الشریعہ — فروری ۲۰۲۶ء

’’خطباتِ فتحیہ: احکام القرآن اور عصرِ حاضر‘‘ (۸)

― مولانا ابوعمار زاہد الراشدی

آج حضرت خاتم النبیین ﷺ کے گھر کے اندر کے ماحول کے حوالے سے کچھ باتیں نسبت و محبت کے لیے، عقیدت کے لیے، رہنمائی کے لیے اور اللہ تبارک و تعالیٰ کی رضا کے لیے عرض کروں گا۔ دعا کریں کہ اللہ رب العزت کچھ مقصد کی باتیں کہنے...

سلف صالحین کی تفسیر کے متعلق مباحث (۲)

― ڈاکٹر عبد الرحمٰن المشد

اس محور میں تفسیرِ سلف پر وارد ہونے والے اعتراضات، متنازعہ مسائل اور ان کا علمی جائزہ پیش کیا جائے گا۔ اس میں درج ذیل موضوعات شامل ہیں: (۱) تفسیرِ سلف میں اسرائیلی روایات کی موجودگی: تجزیہ و تنقید (۲) تفسیرِ سلف میں ضعفِ...

آثار السنن از حضرت علامہ ظہیر احسن شوق نیموی (۲)

― مولانا طلحہ نعمت ندوی

مولانا ابومحفوظ الکریم معصومی لکھتے ہیں: ’’علامہ نیموی کی مشہور تصنیف آثار السنن اپنے خصائص و مزایا کے لحاظ سے شاہکار سمجھی جاتی ہے، علامہ نیموی کے پاس قلمی نوادر کا گراں بہا ذخیرہ تھا، جو ۱۹۴۶ء کے طوفانِ حوادث...

کیا قدیم علمِ کلام دورِ حاضر میں ایک  غیر متعلق روایت بن چکا ہے؟ (۳)

― ڈاکٹر مفتی ذبیح اللہ مجددی

علمِ کلام قصۂ پارینہ نہیں، بلکہ عصری الحاد نے اِس کی ضرورت میں مزید اضافہ کیا ہے۔ فلسفۂ یونان تو اب از کارِ رفتہ ہو چکا، لیکن سائنسی تھیوریز اور نئے فلسفوں نے مابعد الطبیعیات (Metaphysics) جیسے خالص مذہبی حدود میں مداخلت...

’’اسلام اور ارتقا: الغزالی اور جدید ارتقائی نظریات کا جائزہ‘‘ (۱۲)

― ڈاکٹر شعیب احمد ملک

باب 2 میں ہم نے اختصار کے ساتھ ذہین ڈیزائن (Intelligent Design: ID) کی تحریک کا جائزہ لیا تھا اور دیکھا تھا کہ یہ دیگر مسیحی ردِعمل،یعنی ینگ ارتھ کری ایشنزم، اولڈ ارتھ کری ایشنزم، اور تھی اسٹک ایوولیوشن، کے مقابلے میں کہاں کھڑی...

غلامی اور اسلام

― ڈاکٹر محمد عمار خان ناصر

جوناتھن براون نے اپنی کتاب Slavery and Islam کے آخر میں درست طور پر یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ انسانی تکریم کا اسلامی تصور اور جدید مغربی تصور، دو مختلف سانچے ہیں، چنانچہ غلامی سے متعلق اسلام کے نقطہ نظر کو کسی بھی استدلالی کھینچ...

مذہبی القابات اور ہماری بے اعتدالیاں

― مفتی سید انور شاہ

اسلام جہاں غلو، غلط بیانی اور بے جا مبالغہ سے منع کرتا ہے، وہی ہر معاملے میں راہِ اعتدال اپنانے کی تاکید کرتا ہے۔ یہی دینِ اسلام کی ایک بڑی خوبی ہے کہ اس نے اعتدال، توسط اور میانہ روی کی تلقین کی ہے اور ہمیں اُمتِ وسط...

قیامِ پاکستان: بنیادِ فکر، راہِ عمل، منزلِ مقصود (۱)

― پروفیسر خورشید احمد

23 مارچ 2017ء کو انسٹیٹیوٹ آف پالیسی سٹڈیز (IPS) کی ٹیم اور اس کے رفقاء کے لیے ایک فیملی گیٹ ٹو گیدر اور فکری نشست کا اہتمام کیا گیا، جس میں آئی پی ایس کے بانی چیئرمین پروفیسر خورشید احمد صاحب نے خصوصی شرکت کی۔ اس تقریب کا...

قائد اعظم کے افکار اور آج کا پاکستان

― ڈاکٹر محمد طاہر القادری

محترم صدرِ مجلس، جنرل خالد مقبول صاحب، معزز زعمائے قوم، اور معزز خواتین و حضرات! میر خلیل الرحمٰن میموریل سوسائٹی کا یہ اقدام، جو تسلسل کے ساتھ اہم قومی امور پر غور و خوض اور تبادلۂ خیال کے لیے کرتے رہتے ہیں، یقیناً...

پاکستان اور افغانستان کے درمیان دہشت گردی کا مسئلہ

― مولانا فضل الرحمٰن خلیل

اس ہفتے میں دو اہم موضوع سامنے آئے ہیں اور دونوں بین الاقوامی بھی ہیں اور ہمارے قومی ایشوز بھی ہیں۔ ایک تو کانفرنس ہمارے قومی سطح کی، جس میں پاکستان بھر کے علماء تشریف لائے، اور اس میں ہمارے وزیر اعظم صاحب اور فیلڈ مارشل...

The Demands of Our Geographical Defence

― مولانا ابوعمار زاہد الراشدی

Defending the country has many aspects, and one very important part is the defence of...

’’اسلامی قانونِ وراثت‘‘

― ڈاکٹر قبلہ ایاز

اسلامی احکام میں سے ایک اہم حکم تقسیمِ وراثت ہے۔ اس کی اہمیت کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ قرآن کریم میں اکثر احکام کے اصول کو اجمالی انداز میں مختصر بیان کیا گیا ہے لیکن وراثت کے احکام کو تفصیل سے بیان کیا گیا...

سپریم کورٹ کا تجربہ، تعلیمی و علمی سفر، آئینی و قانونی مباحث (۳)

― ڈاکٹر محمد مشتاق احمد

انگریز جب یہاں آئے، ہندوستان پر انہوں نے اپنا تسلط قائم کیا، برصغیر پر، تو ابتدا میں ان کی پالیسی یہ رہی کہ عائلی تنازعات، مسلمانوں کے قاضی خود ہی ان کا فیصلہ کریں، اور انگریز جج یہ مقدمات نہ سنے۔ پھر کچھ عرصے بعد انہوں...

افغانستان میں نیا فوجداری قانون: حقیقت اور افسانے کے بیچ!

― ڈاکٹر محمد مشتاق احمد

افغانستان کا قانون بنیادی طور پر حنفی مذہب پر مبنی ہے اور وہاں طالبان کی حکومت سے قبل بھی آئین اور قانون میں اس کی تصریح تھی کہ جہاں قانون خاموش ہو، وہاں حنفی مذہب پر عمل ہوگا، اور یہ کہ فوجداری نظام میں قصاص اور حدود...

ائمہ مساجد کے لیے حکومتِ پنجاب کا وظیفہ

― مولانا ابوعمار زاہد الراشدی

ایک مجلس میں استاذ محترم مولانا زاہد الراشدی سے ائمہ مساجد کو پنجاب حکومت کی طرف سے پچیس ہزار روپے ماہانہ وظیفہ دینے کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے چند قابل غور سوالات اٹھائے جن پر حکومت، مساجد کمیٹیوں اور ائمہ...

جامعہ اشرفیہ لاہور کا مدارسِ دینیہ کنونشن اور تعزیتی دورہ

― مولانا حافظ امجد محمود معاویہ

جامعہ اشرفیہ لاہور میں گیارہ جنوری کو لاہور و گوجرانوالہ ڈویژن کے دینی مدارس کا ایک اہم اور بامقصد تحفظِ مدارس دینیہ کنونشن منعقد ہوا، جس میں ملک کے جید علماء کرام، دینی مدارس کے ذمہ داران اور مختلف دینی تنظیموں کے...

کہوٹہ لاء کالج میں علامہ زاہد الراشدی صاحب کے دو اہم خطبے

― سید علی محی الدین شاہ

تعلیم و تربیت اور سیکھنے و سکھانے کا یہ سارا عمل اور اسی طرز کے دیگر متعدد ادارے علم دوست شخصیت، تعلیمی میدان میں طویل اور گہرے تجربات کے حامل، مربیانہ اوصاف سے متصف، صاحبِ فکر و نظر اور اہل علم کے قدردان جناب صاحبزادہ...

الشریعہ — فروری ۲۰۲۶ء

جلد ۳۷ ، شمارہ ۲

’’خطباتِ فتحیہ: احکام القرآن اور عصرِ حاضر‘‘ (۸)
مولانا ابوعمار زاہد الراشدی
مولانا ڈاکٹر محمد سعید عاطف

سلف صالحین کی تفسیر کے متعلق مباحث (۲)
ڈاکٹر عبد الرحمٰن المشد
عمرانہ بنت نعمت اللہ
سارہ بنت برکات

آثار السنن از حضرت علامہ ظہیر احسن شوق نیموی (۲)
مولانا طلحہ نعمت ندوی

کیا قدیم علمِ کلام دورِ حاضر میں ایک  غیر متعلق روایت بن چکا ہے؟ (۳)
ڈاکٹر مفتی ذبیح اللہ مجددی

’’اسلام اور ارتقا: الغزالی اور جدید ارتقائی نظریات کا جائزہ‘‘ (۱۲)
ڈاکٹر شعیب احمد ملک
محمد یونس قاسمی

غلامی اور اسلام
ڈاکٹر محمد عمار خان ناصر

مذہبی القابات اور ہماری بے اعتدالیاں
مفتی سید انور شاہ

قیامِ پاکستان: بنیادِ فکر، راہِ عمل، منزلِ مقصود (۱)
پروفیسر خورشید احمد

قائد اعظم کے افکار اور آج کا پاکستان
ڈاکٹر محمد طاہر القادری

پاکستان اور افغانستان کے درمیان دہشت گردی کا مسئلہ
مولانا فضل الرحمٰن خلیل

The Demands of Our Geographical Defence
مولانا ابوعمار زاہد الراشدی

’’اسلامی قانونِ وراثت‘‘
ڈاکٹر قبلہ ایاز
ڈاکٹر انعام اللہ
اسلامی نظریاتی کونسل

سپریم کورٹ کا تجربہ، تعلیمی و علمی سفر، آئینی و قانونی مباحث (۳)
ڈاکٹر محمد مشتاق احمد
رفیق اعظم بادشاہ

افغانستان میں نیا فوجداری قانون: حقیقت اور افسانے کے بیچ!
ڈاکٹر محمد مشتاق احمد

ائمہ مساجد کے لیے حکومتِ پنجاب کا وظیفہ
مولانا ابوعمار زاہد الراشدی
مولانا حافظ عامر حبیب

جامعہ اشرفیہ لاہور کا مدارسِ دینیہ کنونشن اور تعزیتی دورہ
مولانا حافظ امجد محمود معاویہ

کہوٹہ لاء کالج میں علامہ زاہد الراشدی صاحب کے دو اہم خطبے
سید علی محی الدین شاہ

مطبوعات

تلاش

شماریات

Flag Counter