الشریعہ — جون ۲۰۲۶ء

’’خطباتِ فتحیہ: احکام القرآن اور عصرِ حاضر‘‘ (۱۲)

― مولانا ابوعمار زاہد الراشدی

ہم تسلسل کے ساتھ خاندانی نظام کے حوالے سے قرآن پاک، سنتِ رسولؐ اور اپنی روایات اور اقدار کے دائرے میں مختلف مسائل پر بات کرتے آرہے ہیں۔ ہمارے خاندانی نظام کو جو مسائل درپیش ہیں، جو مشکلات اور خطرات درپیش ہیں، ان کا...

’’علم مشکلات القرآن کا تاریخی ارتقاء‘‘ (۳)

― مولانا ڈاکٹر سمیع اللہ سعدی

مشکلات القرآن کی انواع کی جامع درجہ بندی: جس طرح ہم نے پہلے ذکر کیا کہ مشکلات القرآن کی کتب میں تمام دستیاب انواع کا صحیح طرح سے ذکر نہیں کیا گیا، تو اِس مقالے میں خاص طور سے میں نے یہ کیا کہ مشکلات القرآن کی جو بنیادی...

محاضراتِ فقہ (۱)

― ڈاکٹر محمود احمد غازیؒ

سب سے پہلے میں ادارۂ الہدیٰ کا شکرگزار ہوں، جن کے تعاون سے ایک مرتبہ پھر اس پروگرام میں شرکت کا موقع ملا۔ اس سے پہلے آپ میں سے بہت سے خواتین کو قرآن مجید اور حدیث پاک پر دو پروگراموں میں شرکت کا موقع ملا ہوگا۔ قرآن مجید...

حنفی اصولی منہج (۲)

― ڈاکٹر محمد مشتاق احمد

اب آئیے اصولِ فقہ کے دو مناہج کی طرف، جو ہمیں عام طور پر نصابی کتب میں بتائے جاتے ہیں: کہا جاتا ہے کہ ایک متکلمین کا منہج ہے، جس میں ہم اصول سے فروع کی طرف جاتے ہیں۔ اصول بیان کرتے ہیں، عام قطعی ہے یا ظنی ہے؟ ’’حمل المطلق...

اسلامی فلسفے کا پس منظر

― مولانا حافظ واجد معاویہ

اسلامی روایت میں محض عقلی بنیادوں پر کلام کا مزاج معتزلہ سے شروع ہوتا ہے اور معتزلہ کی تاریخ واصل بن عطا سے شروع ہوتی ہے جو اس مکتب فکر کے بانی اور امام حسن بصری رحمہ اللہ کے شاگرد ہیں۔ جنہوں نے امام حسن بصری سے کچھ عقلی...

کیا قدیم علمِ کلام دورِ حاضر میں ایک  غیر متعلق روایت بن چکا ہے؟ ( ۶)

― ڈاکٹر مفتی ذبیح اللہ مجددی

جدید الحاد کا مطالعہ جغرافیائی اور فکری تناظر میں گہرائی کا متقاضی ہے۔ مغربی دنیا میں الحاد کی وجوہات اپنی تاریخی بنیادیں رکھتی ہیں، جبکہ اسلامی دنیا میں یہ مسئلہ بالکل مختلف سیاسی، سماجی، اور مذہبی محرکات کا نتیجہ...

’’اسلام اور ارتقا: الغزالی اور جدید ارتقائی نظریات‘‘ کا جائزہ (۱۵)

― ڈاکٹر شعیب احمد ملک

پچھلے حصے میں ہم نے ارتقائی اخلاقیات کا ایک مختصر جائزہ لیا۔ اب یہ جاننے کے لیے کہ آیا غزالی کے فکری فریم ورک میں ارتقائی مسئلہ شر (POE) یا ارتقائی مسئلہ اخلاق (POM) واقعی کوئی اشکال پیدا کرتے ہیں یا نہیں، سب سے پہلے ہمیں...

حضرت ام ورقہ بنت عبداللہ رضی اللہ عنہا

― مولانا جمیل اختر جلیلی ندوی

تاریخ کے روشن صفحات میں، عہدِ نبوی کی جن خواتین کا تذکرہ جلی حرفوں میں ملتا ہے، ان میں ایک نمایاں نام ’’حضرت ام ورقہ‘‘ رضی اللہ عنہا کا ہے، جن کو ابونعیم اصفہانی نے ’’شہیدہ قاریہ، ام ورقہ انصاریہ، مہاجر خواتین کی...

اصحابِ محمدؐ رضوان اللہ علیہم اجمعین کی حیات و خدمات (۳)

― محمد سراج اسرار

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ۔ باب سوم: مدینہ منورہ میں زندگی۔ جب قریش نے مسلمانوں پر ظلم و ستم کی انتہا کر دی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہؓ کو مدینہ ہجرت کر جانے کا حکم دیا۔ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ...

غیر مسلموں کے ساتھ سماجی مراسم و تعلقات

― مفتی سید انور شاہ

اسلام نے اپنے ماننے والوں کو اس بات کی اجازت اور تعلیم دی ہے کہ وہ غیر مسلم اہلِ ذمہ سے سماجی مراسم و تعلقات بنا کر حسنِ اخلاق کا مظاہرہ کریں، اور اپنے عمدہ اخلاق و کردار سے ان کے دلوں کو فتح کرنے کی کوشش...

فارغ التحصیل علماء کے روزگار کا معاملہ

― پروفیسر چودھری محمد یسین ظفر

جو طلبہ مدارس سے فارغ ہوتے ہیں، فراغت کے بعد ہر طالب علم امام، خطیب، مصنف یا علمی کام کرنے والا کوئی مدرس نہیں ہوتا، بلکہ زیادہ تر نہیں ہوتے۔ لیکن الحمدللہ مدرسے سے فارغ ہونے کے بعد کم از کم وہ خود، دین کا ایک فہم اور...

زندگی کا میدان — اور اللہ کے حکم پر قائم رہنے کا امتحان

― احمد سالم

کچھ اسلامی تحریکوں نے ایک ایسا راستہ اپنایا جو بظاہر اچھا تھا — مگر اس کے نتائج بہت برے نکلے۔ کچھ نے یہ راستہ سچی نیت سے اپنایا، اور کچھ نے اپنے ساتھیوں کے ذہنوں کو الجھائے رکھنے کے لیے۔ یہ راستہ تھا اپنے پیروکاروں...

’’قراردادِ پاکستان اور ابتدائی دستوری تصورات‘‘

― ڈاکٹر اکرام الحق یاسین

اسلامی نظریاتی کونسل میں ابتدائے ملازمت کے بعد دستور اور دستوری اداروں کے بارے میں مطالعہ کرنے کا موقع ملا اور پھر اللہ تعالیٰ نے کچھ لکھنے کی بھی توفیق ارزانی فرمائی۔ ’اسلامی نظریاتی کونسل: ادارہ جاتی پس منظر اور...

اسلامی جمہوریہ پاکستان کے نظریاتی و عملی مسائل

― مفتی سید عدنان کاکاخیل

ہمارا سب سے بڑا بحران نظریاتی یکجہتی، فکری وحدت اور اتحاد و اتفاق سے محرومی ہے۔ مگر سوچنے کی بات یہ ہے کہ یہ محرومی اٹھاون سال گزرنے کے باوجود ابھی تک کیوں ہے! اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ جو بنیادی پلیٹ فارم دیا گیا تھا کہ پاکستان...

تصویر سے متعلق سیدہ عائشہ کا واقعہ

― ڈاکٹر محمد عمار خان ناصر

صحیح بخاری کی ایک مشہور روایت میں ذکر ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سیدہ عائشہ کے حجرے میں تشریف لائے اور ایک کپڑے پر تصاویر دیکھیں تو ناراضی کا اظہار فرمایا۔ کپڑے کو ہٹا دینے کا حکم دیا اور دو باتیں فرمائیں۔ ایک یہ کہ...

The Role of Media in Promoting and Defending Islam

― مولانا ابوعمار زاہد الراشدی

فکرِ شیخ الہندؒ کے وارث مولانا عزیز الحسن صدیقی غازی پوریؒ

― مولانا شاہ اجمل فاروق ندوی

۱۷ محرم الحرام ۱۴۴۷ھ / ۱۳ جولائی ۲۰۲۵م کو یہ غم انگیز خبر ملی کہ عالم ربانی، بزرگ قائد، باحمیت مصنف و مؤرخ، مخدوم و مکرم مولانا عزیز الحسن صدیقی غازی پوری اس دنیا کو الوداع کہہ گئے۔ ان کے چھوٹے صاحب زادے اور دینی ملی...

مولانا اللہ وسایا — تعلیمی پس منظر اور تصنیفی خدمات

― ڈاکٹر قاری محمد طاہر

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت گوجرانوالہ کے زیر اہتمام سیلیبریشن مارکی جی ٹی روڈ گوجرانوالہ میں 13 مئی 2026ء بروز بدھ بوقت 2 بجے تقریب تحسین کا انعقاد کیا گیا جس میں مہمان خصوصی شاہین ختم نبوت مولانا اللہ وسایا صاحب...

شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس کی شہادت

― خورشید احمد ندیم

مولانا فضل الرحمٰن کی جرأتِ رندانہ حیران کن ہے۔ سچ پوچھئے تو پریشان کن بھی۔مولانا محمد ادریس شہید کے تعزیتی جلسے سے ان کا خطاب سن کر یہ احساس ہوا کہ یہ ایک ایسے حق گو مذہبی راہنما کا نعرۂ مستانہ تھا جو جذبات، دور اندیشی...

روداد اجلاس ملی مجلس شرعی

― ڈاکٹر محمد امین

ملی مجلس شرعی کے علماء کرام کا اجلاس صدر مجلس مولانا زاہد الراشدی صاحب کی صدارت میں ہوا۔ ایجنڈے کے نکات پر گفتگو کا خلاصہ اور فیصلے درج...

مولانا راشدی کے بیانات و خطابات

― ادارہ الشریعہ

جمعیت کے سرپرستِ اعلیٰ علامہ زاہد الراشدی صاحب نے اپنے خطاب میں مشرقِ وسطیٰ کی سنگین صورتحال پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے مسلط کردہ جنگ نے نہ صرف بیت المقدس کے تقدس اور اس کی آزادی...

الشریعہ — جون ۲۰۲۶ء

جلد ۳۷ ، شمارہ ۶

’’خطباتِ فتحیہ: احکام القرآن اور عصرِ حاضر‘‘ (۱۲)
مولانا ابوعمار زاہد الراشدی
مولانا ڈاکٹر محمد سعید عاطف

’’علم مشکلات القرآن کا تاریخی ارتقاء‘‘ (۳)
مولانا ڈاکٹر سمیع اللہ سعدی

محاضراتِ فقہ (۱)
ڈاکٹر محمود احمد غازیؒ

حنفی اصولی منہج (۲)
ڈاکٹر محمد مشتاق احمد

اسلامی فلسفے کا پس منظر
مولانا حافظ واجد معاویہ

کیا قدیم علمِ کلام دورِ حاضر میں ایک  غیر متعلق روایت بن چکا ہے؟ ( ۶)
ڈاکٹر مفتی ذبیح اللہ مجددی

’’اسلام اور ارتقا: الغزالی اور جدید ارتقائی نظریات‘‘ کا جائزہ (۱۵)
ڈاکٹر شعیب احمد ملک
محمد یونس قاسمی

حضرت ام ورقہ بنت عبداللہ رضی اللہ عنہا
مولانا جمیل اختر جلیلی ندوی

اصحابِ محمدؐ رضوان اللہ علیہم اجمعین کی حیات و خدمات (۳)
محمد سراج اسرار

غیر مسلموں کے ساتھ سماجی مراسم و تعلقات
مفتی سید انور شاہ

فارغ التحصیل علماء کے روزگار کا معاملہ
پروفیسر چودھری محمد یسین ظفر

زندگی کا میدان — اور اللہ کے حکم پر قائم رہنے کا امتحان
احمد سالم
عمرانہ بنت نعمت اللہ

’’قراردادِ پاکستان اور ابتدائی دستوری تصورات‘‘
ڈاکٹر اکرام الحق یاسین
ڈاکٹر حافظ سید عزیز الرحمٰن

اسلامی جمہوریہ پاکستان کے نظریاتی و عملی مسائل
مفتی سید عدنان کاکاخیل

تصویر سے متعلق سیدہ عائشہ کا واقعہ
ڈاکٹر محمد عمار خان ناصر

The Role of Media in Promoting and Defending Islam
مولانا ابوعمار زاہد الراشدی

فکرِ شیخ الہندؒ کے وارث مولانا عزیز الحسن صدیقی غازی پوریؒ
مولانا شاہ اجمل فاروق ندوی

مولانا اللہ وسایا — تعلیمی پس منظر اور تصنیفی خدمات
ڈاکٹر قاری محمد طاہر
مولانا محمد عارف شامی

شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس کی شہادت
خورشید احمد ندیم
علامہ ہشام الٰہی ظہیر

روداد اجلاس ملی مجلس شرعی
ڈاکٹر محمد امین

مولانا راشدی کے بیانات و خطابات
ادارہ الشریعہ

مطبوعات

تلاش

شماریات