▲ ☰

مولانا منصوریؒ کی وفات — فکری اور دعوتی خسارہ

حضرت مولانا عیسیٰ منصوری صاحبؒ کی رحلت بلا شبہ عالم اسلام، بالخصوص یورپ اور برطانیہ کے دینی و علمی حلقوں کے لیے ایک بہت بڑا فکری اور دعوتی خسارہ ہے، انا للہ وانا الیہ راجعون۔ 

مولانا مرحوم کی تمام زندگی علمی وقار، فکری پختگی اور داعیانہ تڑپ کا ایک بہترین نمونہ تھی، جامعہ اسلامیہ ڈابھیل سے حاصل کردہ علمی بصیرت سے لے کر مفکر اسلام حضرت مولانا سید ابوالحسن علی ندویؒ کے فکری منہج کی آبیاری اور ورلڈ اسلامک فورم کے ذریعے مغربی افکار کے علمی و مدلل تعاقب تک ان کا ہر قدم امت کی رہنمائی اور فکری حفاظت کیلئے اٹھا۔ مغربی معاشرے میں مسلمانوں کے وجود، ان کی اصلاح اور عصر حاضر کے چیلنجز کے سامنے اسلامی نقطہ نظر کو ٹھوس اور مضبوط انداز میں پیش کرنے میں ان کا کردار ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ راقم کی ان کے ساتھ زندگی کی بہت ساری یادیں وابستہ رہی ہیں۔

اللہ کریم مولانا کی تمام علمی، تصنیفی اور دعوتی خدمات کو شرف قبولیت بخشے، ان کے حسنات کو ان کے لیے صدقہ جاریہ بنائے، ان کی بال بال مغفرت فرما کر انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے جملہ متعلقین، پسماندگان، شاگردوں اور محبین کو یہ صدمہ صبر جمیل اور حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق دے، آمین یا رب العالمین۔ 

fb.com/share/p/1JrM9zCoHq

(اشاعت بیاد مولانا محمد عیسیٰ منصوریؒ)

اشاعت بیاد مولانا محمد عیسیٰ منصوریؒ

اشاعت بیاد مولانا محمد عیسیٰ منصوریؒ
اداریہ

ورلڈ اسلامک فورم کا خصوصی تعزیتی ریفرنس
مفتی عمیر ذوالفقار

مولانا منصوریؒ کا مشن آگے بڑھانے کی ضرورت
مولانا ابوعمار زاہد الراشدی

مولانا منصوریؒ سے میرا تعلق اور چند یادیں
مولانا نور الحسن راشد کاندھلوی

مولانا منصوریؒ کی فکری و علمی جدوجہد اور مشفقانہ مزاج
حضرت مولانا قاسم رشید

آہ! مولانا عیسیٰ منصوری رحمۃ اللہ علیہ
ڈاکٹر محمد اکرم ندوی

مولانا محمد عیسیٰ منصوری: ایک عالم، ایک مفکر اور ایک صاحبِ بصیرت دانشور
ڈاکٹر شہاب الدین ثاقب قاسمی

حضرت مولانا عیسیٰ منصوری رحمۃ اللہ علیہ
مولانا رضاء الحق سیاکھوی

مولانا عیسیٰ منصوری کی چند یادیں
ڈاکٹر شہزاد اقبال شام

مولانا عیسیٰ منصوریؒ کی افتادِ طبع
ڈاکٹر حافظ سید عزیز الرحمٰن

برطانیہ میں ایک اور مخلص و فعال عالم دین چل بسے
محمد غزالی خان

مولانا منصوریؒ کی علمی و دعوتی خدمات کو خراجِ عقیدت
مولانا شہزاد انوری
سہیل احمد بلالی

مولانا منصوریؒ کی زندگی پر ایک طائرانہ نظر
مولانا ابوحذیفہ قاسمی

مولانا عیسیٰ منصوریؒ — امیرِ شریعتؒ کے شہر میں!
مولانا حافظ سید محمد کفیل بخاری

مولانا منصوریؒ اور مسلمانوں کا اتحاد
ڈاکٹر حافظ صفوان محمد چوہان

خود احتسابی کی آواز اٹھانے والی شخصیت
مولانا سید متین احمد

حضرت مولانا عیسیٰ منصوری صاحب رحمہ اللہ کی وفات
مولانا مختار عالم سہرساوی

مولانا منصوریؒ سے ایک مختصر ملاقات
مولانا محسن خان ندوی

عالمِ اسلام ایک ممتاز عالم، صاحب قلم اور مفکر سے محروم ہوگیا
ڈاکٹر پرنس فیروز احمد منصوری

مولانا منصوریؒ کی وفات — فکری اور دعوتی خسارہ
مولانا محمد عرباض خان سواتی

مولانا عیسیٰ منصوریؒ کی رحلت
مفتی نہال عالم ندوی

ایک صاحب علم و فکر کا سانحۂ ارتحال
مفتی سعید ندوی

مختصر تعزیتی پیغامات و تاثرات
میڈیا

تلاش

شماریات