضوع پر تھوڑی تھوڑی گفتگو ہوئی۔ خاندانی نظام...
ایران پر حملے — پاکستان کہاں کھڑا ہے؟
مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ ایران یہ تاثر دے رہا ہے کہ سپریم لیڈر (رہبر اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای) کی شہادت کے بعد ان کے عزائم میں فرق نہیں آیا، ایران جنگ کے اثرات عالم اسلام تک پھیل رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ میں ایرانی...
آہ! سید سلمان گیلانی
مجھے ابھی یہ دکھ بھری خبر ملی کہ سید سلمان گیلانی صاحب اب ہم میں نہیں رہے اور ان کا انتقال ہو گیا ہے اور وہ خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ سید سلمان گیلانی صاحب سے میری بہت ہی گہری دوستی تھی، بہت اچھا تعلق تھا، بہت محبت کا تعلق...
’’خطباتِ فتحیہ: احکام القرآن اور عصرِ حاضر‘‘ (۸)
آج حضرت خاتم النبیین ﷺ کے گھر کے اندر کے ماحول کے حوالے سے کچھ باتیں نسبت و محبت کے لیے، عقیدت کے لیے، رہنمائی کے لیے اور اللہ تبارک و تعالیٰ کی رضا کے لیے عرض کروں گا۔ دعا کریں کہ اللہ رب العزت کچھ مقصد کی باتیں کہنے...
ائمہ مساجد کے لیے حکومتِ پنجاب کا وظیفہ
ایک مجلس میں استاذ محترم مولانا زاہد الراشدی سے ائمہ مساجد کو پنجاب حکومت کی طرف سے پچیس ہزار روپے ماہانہ وظیفہ دینے کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے چند قابل غور سوالات اٹھائے جن پر حکومت، مساجد کمیٹیوں اور ائمہ...
’’خطباتِ فتحیہ: احکام القرآن اور عصرِ حاضر‘‘ (۷)
ہماری گفتگو خاندانی نظام کے حوالے سے چل رہی ہے۔ خاندانی نظام میں بھی اور زندگی کے تمام معاملات میں جناب نبی کریم ﷺ کی ذاتِ گرامی ہی ہمارے لیے اسوۂ حسنہ ہے۔ ہم وہیں سے رہنمائی لیتے ہیں اور وہیں سے ہی رہنمائی لینی چاہیے۔...
آزادی و آگاہی اور یکجہتی کے ہمارے قومی و ملّی تقاضے
تحریکِ خلافت، تحریکِ آزادی اور تحریکِ پاکستان، اِن تینوں بڑی تحریکوں میں قدیم تعلیم اور جدید تعلیم کی قیادت مشترک تھی۔ میں تاریخ کا ایک سوال ذکر کروں گا کہ ان کو اکٹھا کس نے کیا تھا؟ تحریکِ خلافت میں آپ کو مولانا محمد...
’’خطباتِ فتحیہ: احکام القرآن اور عصرِ حاضر‘‘ (۶)
اس پہلو سے گفتگو کی ابتدا کی تھی کہ جاہلیت کے دور کا جو خاندانی نظام تھا، خاتم النبیین ﷺ نے اس میں کیا تبدیلیاں کیں؟ ان تبدیلیوں کا ذکر ہو رہا تھا اور پھر ایک بات درمیان میں ہوئی کہ جاہلیت کے دور میں غلام اور لونڈی کو...
’’خطباتِ فتحیہ: احکام القرآن اور عصرِ حاضر‘‘ (۵)
ہماری گفتگو اسلام کے خاندانی نظام کے حوالے سے ہو رہی ہے۔ کسی زمانے میں غلام لونڈی موجود تھے، تصور بھی تھا، قرآن پاک اور احادیث میں بھی ان کا ذکر ہے۔ فقہائے کرام نے بھی جزئیات کا ذکر کیا ہے۔ آج کے عالمی فکری و تہذیبی تنازعات...
حقوق الإنسان: فروق أساسية بين المنظور الإسلامي والغربي
ينظم معهد الصفّة بکوجرانوالا خلال شهر رمضان المبارك، بعد صلاة الفجر يوميًا، محاضرات تحت عنوان "دورة هدی للناس" حول موضوعات متنوعة، يشارك فيها عدد كبير من الرجال والنساء، ويعبّر فيها علماء وأصحاب فكر من مختلف المدارس...
مسئلہ کشمیر کا مختصر جائزہ اور ممکنہ حل
مسئلہ کشمیر کیا ہے، اس کا پس منظر کیا ہے، اور اس کا ممکنہ حل کیا ہو سکتا ہے، ہماری نئی پود کی اکثریت اس کے بارے میں کچھ نہیں جانتی اور مسئلہ کشمیر کے ساتھ اس کی وابستگی محض جذباتی ہے۔ میں آپ کے سامنے آج مسئلہ کشمیر کا...
پاکستان کی جغرافیائی اور نظریاتی سرحدوں کی حفاظت
عالمی مجلسِ تحفظِ ختمِ نبوت ہم سب کی طرف سے شکریہ و تبریک کی مستحق ہے کہ تحریک ختم نبوت کے تسلسل کو قائم رکھے ہوئے ہے اور اس سلسلہ میں عوامی بیداری کے لیے مختلف سطحوں پر اجتماعات کا اہتمام کرتی رہتی ہے۔ آج کی یہ کانفرنس...
پاکستان میں سودی نظام کے خلاف جدوجہد کا عدالتی سفر
قائد اعظم محمد علی جناح مرحوم نے ملک کے معاشی نظام کو اسلامی تعلیمات کی بنیاد پر تشکیل دینے کی ہدایت کی تھی، دستوری طور پر معیشت کو اسلامی قوانین و تعلیمات کے مطابق چلانے اور غیر اسلامی سودی نظام کو جلد از جلد ختم کر...
’’خطباتِ فتحیہ: احکام القرآن اور عصرِ حاضر‘‘ (۴)
ابداء الفرح والسرور وتقدیم الشکر والتحیۃ بمناسبۃ توقیع الاتفاق الدفاعی بین المملکۃ العربیۃ السعودیۃ وجمہوریۃ باکستان الاسلامیۃ
قال خطيب المسجد الجامع المركزي في غوجرانوالا، رئيس مجلس الشريعة الباكستاني، مولانا زاهد الراشدي، في خطبته يوم الجمعة: أوَّلاً أصابَنا القلقُ حين اجتمعَ قادةُ المسلمين في مؤتمر قطر، فاكتفَوا بالاستنكار ثم...
جامعہ فتحیہ لاہور میں دعائے مغفرت
میرے چھوٹے بھائی مولانا عبد القدوس خان قارن جمعے والے دن انتقال فرما گئے ہیں۔ عالمِ دین تھے، بڑے عالم تھے، زندگی پڑھتے پڑھاتے گزر گئی ہے، تعلیمی دنیا کے آدمی تھے۔ تہتر سال کی عمر میں جمعے والے دن ان کا انتقال ہوا ہے۔...
استاذ العلماء حضرت مولانا عبد القدوس قارن رحمۃ اللہ علیہ کی باتیں
حافظ محمد عمر فاروق بلال پوری: بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔ الحسنات میڈیا کے پلیٹ فارم سے میں ہوں آپ کا میزبان محمد عمر فاروق بلال پوری۔ ناظرین، ہم ایک نشست یا پوڈ کاسٹ کرنے جا رہے ہیں، جس کا عنوان ہے ’’استاذ العلماء حضرت...
مدنی مسجد اسلام آباد کا معاملہ
اسلام آباد کی مدنی مسجد، جو مری روڈ (راول ڈیم چوک) کے قریب برسوں سے عبادت کے لیے استعمال ہو رہی تھی، اگست 2025ء میں اچانک انتظامیہ کی کارروائی کا نشانہ بن گئی۔ اس انہدام نے نہ صرف مقامی لوگوں اور دینی طبقات میں بے چینی...
مولانا عبد القدوس خان قارنؒ کا سفرِ آخرت
گزشتہ جمعۃ المبارک کو برادرِ عزیز مولانا حافظ عبد القدوس خان قارنؒ اچانک حرکتِ قلب بند ہو جانے سے انتقال کر گئے، انا للہ وانا الیہ راجعون۔ ایک عرصہ سے بیمار تھے مگر معمولات مسلسل جاری رہے، جمعرات کو جامعہ نصرۃ العلوم...
سرکردہ شخصیات کی تشریف آوری اور پیغامات
جامعہ نصرۃ العلوم گوجرانوالہ کے استاذ الحدیث برادرِ عزیز حضرت مولانا عبد القدوس خان قارنؒ کی وفات حسرت آیات پر جن بزرگوں، احباب اور شخصیات نے تشریف لا کر، فون کر کے اور پیغامات کے ذریعہ ہمارے غم و صدمہ میں شرکت کا اظہار...
’’خطباتِ فتحیہ: احکام القرآن اور عصرِ حاضر‘‘ (۳)
حضرات محترم! یہ نشستیں جن کا اہتمام جامعہ فتحیہ کی طرف سے ہو رہا ہے۔ ان میں اس سال گفتگو کے لیے عمومی موضوع یہ منتخب کیا گیا ہے کہ قرآن پاک کے معاشرتی احکام کیا ہیں؟ سوسائٹی کے لیے، سماج کے لیے، معاشرے کے لیے، قرآن پاک...
برادرِ عزیز مولانا عبد القدوس خان قارنؒ کی وفات
مولانا عبد القدوس خان قارن رحمہ اللہ تعالیٰ کی وفات پر ملک بھر میں صدمہ محسوس کیا گیا ہے اور دوست مختلف اطراف سے، دوست بھی، ساتھی بھی، ان کے شاگرد بھی مسلسل رابطہ کر رہے ہیں، سب کا فرداً فرداً جواب دینا تو مشکل ہے،...
پیش لفظ
برادرِ عزیز مولانا حافظ عبد القدوس خان قارن رحمہ اللہ تعالیٰ کی اچانک وفات کا سانحہ صرف سواتی خاندان کے لیے نہیں بلکہ ان کے ہزاروں شاگردوں اور احباب و رفقاء بالخصوص جامعہ نصرۃ العلوم گوجرانوالہ کے متعلقین کے لیے گہرے...
ام المؤمنین حضرت خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہا
جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت اس قدر جامع ہے کہ اس میں انسانی زندگی کے ہر کردار کا نمونہ ملتا ہے۔ آپؐ ایک امین بھی تھے کہ مکہ کے لوگ اپنی امانتوں کو آپؐ کے پاس محفوظ رکھتے تھے۔ آپ ایک حکم و منصف بھی تھے کہ عرب...
’’خطباتِ فتحیہ: احکام القرآن اور عصرِ حاضر‘‘ (۲)
جامعہ فتحیہ اچھرہ لاہور ہمارے خطے کے قدیم ترین دینی اداروں میں سے ایک ہے جو 1875ء سے دینی تعلیم و تدریس اور عوامی اصلاح و ارشاد کی مساعی جمیلہ میں مصروف چلا آ رہا ہے اور مختلف اوقات میں جہاں مشاہیر اہلِ علم و فضل تعلیمی...
ایٹمی قوت کے حصول کا سفر اور ایٹمی سائنسدانوں کا ’’جرم‘‘
ایٹم اس دور میں قوت و توانائی کا محور شمار ہوتا ہے، یہی وجہ ہے کہ اس قوت سے بہرہ ور ممالک ہی آج دنیا کے بڑے ممالک سمجھے جاتے ہیں اور عملاً دنیا کی قیادت انہی ممالک کے ہاتھ میں ہے۔ حتیٰ کہ اقوام عالم کے مابین عدل و انصاف...
توہینِ مذہب کے مقدمات اور اسلام آباد ہائی کورٹ
توہینِ رسالتؐ کے مقدمات کا جائزہ لینے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکومت کو کمیشن قائم کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے جس پر ایک بار پھر اس حوالہ سے بحث و تمحیص کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے اور بہت سے دوستوں نے تقاضہ کیا ہے کہ...
مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ صورتحال کا تاریخی پس منظر
ایک تو یہ کہ مشرقِ وسطیٰ میں، سعودی عرب، ایران، اسرائیل اور دیگر عرب ممالک میں پچھلے ڈیڑھ دو سال سے جو ہو رہا ہے وہ سب کے سامنے ہے۔ اس کا تھوڑا سا پس منظر عرض کرنا چاہوں گا۔ اب سے ایک صدی پہلے اس وقت کی عالمی قوتوں خصوصاً...
اسلامی نظام اور آج کے دور میں اس کی عملداری
آج کی ہماری گفتگو کا عنوان ہے ’’اسلامی نظام کی اہمیت اور ضرورت‘‘۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ اسلامی نظام کیا ہے؟ اللہ رب العزت نے جب نسلِ انسانی کو اس زمین پر آباد کرنے کا آغاز کیا اور حضرت آدم اور حضرت حوا علیہما السلام...
بنیانٌ مرصوص کے ماحول میں یومِ تکبیر
الحسنات میڈیا گوجرانوالہ کا شکر گزار ہوں کہ یومِ تکبیر کے اہم موقع پر مجھے اپنے سامعین اور ناظرین سے کچھ باتیں کرنے کا موقع فراہم کیا۔ الحسنات میڈیا کے ساتھ تعلق تو بہت پرانا ہے، حافظ عمر فاروق صاحب ہمارے بہت اچھے ساتھی...
’’ابراہام اکارڈز‘‘ کا وسیع تر تناظر
ایک صدی قبل جب ’’اسرائیل‘‘ کے نام سے یہودی سلطنت کے قیام کے لیے ’’اعلان بالفور‘‘ ہوا تو فلسطین پر برطانیہ کے قبضہ، دنیا بھر سے یہودیوں کو وہاں لا کر آباد کرنے، اسرائیل کے نام سے نئی ریاست قائم کروانے اور اسے امریکہ...
قومی وحدت اور دفاع کے چند تاریخی دن
آج پوری قوم اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں سراپائے تشکر و امتنان ہے کہ اللہ رب العزت نے پاکستان اور پاکستانی قوم کو، ہمارے حکمرانوں اور افواج کو، بلکہ تمام طبقات کو ایک بہت بڑی آزمائش میں سرخرو فرمایا ہے۔ یہ بڑی آزمائش آ...
مسئلہ کشمیر میں صدر ٹرمپ کی دلچسپی
امریکہ کے صدر جناب ڈونالڈ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ جنگی ماحول میں مداخلت کرتے ہوئے جنگ بندی پر دونوں فریقوں کو آمادہ کیا ہے اور مسئلہ کشمیر کے حل میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ ہم نے اس سلسلہ میں (ٹویٹر...
پروفیسر خورشید احمدؒ کی وفات
ملک کے معروف دانشور اور پارلیمنٹیرین جناب پروفیسر خورشید احمد صاحب کی وفات ہم سب کے لیے صدمہ کا باعث بنی ہے، انا للہ وانا الیہ راجعون۔ پروفیسر خورشید احمد صاحب ملک کے نہ صرف معروف دانشور تھے، پارلیمنٹیرین تھے، بلکہ...
فاتحینِ جنگِ عظیم کی اجارہ داری اور اقوامِ متحدہ کی جانبداری
مغرب میں انسانی حقوق کے حوالے سے جو تاریخ بیان کی جاتی ہے اس کا آغاز ’’میگنا کارٹا‘‘ سے کیا جاتا ہے۔ ۱۲۱۶ء میں برطانیہ کے کنگ جان اور جاگیرداروں کے درمیان اختیارات کی تقسیم کا معاہدہ اس عنوان سے ہوا تھا جس کا اصل مقصد...
فلسطین کے ہمارے محاذ
بعد الحمد والصلوٰۃ۔ غزہ کی صورتحال، فلسطین کی صورتحال، دن بدن نہیں لمحہ بہ لمحہ گھمبیر سے گھمبیر تر ہوتی جا رہی ہے اور اسرائیل تمام اخلاقیات، تمام قوانین، تمام معاہدات کو پامال کرتے ہوئے اس درندگی کا مظاہرہ کر رہا...
انبیاء کی اہانت کا جرم اور عالمی برادری
بعد الحمد والصلوٰۃ۔ یہ بڑی خوشی کی بات ہے کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذاتِ گرامی، حضرات انبیاء کرام علیہم الصلوات والتسلیمات کے ناموس اور عزت کے ساتھ بیداری بڑھ رہی ہے اور آج اس بیداری کے اظہار کے لیے حکومتِ...
ماہنامہ ’’الحق‘‘ کا مولانا عبد القیوم حقانی نمبر
حضرت مولانا عبد القیوم حقانی کے ساتھ گذشتہ نصف صدی سے رابطہ ہے جو مسلکی، تعلیمی اور جماعتی دائروں سے بڑھ کر فکری و ذہنی ہم آہنگی اور رفاقت میں دن بدن وسعت پذیر ہے۔ شیخ الحدیث حضرت مولانا عبد الحق قدس اللہ سرہ العزیز...
مسئلہ رؤیتِ ہلال کے چند توجہ طلب پہلو
ہماری عبادات کے نظام کا ایک بڑا حصہ چاند کی گردش کے ساتھ متعلق ہے اور چاند کا مہینہ چاند کی رؤیت پر طے پاتا ہے۔ اگر انتیس دن کے بعد چاند نظر آجائے تو اگلا مہینہ شروع ہو جاتا ہے ورنہ گزشتہ ماہ کے تیس دن پورے کیے جاتے ہیں۔...
احکام القرآن، حجۃ اللہ البالغہ، اقلیتیں، شام، نگارشات
جامعہ فتحیہ اچھرہ لاہور ہمارے خطے کے قدیم ترین دینی اداروں میں سے ایک ہے جو ۱۸۷۵ء سے دینی تعلیم و تدریس اور عوامی اصلاح و ارشاد کی مساعی جمیلہ میں مصروف چلا آرہا ہے اور مختلف اوقات میں جہاں مشاہیر اہلِ علم و فضل تعلیمی...
دینی مدارس: چند شکایات پر ایک نظر
بیشتر مسلم ممالک پر برطانیہ، فرانس، ہالینڈ، پرتگال اور دیگر استعماری قوتوں کے تسلط سے قبل ان ممالک میں دینی تعلیمات کے فروغ کو ریاستی ذمہ داری شمار کیا جاتا تھا۔ اور ہر مسلمان حکومت اپنے ملک کے باشندوں کو قرآن و سنت...
یادِ حیات (۲) : دورِ طالب علمی / تحریر و تصنیف کی ابتدا
ہلال خان ناصر: السلام علیکم۔ آج ہم دوسری نشست کے ساتھ حاضر ہیں۔ پچھلی نشست میں ہم نے دادا ابو کی حفظ کی ابتدائی تعلیم کے بارے میں کچھ باتیں کی تھیں، آج ہم اسی کے بارے میں مزید سوالات کریں گے۔ سوال: دادا ابو! یہ بتائیے...
نومسلمین کے مسائل، صوفیائے کرام، اسوۂ سرورِ کونینؐ
دنیا کے ہر انسان تک دینِ اسلام کی دعوت پہنچانا اور اسے اسلام قبول کرنے کی ترغیب دینا ہماری دینی و ملّی ذمہ داری ہے اور اسلام کے عالمگیر مذہب ہونے کا منطقی تقاضہ ہے، مگر آج کی گلوبل سوسائٹی میں مختلف ثقافتوں اور تہذیبوں...
چھبیسویں دستوری ترمیم اور دینی حلقوں کے مطالبات
بعد الحمد والصلوٰۃ۔ پارلیمنٹ میں دستورِ پاکستان کی ۲۶ویں ترمیم منظور ہوئی ہے، اس پر ملک بھر میں ہر سطح پر بحث جاری ہے۔ چونکہ اس میں بعض باتیں شریعت اور نفاذِ اسلام سے متعلق ہیں اس لیے دینی حلقے بھی اس پر مسلسل مکالمہ...
یادِ حیات (۱) : خاندانی پس منظر / شیخین کا تعلیمی سفر
السلام علیکم میرا نام طلال خان ناصر ہے، میں ایف سی کالج میں بی ایس فزکس کا سٹوڈنٹ ہوں اور میرے ساتھ میرے چھوٹے بھائی موجود ہیں۔ السلام علیکم میرا نام ہلال خان ناصر ہے، میں بی ایس کمپیوٹر سائنس کا سٹوڈنٹ ہوں۔ آج ہمارے...
قراردادِ مقاصد کا پس منظر اور پیش منظر
بعد الحمد والصلوٰۃ۔ ہم اکثر ’’قراردادِمقاصد‘‘ کا لفظ سنتے رہتے ہیں اور اخبارات وغیرہ میں اس کے حق میں بھی اور اس کے خلاف بھی پڑھتے رہتے ہیں ۔ یہ قراردادِمقاصد کیا چیز ہے اور اس کی اہمیت کیا ہے؟ متحدہ ہندوستان...
ختمِ نبوت کانفرنس مینار پاکستان پر مبارکباد
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ سات ستمبر کو مینار پاکستان لاہور کی گراؤنڈ میں ختم نبوت گولڈن جوبلی کا عظیم الشان اور تاریخ ساز اجتماع ہماری دینی جدوجہد کی تاریخ کا ایک عظیم باب ہے جس نے دنیا...
| 1-50 (641) | > |
