الشریعہ — دسمبر ۲۰۲۵ء

آزادی و آگاہی اور یکجہتی کے ہمارے قومی و ملّی تقاضے

― مولانا ابوعمار زاہد الراشدی

تحریکِ خلافت، تحریکِ آزادی اور تحریکِ پاکستان، اِن تینوں بڑی تحریکوں میں قدیم تعلیم اور جدید تعلیم کی قیادت مشترک تھی۔ میں تاریخ کا ایک سوال ذکر کروں گا کہ ان کو اکٹھا کس نے کیا تھا؟ تحریکِ خلافت میں آپ کو مولانا محمد...

ماڈرنائزیشن کی آڑ میں ویسٹرنائزیشن

― مفتی سید عدنان کاکاخیل

لوگ زندگی کیسے گزاریں؟ دنیا میں جس کو جس اعتبار کا بھی غلبہ ملتا ہے، ہمیشہ سے یہ انسانوں کی ترتیب رہی ہے، جس اعتبار سے بھی وہ غالب آتا ہے، اس کی بات چلتی ہے، اس کا زور اور اس کی قوت چلتی ہے، تو انسان کی زندگی صرف اپنے معاملات...

تیسری صدی ہجری میں علمِ حدیث

― ڈاکٹر فضل الرحمٰن محمود

تیسری صدی ہجری کا عہد علمِ حدیث کے عروج و کمال کا دور تھا۔ اس میں صحابہ و تابعین کی رکھی ہوئی بنیادوں پر علومِ روایت و درایت کی عمارت اوج ثریا کو چھونے لگی، حفاظتِ سنت میں مزید جدت لائی گئی، تدوین، تالیف و نقدِ حدیث کے...

علم الکلام میں امام ابن تیمیہ کا مکتبِ فکر

― ڈاکٹر محمد عمار خان ناصر

اسلامی علم الکلام کی روایت کے جدلیاتی فریق، عقلیات کے دائرے میں، عموماً‌ معتزلہ اور اشاعرہ کو شمار کیا جاتا ہے، جبکہ متصوفانہ رجحان، عقلیت کے بجائے کشف وعرفان پر ارتکاز کے باعث، ایک الگ دھارا تصور کیا جاتا ہے۔ ماتریدیہ...

بچوں کی نفسیات

― علامہ حکیم عبد الصمد صارم الازہریؒ

اگر ہم بچوں کی نفسیات کو اچھی طرح سمجھ لیں تو ان کی صحیح طور پر پرورش کر سکتے ہیں، ان کی جسمانی اور دماغی طاقتوں کو بڑھا سکتے ہیں، ان کی مشکلات کو کم کر سکتے ہیں، اور ایک اچھی نسل پیدا کر سکتے ہیں جو ملک و قوم اور خاندان...

نظم: اسلام کا سائنسی عہدِ زریں

― محمود الحسن عالمیؔ

مسلم سائنسی عروج (تقریباً 700ء تا 1500ء) کی قدرتی اور سماجی علوم میں رقم کردہ عظیم الشان تاریخ کے نام! — اے جوانِ مسلم! ترک کر احساس کمتری کو۔ کہ یاد کر اپنے اسلاف کی سائنسی برتری کو۔ ہے اسلام نے لہرایا پرچم سائنسی حکمت کا۔...

قائد اعظم کا تصورِ مُملکتِ پاکستان

― ڈاکٹر شہزاد اقبال شام

علامہ اقبال اگر مصورِ پاکستان تھے تو قائد اعظم معمارِ پاکستان کہلاتے ہیں۔ ایک نے مسلمانوں کو تِیرہ و تار راہ گزر پر روشنی دکھائی تو دوسرا انہیں اس روشنی کے مخرج — اسلام اور پاکستان — کی طرف لے گیا۔ ان دونوں کی فکر میں...

کاروباری دنیا میں قبضہ کی شرعی حقیقت اور جدید شکلیں

― مفتی سید انور شاہ

عصر حاضر میں تجارت نے جو انقلابی صورت اختیار کی ہے اور جس وسیع پیمانے پر فروغ حاصل کر لیا ہے، ماضی میں اس کی مثال نہیں ملتی۔ کاروبار کے ہر شعبہ میں نت نئی صورتیں اور نئے نئے مسائل سامنے آرہے ہیں، جن کے جوابات بسا اوقات...

خزانۂ الٰہی کی کنجی دُعا اور اس کے دندانے لقمۂ حلال

― مولانا محمد طارق نعمان گڑنگی

جس پیٹ میں حلال مال جائے وہ پیٹ مبارک ہے۔ حلال اور حرام میں تمیز اسلامی اصولوں کے مطابق کرنی چاہیے۔ اسلام حلال مال کھانے کا درس دیتا ہے اور حرام سے روکتا ہے۔ حلال مال کی طلب تمام مسلمانوں پر فرض ہے اور ارشاد نبوی ﷺ ہے...

پاکستان میں اسلامائزیشن،    توہینِ رسالت کا مسئلہ،    قائدِ اعظم کا تصورِپاکستان

― ڈاکٹر محمد مشتاق احمد

مولانا عبد الودود: اس وقت ہم یہاں موجود ہیں، ڈاکٹر مشتاق احمد صاحب، شعبہ قانون کے چیئرمین ہیں بین الاقوامی اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے، اور ان سے ہم مختصراً‌ کچھ قانون کے متعلق جاننا چاہیں گے۔ سب سے پہلے تو ہم...

پاک بنگلہ تعلقات     —     علماء کی سفارت کاری

― عمار خان یاسر

پچھلے چند دنوں سے آپ سوشل میڈیا پہ دیکھ رہے ہوں گے کہ پاکستانی علماء کرام بہت بڑی تعداد کے اندر بنگلہ دیش جا رہے ہیں، بڑی بڑی کانفرنسیں ہو رہی ہیں، بڑے بڑے جلسے ہو رہے ہیں، اور مختلف مدرسوں کے اندر بخاری شریف کے دروس...

غزہ میں جنگ بندی: کیا وہ فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے کچھ مفید ہے؟

― ڈاکٹر محمد غطریف شہباز ندوی

غزہ کی موجودہ صورتِ حال عالمی سیاست کا سب سے زیادہ ہاٹ ٹاپک ہے۔ جنگ بندی کی باتیں ہر فورم پر چل رہی ہیں، لیکن اصل سوال یہ ہے کہ کیا جنگ بندی واقعی فلسطینی ریاست کے قیام میں کوئی حقیقی رول ادا کر سکتی ہے؟ یا یہ صرف ایک...

لورین بوتھ — برطانوی خاتون صحافی جنہیں فلسطین نے مسلمان کیا

― ٹووَرڈز ایٹرنیٹی

میرا نام لورین بوتھ ہے۔ میں صحافی، لکھاری اور اداکارہ ہوں۔ میں 1967ء میں ہیمپسٹڈ عیسائی کے طور پر شمالی لندن میں پیدا ہوئی۔ میری ماں ماڈل تھیں اور والد اداکار۔ میں بیس سال تک لندن میں رہی اور ابتدا میں اداکاری کا مطالعہ...

ملی مجلس شرعی کا اجلاس

― ڈاکٹر محمد امین

ملّی مجلسِ شرعی، جو سارے دینی مکاتبِ فکر کا مشترکہ علمی پلیٹ فارم ہے، کے علماء کرام کا ایک اجلاس، حسبِ فہرست لف ہٰذا، ۱۵ نومبر ۲۰۲۵ء کو جامعہ عثمانیہ (آسٹریلیا مسجد نزد ریلوے سٹیشن) لاہور میں ہوا جو صبح دس بجے سے دوپہر...

When Hazrat Abdullah ibn Umar Defended Hazrat Usman ibn Affan

― مولانا ابوعمار زاہد الراشدی

There is a narration in Sahih al-Bukhari concerning events after the martyrdom of Hazrat Usman (may Allah be pleased with him). The situation had changed, Hazrat Usman had been martyred, and those who carried out that act were from among people who called themselves Muslims. Naturally his opponents remained active. In Bukhari the political groupings of that period are described with...

’’خطباتِ فتحیہ: احکام القرآن اور عصرِ حاضر‘‘ (۶)

― مولانا ابوعمار زاہد الراشدی

اس پہلو سے گفتگو کی ابتدا کی تھی کہ جاہلیت کے دور کا جو خاندانی نظام تھا، خاتم النبیین ﷺ نے اس میں کیا تبدیلیاں کیں؟ ان تبدیلیوں کا ذکر ہو رہا تھا اور پھر ایک بات درمیان میں ہوئی کہ جاہلیت کے دور میں غلام اور لونڈی کو...

سپریم کورٹ کا تجربہ، تعلیمی و علمی سفر، آئینی و قانونی مباحث (۱)

― ڈاکٹر محمد مشتاق احمد

السلام علیکم، میں ہوں رفیق اعظم بادشاہ۔ آج بنوریہ میڈیا کے پوڈ کاسٹ میں ہمارے مہمان ہیں ہمارے ہر دل عزیز استاد پروفیسر ڈاکٹر محمد مشتاق احمد صاحب۔ ڈاکٹر صاحب نے حال ہی میں بطور سیکرٹری چیف جسٹس آف پاکستان خدمات سرانجام...

کیا قدیم علمِ کلام دورِ حاضر میں ایک  غیر متعلق روایت بن چکا ہے؟ (۱)

― ڈاکٹر مفتی ذبیح اللہ مجددی

کیا قدیم علم کلام دورِ حاضر کے فکری اور الحادی چیلنجز کا مؤثر جواب فراہم کر سکتا ہے، یا محض ایک قصۂ پارینہ بن کر رہ گیا ہے؟یہ سوال ایسے وقت میں اَور بھی اہمیت اختیار کر جاتا ہے، جب قدیم کلامی اور فلسفیانہ مباحث کا جدید...

’’اسلام اور ارتقا: الغزالی اور جدید ارتقائی نظریات کا جائزہ‘‘ (۱۰)

― ڈاکٹر شعیب احمد ملک

اسلامی فکری تاریخ میں متعدد فکری دھارے موجود رہے ہیں۔ ان میں سے ایک نمایاں دھارا علم کلام کہلاتا ہے، جسے مغربی علمی روایت میں scholastic theology کے قریب سمجھا جا سکتا ہے، اگرچہ یہ ترجمہ اس کی مکمل معنویت کا احاطہ نہیں کرتا۔...

الشریعہ — دسمبر ۲۰۲۵ء

جلد ۳۶ ، شمارہ ۱۲

آزادی و آگاہی اور یکجہتی کے ہمارے قومی و ملّی تقاضے
مولانا ابوعمار زاہد الراشدی

ماڈرنائزیشن کی آڑ میں ویسٹرنائزیشن
مفتی سید عدنان کاکاخیل

تیسری صدی ہجری میں علمِ حدیث
ڈاکٹر فضل الرحمٰن محمود

علم الکلام میں امام ابن تیمیہ کا مکتبِ فکر
ڈاکٹر محمد عمار خان ناصر

بچوں کی نفسیات
علامہ حکیم عبد الصمد صارم الازہریؒ

نظم: اسلام کا سائنسی عہدِ زریں
محمود الحسن عالمیؔ

قائد اعظم کا تصورِ مُملکتِ پاکستان
ڈاکٹر شہزاد اقبال شام

کاروباری دنیا میں قبضہ کی شرعی حقیقت اور جدید شکلیں
مفتی سید انور شاہ

خزانۂ الٰہی کی کنجی دُعا اور اس کے دندانے لقمۂ حلال
مولانا محمد طارق نعمان گڑنگی

پاکستان میں اسلامائزیشن،    توہینِ رسالت کا مسئلہ،    قائدِ اعظم کا تصورِپاکستان
ڈاکٹر محمد مشتاق احمد
مولانا عبد الودود

پاک بنگلہ تعلقات     —     علماء کی سفارت کاری
عمار خان یاسر

غزہ میں جنگ بندی: کیا وہ فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے کچھ مفید ہے؟
ڈاکٹر محمد غطریف شہباز ندوی

لورین بوتھ — برطانوی خاتون صحافی جنہیں فلسطین نے مسلمان کیا
ٹووَرڈز ایٹرنیٹی

ملی مجلس شرعی کا اجلاس
ڈاکٹر محمد امین

When Hazrat Abdullah ibn Umar Defended Hazrat Usman ibn Affan
مولانا ابوعمار زاہد الراشدی

’’خطباتِ فتحیہ: احکام القرآن اور عصرِ حاضر‘‘ (۶)
مولانا ابوعمار زاہد الراشدی
مولانا ڈاکٹر محمد سعید عاطف

سپریم کورٹ کا تجربہ، تعلیمی و علمی سفر، آئینی و قانونی مباحث (۱)
ڈاکٹر محمد مشتاق احمد
رفیق اعظم بادشاہ

کیا قدیم علمِ کلام دورِ حاضر میں ایک  غیر متعلق روایت بن چکا ہے؟ (۱)
ڈاکٹر مفتی ذبیح اللہ مجددی

’’اسلام اور ارتقا: الغزالی اور جدید ارتقائی نظریات کا جائزہ‘‘ (۱۰)
ڈاکٹر شعیب احمد ملک
محمد یونس قاسمی

مطبوعات

تلاش

شماریات

Flag Counter