الشریعہ — مارچ ۲۰۲۶ء

’’خطباتِ فتحیہ: احکام القرآن اور عصرِ حاضر‘‘ (۹)

― مولانا ابوعمار زاہد الراشدی

نکاح کیا ہے؟ نکاح کا جاہلی تصور کیا تھا اور اسلامی تصور کیا ہے؟ اور جناب خاتم النبیین ﷺ کے دورِ مبارک میں خاندانی نظام میں کیا کیا تبدیلیاں ہوئی ہیں؟ چند نشستوں میں اس موضوع پر تھوڑی تھوڑی گفتگو ہوئی۔ خاندانی نظام...

سلف صالحین کی تفسیر کے متعلق مباحث (۳)

― ڈاکٹر عبد الرحمٰن المشد

اس محور میں درج ذیل موضوعات پر گفتگو کی جائے گی: (۱) اصولِ تفسیر میں تفسیرِ سلف کی حیثیت و مقام (۲) تفسیرِ سلف سے اصول و قواعد کے استنباط میں کمزوریاں: اسباب و وجوہات (۳) سلف کے تفسیری ذخیرے سے اصول کی استخراج کے لیے اہم...

آثار السنن از حضرت علامہ ظہیر احسن شوق نیموی (۳)

― مولانا طلحہ نعمت ندوی

آثار السنن کے منظر عام پر آنے کے بعد اہلِ حدیث حلقہ کی طرف سے اس کا جواب بھی لکھا گیا، چنانچہ جب انہوں نے اپنی چند تحقیقات تبیان التحقیق کے نام سے شائع کی تو اس کے جواب میں مولانا عبدالرحمٰن مبارک پوری نے اعلام اہل الزمن...

وجودِ باری تعالیٰ: سائنسی تناظر، الحادی فلسفہ اور قرآنی تعلیمات

― ڈاکٹر مفتی ذبیح اللہ مجددی

خدا کے وجود پر یقین انسانی فطرت کا حصہ ہے۔ قرآن کے مطابق اِسی فطرت پر تمام انسانوں کو پیدا کیا گیا ہے اور اس دنیا میں بھیجے جانے سے قبل اللہ تعالیٰ نے تمام انسانوں سے اپنے رب ہونے کا عہد لیا جسے 'میثاق الست' کہا جاتا ہے۔...

قرآن اور سائنسی حقائق

― ڈاکٹر عرفان شہزاد

قرآن مجید کو سائنس کی کتاب سمجھنا یا اس سے سائنسی معلومات کشید کرنے کی کوشش کرنا اس کے مقصدِ نزول سے انحراف ہے۔ قرآن دین کی کتاب ہے، جس کا بنیادی ہدف انسان کو اس کے خالق سے روشناس کرانا، بندگی کی دعوت دینا اور آخرت میں...

نمازِ تہجد — تشکر و عبودِیت کی مظہر

― مولانا محمد طارق نعمان گڑنگی

اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں نماز تہجد کے لیے حاضری دینا ایک ایسا عمل ہے جس کی وجہ سے انسان دنیا میں بڑے بڑے مرتبے حاصل کر لیتا ہے۔ رات کی تنہائی میں بندہ راحت اور آرام کو چھوڑ کر سردی اور گرمی کی شدت برداشت کر کے وضو کر...

روزہ کی اہمیت اور فضیلت قرآن و احادیث کی روشنی میں

― مفتی نصیر احمد

عزیزانِ محترم، رمضان المبارک کے مہینے کے اندر جو سب سے بڑی عبادت ہے، رمضان کے مہینے کے ساتھ جس کا بہت گہرا تعلق ہے، وہ ہے روزہ۔ یعنی ظاہر سی بات ہے رمضان کے اندر جتنی بھی عبادات ایک مسلمان ادا کرتا ہے ان بڑی بڑی عبادات...

زکوٰۃ کے احکام و مسائل اور حساب کا طریقہ

― مولانا محمد الیاس گھمن

زکوٰۃ کا نہایت آسان طریقے سے حساب کرنے کا طریقہ، یعنی ایک ایسا آسان سا طریقہ کہ جس سے آپ گھر بیٹھے زکوٰۃ کا حساب کر سکیں، بار بار آپ کو پوچھنا نہ پڑے، دائیں بائیں رابطہ نہ کرنا پڑے۔ اس مقصد کے لیے ہم نے ایک فارم تیار کیا...

حرمین شریفین میں وِتر کی نماز امام کی اقتداء میں پڑھنے کا حکم

― مفتی سید انور شاہ

حرمین شریفین میں وتر کی نماز ائمہ حرمین کی اقتداء میں پڑھنے کا مسئلہ معرکۃ الآراء مسائل میں سے ہے، کیونکہ احناف کے یہاں تین وتر ایک سلام کے ساتھ ہے، جبکہ اِس وقت ائمہ حرمین شریفین حنبلی مذہب کے موافق دو سلاموں کے ساتھ...

قیامِ پاکستان: بنیادِ فکر، راہِ عمل، منزلِ مقصود (۲)

― پروفیسر خورشید احمد

اس پس منظر میں آئیے، جو سوالات آپ نے اٹھائے ہیں، ان پر تھوڑا سا غور و فکر کریں۔ بلاشبہ آج یہ ایک ایکسیڈنٹ (اتفاق) ہے کہ میری یومِ پیدائش بھی یہی ہے۔ لیکن اصل چیز یہ ہے کہ مارچ کی اہمیت ہماری تاریخ میں کم از کم تین پہلوؤں...

ہمارا تعلیمی نظام اور استعماری دور کے اثرات

― ڈاکٹر محمد عمار خان ناصر

استعماری دور میں ہماری جو تہذیبی تشکیلات انقطاع کا شکار ہوئیں، ان میں ایک بہت اہم تشکیل اہل علم کے انفرادی تدریسی حلقے تھے۔ دار العلوم دیوبند کے بانیوں کے ذہن میں شاید ابتداءً‌ ایسا ہی کوئی تصور تھا، لیکن جلد ہی یہ...

سپریم کورٹ کا فیصلہ غیر شرعی ہے

― ڈاکٹر محمد امین

سپریم کورٹ کا ۱۴ فروری ۲۰۲۶ء کا ایک فیصلہ سامنے آیا ہے جسے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی صاحب کی صدارت میں تین رکنی بینچ نے سنا اور فیصلہ جسٹس شاہد بلال حسن صاحب نے لکھا۔ فاضل ججز نے مدعی کو ’’بائیولوجیکل فادر‘‘ قرار دے کر...

سپریم کورٹ کا تجربہ، تعلیمی و علمی سفر، آئینی و قانونی مباحث (۴)

― ڈاکٹر محمد مشتاق احمد

ڈاکٹر محمد مشتاق احمد: وفاقی شرعی عدالت کے فیصلوں کے متعلق آئین کی دفعہ 203 ڈی، ذیلی دفعہ 2 میں جنرل ضیاء الحق نے 1984ء میں ایک شرط کا اضافہ کیا ۔ وفاقی شرعی عدالت بھی انھوں نے 1980ء میں بنائی، پھر اس شرط کا اضافہ بھی انھوں...

ذاتی دفاع اور اس کے نتائج

― عرفان احمد خان

سب سے پہلے تو یہ بات آپ سمجھ لیں کہ ذاتی دفاع ہوتا کیا ہے۔ ذاتی دفاع یہ ہوتا ہے کہ آپ پُر امن ہیں، آپ پر کسی نے غیر قانونی طور پر بلا وجہ بلا اشتعال حملہ کر دیا ہے، اور اپنے آپ کو بچانے کے لیے آپ اپنا دفاع کرتے ہیں، اس کو...

ٹرمپ کی غزہ مجلسِ امن — کیا عالمی نظام بکھر رہا ہے؟

― ڈاکٹر محمد غطریف شہباز ندوی

سوئٹزرلینڈ میں برف سے ڈھکے چھوٹے سے قصبے ڈاؤس میں ہر سال ورلڈ اکنامک فورم کا میلہ لگتا ہے۔ جہاں بنیادی طور پر دنیا بھر سے کوئی دو ڈھائی ہزار معاشی ماہرین، بڑے صحافی، سیاست داں اور مفکرین جمع ہوتے ہیں۔ ان کو اور ان کے...

Islam`s Teachings for Peaceful Coexistence

― مولانا ابوعمار زاہد الراشدی

Right now, we've come together to think about and discuss a specific question: Which aspects of Islamic teachings should the Muslim Ummah focus on more to build a peaceful and harmonious...

جسٹس خلیل الرحمٰن کا انتقال

― ڈاکٹر محمد طفیل ہاشمی

شاعرِ اسلام الحاج سید سلمان گیلانی بھی ہم سے رخصت ہو گئے، انا للہ وانا الیہ راجعون۔ وہ اپنے والد محترم شاعرِ حریت و ختم نبوت الحاج سید امین گیلانی رحمہ اللہ تعالیٰ کے ذوق و فن، مشن اور روایات کے امین تھے اور پوری عمر...

آہ! سید سلمان گیلانی

― پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال

مجھے ابھی یہ دکھ بھری خبر ملی کہ سید سلمان گیلانی صاحب اب ہم میں نہیں رہے اور ان کا انتقال ہو گیا ہے اور وہ خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ سید سلمان گیلانی صاحب سے میری بہت ہی گہری دوستی تھی، بہت اچھا تعلق تھا، بہت محبت کا تعلق...

تمام مکاتبِ فکر کے اتحاد اور مشترکہ اعلامیہ پر تہنیت اور تجاویز

― اظہر بختیار خلجی

سب سے پہلے تو ہم آپ تمام اکابرینِ امت و منتظمینِ اجلاس کو مختلف مکاتبِ فکر کے علماء کرام کو ایک پلیٹ فارم پر مجتمع کرنے اور بروقت ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کرنے پر تہنیت و مبارکباد پیش کرتے ہیں اور اجلاس میں تنظیمِ اسلامی...

مولانا راشدی کے خطابات و بیانات

― ادارہ الشریعہ

25 جنوری اسلام آباد میں منعقدہ ینگ علماء لیڈر شپ پروگرام میں استاذ المکرم مفکر اسلام حضرت مولانا زاہد الراشدی صاحب دامت برکاتہم کی گفتگو نے اس حقیقت کو نہایت سادہ مگر گہرے انداز میں واضح کیا کہ: "مغرب کے ہاں سماج کی بنیاد...

الشریعہ اکادمی اور معارفِ اسلامیہ اکادمی میں دورہ تفسیر القرآن الکریم

― مولانا محمد اسامہ قاسم

الشریعہ اکادمی گوجرانوالہ ایک ممتاز علمی و تحقیقی اور تربیتی ادارہ ہے جو روایتی دینی علوم اور جدید عصری افکار کے درمیان ایک مضبوط پل کا کردار ادا کر رہا ہے۔ اس ادارے کا بنیادی مقصد دینی و عصری تعلیم کے ساتھ ساتھ علماء...

الشریعہ — مارچ ۲۰۲۶ء

جلد ۳۷ ، شمارہ ۳

’’خطباتِ فتحیہ: احکام القرآن اور عصرِ حاضر‘‘ (۹)
مولانا ابوعمار زاہد الراشدی
مولانا ڈاکٹر محمد سعید عاطف

سلف صالحین کی تفسیر کے متعلق مباحث (۳)
ڈاکٹر عبد الرحمٰن المشد
عمرانہ بنت نعمت اللہ
سارہ بنت برکات

آثار السنن از حضرت علامہ ظہیر احسن شوق نیموی (۳)
مولانا طلحہ نعمت ندوی

وجودِ باری تعالیٰ: سائنسی تناظر، الحادی فلسفہ اور قرآنی تعلیمات
ڈاکٹر مفتی ذبیح اللہ مجددی

قرآن اور سائنسی حقائق
ڈاکٹر عرفان شہزاد

نمازِ تہجد — تشکر و عبودِیت کی مظہر
مولانا محمد طارق نعمان گڑنگی

روزہ کی اہمیت اور فضیلت قرآن و احادیث کی روشنی میں
مفتی نصیر احمد

زکوٰۃ کے احکام و مسائل اور حساب کا طریقہ
مولانا محمد الیاس گھمن

حرمین شریفین میں وِتر کی نماز امام کی اقتداء میں پڑھنے کا حکم
مفتی سید انور شاہ

قیامِ پاکستان: بنیادِ فکر، راہِ عمل، منزلِ مقصود (۲)
پروفیسر خورشید احمد

ہمارا تعلیمی نظام اور استعماری دور کے اثرات
ڈاکٹر محمد عمار خان ناصر

سپریم کورٹ کا فیصلہ غیر شرعی ہے
ڈاکٹر محمد امین
ملی مجلس شرعی

سپریم کورٹ کا تجربہ، تعلیمی و علمی سفر، آئینی و قانونی مباحث (۴)
ڈاکٹر محمد مشتاق احمد
رفیق اعظم بادشاہ

ذاتی دفاع اور اس کے نتائج
عرفان احمد خان

ٹرمپ کی غزہ مجلسِ امن — کیا عالمی نظام بکھر رہا ہے؟
ڈاکٹر محمد غطریف شہباز ندوی

Islam`s Teachings for Peaceful Coexistence
مولانا ابوعمار زاہد الراشدی

جسٹس خلیل الرحمٰن کا انتقال
ڈاکٹر محمد طفیل ہاشمی
ڈاکٹر محمد مشتاق احمد

آہ! سید سلمان گیلانی
پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال
مولانا ابوعمار زاہد الراشدی

تمام مکاتبِ فکر کے اتحاد اور مشترکہ اعلامیہ پر تہنیت اور تجاویز
اظہر بختیار خلجی
تنظیمِ اسلامی

مولانا راشدی کے خطابات و بیانات
ادارہ الشریعہ

الشریعہ اکادمی اور معارفِ اسلامیہ اکادمی میں دورہ تفسیر القرآن الکریم
مولانا محمد اسامہ قاسم
مولانا حافظ واجد معاویہ
مولانا محمد رجب علی عثمانی

مطبوعات

تلاش

شماریات

Flag Counter