بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
مرقدِ محمود
مفکر اسلام، شیخ الحدیث، مفتی اعظم، قائد قافلہ حریت
مولانا مفتی محمود نوّر اللہ مرقدہٗ
پیدائش بمقام پنیالہ ۱۳۳۷ھ / ۱۹۱۹ء
وفات بمقام کراچی سہ شنبہ ۴ ذی الحجہ ۱۴۰۰ھ / ۱۴ اکتوبر ۱۹۸۰ء
اے کہ در زندگی خویش تو بودی محمود
رحمتِ حق بتو پیوست بود لامحدود
بہر تاریخ مرا ہاتف غیبی گفتہ
حاجی بیت الٰہ رفت بارگاہِ ودود
۲۲ ۴۱۲ ۳۷ ۶۸۰ ۲۲۹ ۲۰
شیخ الحدیث جامعہ عربیہ قاسم العلوم ملتان (۱۹۵۸ء)
ناظمِ اعلیٰ وفاق المدارس العربیہ پاکستان (۱۹۵۹ء)
ممبر قومی اسمبلی پاکستان (۱۹۶۲ء)
رکن موتمر مجمع البحوت الاسلامیہ مصر (۱۹۶۲ء)
ناظم عمومی کل پاکستان جمعیۃ علماء اسلام (۱۹۶۸ء)
ممبر قومی اسمبلی پاکستان (۱۹۷۰ء)
وزیر اعلیٰ صوبہ سرحد پاکستان (۱۹۷۲ء)
مہتمم جامعہ عربیہ قاسم العلوم ملتان (۱۹۷۵ء)
رکن رابطہ عالم اسلامی مکہ مکرمہ (۱۹۷۶ء)
صدر پاکستان قومی اتحاد (۱۹۷۷ء)
مہتمم مدرسہ تعلیمی القرآن عبد الخیل ڈی آئی خان (۱۹۷۸ء)
سرپرست موتمر عالمی فضلاء قدیم دارالعلوم دیوبند (۱۹۸۰ء)
(ہدیہ عقیدت: حاجی محمد یعقوب جالندھری ملتان)





















