▲ ☰

الشریعہ — اکتوبر ۲۰۲۶ء

’’خطباتِ فتحیہ: احکام القرآن اور عصرِ حاضر‘‘ (۱۶)

― مولانا ابوعمار زاہد الراشدی

نظام اسباب سے چلتا ہے، تو ضروری بات ہے کہ اگر اسباب نہ ہوں تو ضروریات کیسے پوری ہوں گی؟ دولت کی حیثیت معاشرے میں ایسے ہی ہے جیسے جسم کے اندر خون کی۔ اگر خون گردش کرتا رہے تو جسم کا نظام چلتا ہے، اگر خون کی گردش بند ہو جائے...

علامہ آلوسی کی تفسیر ’’روح المعانی‘‘

― مفتی شاد محمد شاد

آلوس، یہ بغداد سے کچھ فاصلے پر دریائے فرات کے وسط میں واقع ایک جزیرے کا نام ہے۔ تاریخ کی کتابوں میں آتا ہے کہ ہلاکو خان نے جب بغداد پر حملہ کیا تھا، تو بغداد سے ایک خاندان نے ہجرت کر کے اس جزیرے میں جا کر پناہ لی تھی اور...

امتِ مسلمہ کی تعمیر و تشکیل کا نبوی منہج (۳)

― مولانا ڈاکٹر محمد ابوبکر فاروقی

امتِ مسلمہ کے عقلی و فکری انتشار کے اِس بنیادی سبب کو جاننے کے بعد — جو سبب ہی نہیں، سببِ اسباب ہے — اب ہمارے سامنے اصل مسئلہ اور ہدف یہ ہے کہ اس سبب کا خاتمہ کیسے کیا جائے؟ تاکہ امت کا فکری اتحاد دوبارہ لوٹ آئے۔ امت...

کیا قدیم علمِ کلام دورِ حاضر میں ایک  غیر متعلق روایت بن چکا ہے؟ (۱۰)

― ڈاکٹر مفتی ذبیح اللہ مجددی

انسان ازل سے اپنے وجود، کائنات، اور اپنے خالق کے بارے میں گہرے سوالات کرتا رہا ہے۔ یہ سوالات کبھی حیرت و استعجاب کا باعث بنتے ہیں تو کبھی یقین و ایمان کا، لیکن بعض اوقات یہ شکوک و شبہات کی جانب بھی لے جاتے ہیں۔ انہی شکوک...

’’اسلام اور ارتقا: الغزالی اور جدید ارتقائی نظریات‘‘ کا جائزہ (۱۸)

― ڈاکٹر شعیب احمد ملک

اصحابِ محمدؐ رضوان اللہ علیہم اجمعین کی حیات و خدمات ( ۶)

― محمد سراج اسرار

اسلام میں باقاعدہ اور منظم حکومت کا آغاز حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے عہدِ مبارک سے ہوا۔ انہوں نے نہ صرف اسلامی سلطنت کو وسعت دی بلکہ حکومت کا جامع اور مضبوط نظام بھی قائم کیا۔ یہ نظام اس طرح سے جمہوری اصولوں پر مبنی...

سیاست نامہ از نظام الملک طوسی

― ڈاکٹر محمد اکرم ندوی

ابو علی الحسن بن علی بن اسحاق طوسی کا تعلق پانچویں صدی ہجری سے تھا۔ آپ نظام الملک کے لقب سے مشہور اور سلجوقی حکومت میں نمایاں مقام کے حامل تھے۔ اسلام کی سیاسی تاریخ میں آپ کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ یہ مقام آپ...

استشارہ اور استخارہ: اہمیت، فضیلت اور طریقہ کار

― مولانا عبد المتین

انسان اپنی محدود عقل، ناقص فہم اور مختصر تجربہ اور مشاہدے کے ساتھ زندگی کے پیچیدہ راستوں میں قدم رکھتا ہے۔ کبھی اسے کسی فیصلے میں خیر نظر آتی ہے مگر انجام نقصان دہ نکلتا ہے، اور کبھی کسی چیز کو ناپسند کرتا ہے مگر بعد...

جزیرۃ العرب میں غیر مسلموں کی رہائش کی ممانعت کا شرعی و عقلی جائزہ

― مفتی سید انور شاہ

جزیرۃ العرب Arabian Peninsula مشرق وسطی کا ایک بڑا جزیرہ نما ہے جو تین اطراف سے سمندروں سے گھرا ہے: مغرب میں بحیرہ احمر اور خلیج عقبہ، جنوب مشرق میں بحیرہ عرب اور شمال مشرق میں خلیج عمان، آبنائے ہرمز اور خلیج فارس ہے، جبکہ شمال...

اسلام کا سیاسی نظام: ایک قانونی تجزیہ (۱)

― ڈاکٹر محمد مشتاق احمد

مسلمانوں پر حکمرانی کا حق کسے حاصل ہے؟ کوئی شخص حق حکمرانی نہ رکھتا ہو اور وہ حکومت پر قابض ہو جائے، یا حکمران بننے کے بعد کوئی شخص لازمی صفاتِ اہلیت میں کوئی صفت عارضی یا مستقل طور پر کھو بیٹھا، تو اس کے تسلط کی کیا...

اسلام اور شخصی آزادی (۲)

― ڈاکٹر محمد عمار خان ناصر

ذیشان ہاشم: اچھا، اس کے علاوہ عمار بھائی، ہم یہ دیکھتے ہیں کہ جدید ریاستوں کے اندر جو قانون ہے اس کا ایک مقصد ہے، وہ یہ کہ وہ شہری آزادیوں کا تحفظ کرے گی۔ تو قانون بنیادی طور پر کسی مقدمے پر یا کسی بنیادی اصول پر مبنی...

The Essential Requisite of Protecting the Finality of Prophethood and the Sanctity of the Messenger (PBUH)

― Abu Ammar Zahid-ur-Rashdi

Every year on the seventh of September, "Yaum-e-Khatm-e-Nubuwwat" (Day of the Finality of Prophethood) is observed across the country. On this occasion, gatherings are held, processions are taken out, the historic decision of Parliament regarding Qadianis on 7 September 1974 is recalled, and while paying tribute to the leaders and segments who made that decision, the demands and requirements...

مولانا عبید اللہ سندھی سے منسوب ایک مقالے کی تحقیق

― مولانا صدیق احمد فاروق

کسی مفکر کی شخصیت اور اس کی فکر کا مطالعہ کرنے کے لیے عمومی رجحان یہ دیکھا گیا ہے کہ روایت کے ساتھ اس کے رد و قبول کا رویہ جانچا جاتا ہے۔ اس کے فکر کی صحت یا عدمِ صحت کا فیصلہ مفکر کے مجموعی فکری نظام کے ساتھ دیکھنے کی...

نفاذِ شریعت یا سیکولرزم

― حسنین خالد

الحمد للہ ہم مسلمان ہیں، اسلام ہمارا دین ہے اور شریعت اس دین پر چلنے کا راستہ ہے۔ "اسلامی شریعت" وہ راستہ ہے جس کی بنا پر اسلام تاحیات قابلِ عمل اور قابلِ تقلید دین بنا ہے۔ جس پر عمل پیرا ہونے کے سبب انسانیت اپنے رب کی...

قائد اعظم اور قانونِ وقف الاولاد

― پروفیسر محبوب پوپاتیا

قائد اعظم محمد علی جناح 1910ء میں ممبئی سے مسلمانوں کے لیے مخصوص نشست پر امپیریل لیجسلیٹو کونسل (شاہی قانون ساز کونسل) کے رکن منتخب ہوئے۔ انہوں نے 1911ء میں "مسلمان وقف ویلیڈیٹنگ بل" (قانونِ توثیقِ وقفِ مسلمانان) پیش کر...

Our Constitutional History & Background of the Proposed 28th Amendment

― Mufti Munib ur Rehman

...

یمن: تابناک ماضی سے مخدوش مستقبل تک

― ڈاکٹر محمد غطریف شہباز ندوی

یمن تاریخی جزیرۂ عرب کا ایک اہم علاقہ ہے جو آج سعودی عرب کے جنوب مغرب میں واقع ہے۔ تاریخ میں یمن جزیرہ ٔ عرب کا سب سے زیادہ متمدن و مہذب خطہ رہا ہے۔ یہاں کبھی قوم سبا آباد تھی جس کا اور جس کی ملکہ کا قرآن نے تذکرہ کیا ہے۔...

کیا چین مسلم اُمت کا اتحادی بننے جا رہا ہے؟

― خالد محمود عباسی

چین کے ساتھ مسلم دنیا کے اتحاد کا سوال صرف سیاسی یا معاشی نوعیت کا نہیں بلکہ نظریاتی پہلو بھی رکھتا ہے۔ اگر مستقبل میں چین اور مسلم دنیا کے درمیان کوئی مضبوط اتحاد قائم ہوتا ہے تو یہ سوال بھی سامنے آئے گا کہ چین کی اپنی...

Some Points for the Iranian Leadership`s Consideration

― Abu Ammar Zahid-ur-Rashdi

دارالعلوم کراچی میں منعقدہ ایک مبارک تقریب کا احوال

― مولانا حافظ خرم شہزاد

کراچی کے چند دردِ دل اور علوم قرآنی کی ترویج و اشاعت کا جذبہ رکھنے والے احباب نے شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسن نوراللہ مرقدہ کی اس فکر کو بنیاد بنا کر کام کرنے کا عزم کیا جس میں حضرت شیخ الہند امت مسلمہ کے زوال کے دو...

الشریعہ — اکتوبر ۲۰۲۶ء

جلد ۳۷ ، شمارہ ۱۰

’’خطباتِ فتحیہ: احکام القرآن اور عصرِ حاضر‘‘ (۱۶)
مولانا ابوعمار زاہد الراشدی
مولانا ڈاکٹر محمد سعید عاطف

علامہ آلوسی کی تفسیر ’’روح المعانی‘‘
مفتی شاد محمد شاد

امتِ مسلمہ کی تعمیر و تشکیل کا نبوی منہج (۳)
مولانا ڈاکٹر محمد ابوبکر فاروقی

کیا قدیم علمِ کلام دورِ حاضر میں ایک  غیر متعلق روایت بن چکا ہے؟ (۱۰)
ڈاکٹر مفتی ذبیح اللہ مجددی

’’اسلام اور ارتقا: الغزالی اور جدید ارتقائی نظریات‘‘ کا جائزہ (۱۸)
ڈاکٹر شعیب احمد ملک
محمد یونس قاسمی

اصحابِ محمدؐ رضوان اللہ علیہم اجمعین کی حیات و خدمات ( ۶)
محمد سراج اسرار

سیاست نامہ از نظام الملک طوسی
ڈاکٹر محمد اکرم ندوی
ڈاکٹر فضل الرحمٰن محمود

استشارہ اور استخارہ: اہمیت، فضیلت اور طریقہ کار
مولانا عبد المتین

جزیرۃ العرب میں غیر مسلموں کی رہائش کی ممانعت کا شرعی و عقلی جائزہ
مفتی سید انور شاہ

اسلام کا سیاسی نظام: ایک قانونی تجزیہ (۱)
ڈاکٹر محمد مشتاق احمد

اسلام اور شخصی آزادی (۲)
ڈاکٹر محمد عمار خان ناصر
ذیشان ہاشم

The Essential Requisite of Protecting the Finality of Prophethood and the Sanctity of the Messenger (PBUH)
Abu Ammar Zahid-ur-Rashdi

مولانا عبید اللہ سندھی سے منسوب ایک مقالے کی تحقیق
مولانا صدیق احمد فاروق

نفاذِ شریعت یا سیکولرزم
حسنین خالد

قائد اعظم اور قانونِ وقف الاولاد
پروفیسر محبوب پوپاتیا

Our Constitutional History & Background of the Proposed 28th Amendment
Mufti Munib ur Rehman

یمن: تابناک ماضی سے مخدوش مستقبل تک
ڈاکٹر محمد غطریف شہباز ندوی

کیا چین مسلم اُمت کا اتحادی بننے جا رہا ہے؟
خالد محمود عباسی

Some Points for the Iranian Leadership`s Consideration
Abu Ammar Zahid-ur-Rashdi

دارالعلوم کراچی میں منعقدہ ایک مبارک تقریب کا احوال
مولانا حافظ خرم شہزاد

تلاش

شماریات