جنوری ۱۹۹۷ء

شادی، سوشل کنٹریکٹ یا سنت نبویؐ

― مولانا ابوعمار زاہد الراشدی

جناب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے نکاح کو اپنی سنت قرار دیا ہے اور سنت سے اعراض کرنے والوں سے لاتعلقی کا اظہار فرمایا ہے۔ نکاح انسانی فطرت کے تقاضوں میں سے ہے اور نسل انسانی کی نشوونما اور ان کی معاشرت کے لیے ضروری...

نکاح و طلاق کی شرعی حیثیت

― شیخ الحدیث مولانا محمد سرفراز خان صفدرؒ

مذہب اسلام ایک نہایت جامع اور مکمل مذہب ہے جس میں انسان کی زندگی کے مختلف اور متنوع گوشوں پر سیر حاصل ہدایات موجود ہیں۔ انسان اپنی زندگی کے کسی موڑ اور کسی مرحلہ میں کسی ایسی الجھن میں مبتلا نہیں ہوتا جس میں اسلام نے...

اسلام میں نکاح و طلاق کا تصور

― شیخ التفسیر مولانا صوفی عبد الحمید سواتیؒ

نکاح میاں بیوی کے درمیان ایک دائمی اور اجتماعی معاہدہ ہے جسے مرتے دم تک نبھانے کا ارادہ کیا جاتا ہے۔ جب تک نکاح کا معاہدہ طے نہیں پاتا، اس معاہدہ کے فریقین یعنی مرد اور عورت کے اخلاق کی چھان بین کی جاتی ہے کہ وہ ایک دوسرے...

اسلامی قانون اور مغربی قوانین ایک تقابلی جائزہ

― مولانا مفتی فضیل الرحمٰن ہلال عثمانی

اللہ تعالیٰ کے پیغمبر اللہ کی طرف سے جو تعلیم دینے کے لیے مامور کیے جاتے ہیں، اس تعلیم کے دو حصے ہوتے ہیں: ایک اخلاقی تعلیم، دوسرے قانونی تعلیم (شریعت)۔ قانون میں اخلاقی اصولوں کی آمیزش کا ٹھیک ٹھیک تناسب بھی پیغمبر...

خاندانی نظام

― مولانا مفتی محمد تقی عثمانی

عائلی زندگی معاشرے کا وہ بنیادی پتھر ہے جس پر تہذیب و تمدن کی عمارت کھڑی ہوتی ہے۔ اگر معاشرے میں خاندانی نظام کا ڈھانچہ توڑ پھوڑ اور افراتفری کا شکار ہو، تو خواہ زمینیں سونا اگل رہی ہوں، یا مشینوں سے لعل و جواہر برآمد...

خاندانی نظام کا تحفظ

― عمران خان

یہ محض اتفاق کی بات نہیں ہے کہ برطانیہ کی ثقافت کو اس وقت عروج حاصل ہوا جب وہاں اخلاقی قدروں اور معاشرتی ذمہ داریوں کا احساس پایا جاتا تھا۔ انیسویں صدی کے شروع میں ناجائز پیدائش کی شرح حیران کن حد تک زیادہ تھی۔ کچھ سروے...

اسلام میں عورتوں کے حقوق

― حضرت مولانا مفتی محمود

مفکر اسلام حضرت مولانا مفتی محمود صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے درج ذیل انٹرویو میں اسلام میں عورتوں کے حقوق اور ذمہ داریوں پر روشنی ڈالی ہے۔ یہ انٹرویو ماہنامہ ’’چلمن‘‘ لاہور کے مدیر جناب فرید الدین احمد نے لیا اور...

آزادئ نسواں کا پس منظر اور نتائج

― مولانا مفتی محمد تقی عثمانی

یورپ میں اٹھارویں صدی کا زمانہ وہ زمانہ ہے جب کہ وہاں کے اکثر لوگوں کے دل سے خوفِ خدا کا آخری پیج بھی مارا جا چکا تھا، اس سے پہلے یورپ میں وہی فطری تقسیمِ کار تھی کہ مرد کمائے اور عورت گھر کا انتظام کرے، اور چونکہ اس زمانے...

پاکستانی ثقافت اور نئی نسل

― ارشاد احمد حقانی

چند روز پیشتر میں اپنے دفتر میں بیٹھا معمول کے کام کر رہا تھا کہ فون کی گھنٹی بجی، میں نے فون اٹھایا، دوسری طرف سے ایک نوجوان لڑکی بات کر رہی تھی، لیکن ایک آدھ فقرے کے بعد وہ رونے لگی اور اس کے لیے بات چیت وضاحت سے جاری...

جنسی انقلاب اور اقوام متحدہ

― جاوید اقبال خواجہ

دنیا میں جنسی سیلاب پھیلانے، جنسی تعلیم کو لازمی اور عام کرنے، اسقاطِ حمل کو آسان اور جائز بنانے، کنڈوم کے استعمال کو فروغ دینے، اور ہم جنس پرستی کو قابلِ قبول بنانے کے پروگرام کو قانونی شکل دینے کے لیے ایک بین الاقوامی...

خواتین کی عالمی کانفرنسوں کے اصل مقاصد

― مولانا ابوعمار زاہد الراشدی

بیجینگ (چین) میں اقوام متحدہ کی چوتھی خواتین عالمی کانفرنس کا آغاز ہو چکا ہے جس میں خواتین کے حقوق اور مختلف معاشروں میں انہیں درپیش مسائل و مشکلات پر غور ہو رہا ہے اور ان کے حل کے لیے تجاویز تیار ہو رہی ہیں۔ گزشتہ سال...

اسلام اور عورت کا اختیار

― مولانا ابوعمار زاہد الراشدی

عربی ادب کی کہاوت ہے کہ ایک مصور دیوار پر تصویر بنا رہا تھا جس کا منظر یہ تھا کہ ایک انسان کے ہاتھوں میں شیر کی گردن ہے اور وہ اس کا گلا گھونٹ رہا ہے۔ اتنے میں ایک شیر کا وہاں سے گزر ہوا تو وہ رک کر تصویر کو غور سے دیکھنے...

نکاح میں سرپرست کے اختیار کے متعلق لاہور ہائی کورٹ کے نام ایک خط

― مولانا ابوعمار زاہد الراشدی

بگرامی خدمت جناب عزت ماب جسٹس احسان الحق چودھری صاحب۔ و عزت ماب جسٹس ملک محمد قیوم صاحب۔ لاہور ہائی کورٹ لاہور۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔ مزاج گرامی؟ گزارش ہے کہ آپ کی عدالت میں زیر سماعت ’’صائمہ کیس‘‘ کے...

خاندان کے اکٹھے مل کر کھانے کی ضرورت

― پروفیسر غلام رسول عدیم

مسیحیو فورٹ کا کہنا ہے کہ بچے دستر خوان سے آداب و اقدار سیکھتے ہیں۔ ان کا خیال ہے کہ جب رسمی تناول طعام کی بجائے ٹی وی ڈنر کا آغاز ہوا تو ۱۹۶۲ء ہی میں قوم کے زوال کا آغاز ہو گیا تھا۔ ۱۹۶۲ء میں کنبے کی تباہی شروع ہو گئی۔...

حضرت امام اعظم ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ

― قاری حماد الزہراوی

میں حنفی ہوں، مرے لب پہ ثنائے بو حنیفہًؒ ہے۔ زہے قسمت، میسر اقتدائے بو حنیفہؒ ہے۔ انہیں قرآن و سنت کے فہم نے برتری بخشی۔ فقاہت میں بلند پایہ ادائے بو حنیفہؒ ہے۔ وہ عرفان و معارف کے ہیں خورشید درخشندہ۔ جہانِ علم میں ہر...

شہزادہ چارلس کی دوسری شادی اور چرچ آف انگلینڈ

― مولانا ابوعمار زاہد الراشدی

برطانوی ولی عہد شہزادہ چارلس اور لیڈی ڈیانا کے درمیان طلاق مؤثر ہوجانے کے بعد جن مسائل نے جنم لیا ہے ان میں چارلس کی دوسری شادی کا مسئلہ بھی ہے کیونکہ شہزادہ چارلس مبینہ طور پر کمیلا پارکر نامی ایک لڑکی میں دلچسپی لے...

مغربی معاشرہ کی چند جھلکیاں

― میڈیا

ہیل سنکی (رائٹر) یورپی وزراء نے اس بات پر زور دیا ہے کہ مردوں کو خواتین کے مساوی حقوق دیے جائیں تاکہ وہ ایک مکمل فیملی لائف گزار سکیں۔ ۳۵ یورپی ممالک تعلق رکھنے والے وزراء کی فیملی افیئرز کے موضوع پر منعقدہ ایک سہ روزہ...

علماء کرام پورے اعتماد اور دلجمعی کے ساتھ مغربی ثقافت کا مقابلہ کریں

― ادارہ

ورلڈ اسلامک فورم کا چوتھا سالانہ تعلیمی سیمینار ۲۴ اکتوبر ۱۹۹۶ء کو جامعہ الہدیٰ نوٹنگھم برطانیہ میں منعقد ہوا جس میں مغربی ممالک میں مقیم مسلمانوں کی دینی تعلیم کی ضروریات کا جائزہ لیا گیا اور اس میں مختلف شہروں سے...

خاندانی نظام کی بحالی مغرب کا سب سے بڑا مسئلہ ہے

― روزنامہ جنگ

ورلڈ اسلامک فورم کے زیر اہتمام ’’اسلام کا خاندانی نظام اور مغربی ثقافت‘‘ کے موضوع پر ایک سیمینار اسلامک اکیڈیمی مانچسٹر میں علامہ ڈاکٹر خالد محمود کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ کے سربراہ...

تعارف و تبصرہ

― مولانا ابوعمار زاہد الراشدی

’’توضیح المرام فی نزول عیسیٰ علیہ السلام‘‘: شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد سرفراز خان صفدر دامت برکاتہم نے اس کتابچہ میں اپنے مخصوص تحقیقی انداز میں سیدنا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے رفع اور نزول کے مسئلہ پر بحث کی ہے...

ہم اپنی سوچ پر سائنس کی اجارہ داری کے خطرناک نتائج سے آگاہ ہو رہے ہیں

― شہزادہ چارلس

پرنس آف ویلز چارلس نے اسلام اور مغرب کے درمیان مفاہمت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ جمعہ کے روز ولٹن پارک کے قیام کے ۵۰ سال مکمل ہونے کے سلسلے میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا اسلام نے ہمارے اردگرد کی دنیا کے تقدس...

اسلام ہی انسانی مسائل کا بہترین حل ہے

― شہزادہ چارلس

لندن (سلطان محمود) انگلستان کے ولی عہد شہزادہ چارلس کی اسلام میں بڑھتی ہوئی دلچسپی اور رغبت سے مغربی ممالک کے مذہبی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اور انہوں نے چارلس کے اس رویہ کو جواز بنا کر ان کے خلاف بھرپور مہم...

جنوری ۱۹۹۷ء

جلد ۸ ۔ شمارہ ۱

شادی، سوشل کنٹریکٹ یا سنت نبویؐ
مولانا ابوعمار زاہد الراشدی

نکاح و طلاق کی شرعی حیثیت
شیخ الحدیث مولانا محمد سرفراز خان صفدرؒ

اسلام میں نکاح و طلاق کا تصور
شیخ التفسیر مولانا صوفی عبد الحمید سواتیؒ

اسلامی قانون اور مغربی قوانین ایک تقابلی جائزہ
مولانا مفتی فضیل الرحمٰن ہلال عثمانی

خاندانی نظام
مولانا مفتی محمد تقی عثمانی

خاندانی نظام کا تحفظ
عمران خان

اسلام میں عورتوں کے حقوق
حضرت مولانا مفتی محمود

آزادئ نسواں کا پس منظر اور نتائج
مولانا مفتی محمد تقی عثمانی

پاکستانی ثقافت اور نئی نسل
ارشاد احمد حقانی

جنسی انقلاب اور اقوام متحدہ
جاوید اقبال خواجہ

خواتین کی عالمی کانفرنسوں کے اصل مقاصد
مولانا ابوعمار زاہد الراشدی

اسلام اور عورت کا اختیار
مولانا ابوعمار زاہد الراشدی

نکاح میں سرپرست کے اختیار کے متعلق لاہور ہائی کورٹ کے نام ایک خط
مولانا ابوعمار زاہد الراشدی

خاندان کے اکٹھے مل کر کھانے کی ضرورت
پروفیسر غلام رسول عدیم

حضرت امام اعظم ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ
قاری حماد الزہراوی

شہزادہ چارلس کی دوسری شادی اور چرچ آف انگلینڈ
مولانا ابوعمار زاہد الراشدی

مغربی معاشرہ کی چند جھلکیاں
میڈیا

علماء کرام پورے اعتماد اور دلجمعی کے ساتھ مغربی ثقافت کا مقابلہ کریں
ادارہ

خاندانی نظام کی بحالی مغرب کا سب سے بڑا مسئلہ ہے
روزنامہ جنگ

تعارف و تبصرہ
مولانا ابوعمار زاہد الراشدی

ہم اپنی سوچ پر سائنس کی اجارہ داری کے خطرناک نتائج سے آگاہ ہو رہے ہیں
شہزادہ چارلس

اسلام ہی انسانی مسائل کا بہترین حل ہے
شہزادہ چارلس

مطبوعات

تلاش

شماریات

Flag Counter