الشریعہ — جنوری ۲۰۲۶ء

’’خطباتِ فتحیہ: احکام القرآن اور عصرِ حاضر‘‘ (۷)

― مولانا ابوعمار زاہد الراشدی

ہماری گفتگو خاندانی نظام کے حوالے سے چل رہی ہے۔ خاندانی نظام میں بھی اور زندگی کے تمام معاملات میں جناب نبی کریم ﷺ کی ذاتِ گرامی ہی ہمارے لیے اسوۂ حسنہ ہے۔ ہم وہیں سے رہنمائی لیتے ہیں اور وہیں سے ہی رہنمائی لینی چاہیے۔...

سلف صالحین کی تفسیر کے متعلق مباحث (۱)

― ڈاکٹر عبد الرحمٰن المشد

"تفسیرِ سلف" ایک نہایت قیمتی علمی سرمایہ ہے، جو تفسیر کے ذخیرے میں ایک خاص مقام اور امتیاز رکھتی ہے۔ علمائے کرام نے مختلف ادوار میں اس تفسیر کی بڑی گہری توجہ کے ساتھ مختلف انداز سے خدمت کی، کبھی اس کی مرویات کو جمع کیا،...

آثار السنن از حضرت علامہ ظہیر احسن شوق نیموی (۱)

― مولانا طلحہ نعمت ندوی

آثار السنن از حضرت علامہ ظہیر احسن نیموی (م ۱۳۲۲ھ)1 فقہ حنفی کی موید احادیث کا مقبول و مستند مجموعہ ہے، جس کو بے انتہا مقبولیت حاصل ہوئی۔ ان کی اور بھی متعدد تصانیف ہیں، علومِ اسلامیہ اور خالص اردو ادبیات کی جامعیت جس...

A Prophetic Lesson on News, Responsibility, and Restraint

― مولانا ابوعمار زاہد الراشدی

A narration is mentioned from Ummul-Mumineen Aisha (may Allah be pleased with her), reported in Bukhari. She says that for a short period of time, the Prophet Muhammad (PBUH) felt some unusual effects on himself in everyday...

مفتی شمائل ندوی اور جاوید اختر کے درمیان مباحثے کا تجزیہ

― ڈاکٹر مفتی یاسر ندیم الواجدی

مفتی یاسر ندیم الواجدی: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ تمام دیکھنے والوں کا آج کی اس پاڈکاسٹ میں استقبال ہے۔ آج کا یہ دن بڑا تاریخی دن ہے، ابھی چند گھنٹے پہلے ہم کانسٹیٹیوشن کلب سے یہاں پہنچے ہیں، اور تقریباً‌ دس...

خدا کی زمان و مکان سے ماورائیت اور تصورِ ہمیشگی

― ڈاکٹر محمد عمار خان ناصر

اگر خدا زمان اور مکان سے ماورا ہے اور زمان ومکان اس کی تخلیق ہے تو یہ کیسے کہا جا سکتا ہے کہ خدا کی ذات ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ رہے گی؟ ہمیشہ کا تصور بھی تو زمان پر مبنی ہے، اگر زمان ہی نہ ہو تو ہمیشہ کا وجود کیسے متصور ہوسکتا...

کیا قدیم علمِ کلام دورِ حاضر میں ایک  غیر متعلق روایت بن چکا ہے؟ (۲)

― ڈاکٹر مفتی ذبیح اللہ مجددی

علمِ کلام کی قدیم روایت مسلمانوں کے پاس ایک ایسا بیش بہا سرمایہ ہے، جو حرزِ ایمان ہونے کی بنا پر حرزِ جان سے زیادہ اہم ہے۔ قدیم و جدید فلسفے کے تباہ کن نظریات کی زد میں زیادہ تر وہ لوگ آئے ہیں، جن کا کلامی روایت میں رسوخ...

’’اسلام اور ارتقا: الغزالی اور جدید ارتقائی نظریات کا جائزہ‘‘ (۱۱)

― ڈاکٹر شعیب احمد ملک

جیسا کہ پچھلے دو حصوں سے اندازہ کیا جا سکتا ہے، اشعریت اور DAP بنیادی طور پر ایک دوسرے سے متصادم ہیں۔ DAP سے وابستہ مفکرین قدرتی سائنسز کے وقار کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں، اسی لیے وہ معجزات سے گریز کرتے ہیں۔ اس منصوبے کو...

حضرت کُعیبہ بنت سعد اسلمیہ رضی اللہ عنہا

― مولانا جمیل اختر جلیلی ندوی

غزوۂ خیبر میں یہ بھی ان خواتین میں شامل تھیں جنھیں رسول اللہ ﷺ نے اس غزوہ میں شرکت کی اجازت مرحمت فرمائی تھی اور نبی کریم ﷺ نے جنگ ختم ہونے کے بعد ان کی خدمات کے صلہ میں انھیں مالِ غنیمت میں سے مردوں کے جیسے حصہ عطا...

بیمار کی عیادت: ایک انسانی حق، ایک اخلاقی فریضہ

― مولانا محمد طارق نعمان گڑنگی

اسلام جس طرح ہمیں خوشیوں میں دوسروں کا ساتھ دے کر ان کی خوشیاں بڑھانے کی ترغیب دیتا ہے، اسی طرح دوسروں کے درد کو اپنا درد سمجھنے، اس میں شریک ہونے اور اس کے ازالے کی کوشش کرنے کی تلقین کرتا ہے۔ ایک مسلمان کی پہچان یہ...

اولڈ ایج ہاؤس کی شرعی حیثیت

― مفتی سید انور شاہ

انسان عام طور پر اپنی زندگی میں تین مرحلوں سے گزرتا ہے۔ وہ اس حال میں پیدا ہوتا ہے کہ اس کی آنکھیں بند ہوتی ہیں، زبان قوت گویائی سے محروم ہوتی ہے، پاؤں میں چلنے کی طاقت نہیں ہوتی، عقل و شعور کے اعتبار سے بھی وہ ایک ناقص...

27 ویں ترمیم پر وکلا اور قانون کے اساتذہ کا مکالمہ (۱)

― ڈاکٹر محمد مشتاق احمد

کل، 3 دسمبر 2025ء کو، شعبۂ شریعہ و قانون، شفاء تعمیرِ ملت یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام ہم نے 27 ویں آئینی ترمیم پر وکلا اور قانون کے اساتذہ کی گول میز کانفرنس کا انعقاد کیا۔ پروگرام کا آغاز قرآن مجید کی سورۃ العصر کی تلاوت...

سپریم کورٹ کا تجربہ، تعلیمی و علمی سفر، آئینی و قانونی مباحث (۲)

― ڈاکٹر محمد مشتاق احمد

میرا تعلق الحمد للہ ایک علمی گھرانے سے ہے، جو علمی بھی ہے اور اس کا عملی سیاست میں بھی کردار رہا ہے۔ میرے دادا مرحوم علامہ مفتی مدرار اللہ مدرار نقشبندی قائد اعظم کے قریبی ساتھیوں میں تھے۔ انھوں نے عملی طور پر اپنی سیاسی...

زنا بالجبر یا زنا بالرضا؟ سپریم کورٹ کے فیصلہ پر ایک نظر

― طاہر چودھری

خاتون نے ریپ کا الزام لگایا۔ اس ریپ سے اس کا بچہ بھی پیدا ہو گیا۔ بچے کا ڈی این اے کروایا گیا۔ وہ ملزم کے ساتھ میچ کر گیا۔ بھکر کی عدالت نے کہا کہ زنا بالجبر ثابت ہوتا ہے اور ملزم کو 20 سال قید بامشقت اور متاثرہ کو 5 لاکھ...

حضرت پیر ذوالفقار نقشبندیؒ اور حضرت پیر عبدالرحیم نقشبندیؒ کی وفات پر اظہار تعزیت

― مولانا حافظ اسعد عبید

جامعہ اشرفیہ لاہور کے علماء کا حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی اور مولانا عبدالرحیم نقشبندی کی وفات پر اظہار تعزیت اور دعائے...

مجلس اتحاد امت پاکستان کا اعلامیہ اور مطالبات

― الخیر میڈیا سیل

مجلس اتحادِ امت پاکستان کے زیرِ انتظام تمام مکاتبِ فکر اور دینی تنظیموں کا مشاورتی و علمی نمائندہ اجتماع منعقدہ یکم رجب 1447ھ مطابق 22 دسمبر 2025ء بروز پیر، کراچی۔ اعلامیہ: تمام مکاتبِ فکر کے علماء اور مختلف دینی جماعتوں...

مجلس اتحادِ امت پاکستان کے متفقہ اعلامیہ کی بھرپور تائید

― پروفیسر حافظ منیر احمد

پاکستان شریعت کونسل کے مرکزی قائدین نے ’’مجلس اتحادِ امت پاکستان‘‘ کے حالیہ متفقہ اعلامیہ کی بھرپور تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اعلامیہ امتِ مسلمہ کے اجتماعی شعور، آئینی تقاضوں اور پاکستان کے اسلامی تشخص کا حقیقی...

الشریعہ اکادمی کے زیر اہتمام سالانہ ’’دورہ احکام القرآن و محاضراتِ علومِ قرآنی‘‘

― ادارہ الشریعہ

قرآن کریم محض تلاوت کی کتاب نہیں بلکہ یہ زندگی کے تمام شعبوں میں انسانیت کی رہنمائی کرنے والا آخری اور ابدی ضابطہ حیات ہے۔ دورِ حاضر کے پیچیدہ مسائل اور فکری یلغار کے تناظر میں علومِ قرآن کی تفہیم اور احکامِ الٰہیہ...

الشریعہ — جنوری ۲۰۲۶ء

جلد ۳۷ ، شمارہ ۱

’’خطباتِ فتحیہ: احکام القرآن اور عصرِ حاضر‘‘ (۷)
مولانا ابوعمار زاہد الراشدی
مولانا ڈاکٹر محمد سعید عاطف

سلف صالحین کی تفسیر کے متعلق مباحث (۱)
ڈاکٹر عبد الرحمٰن المشد
عمرانہ بنت نعمت اللہ
سارہ بنت برکات

آثار السنن از حضرت علامہ ظہیر احسن شوق نیموی (۱)
مولانا طلحہ نعمت ندوی

A Prophetic Lesson on News, Responsibility, and Restraint
مولانا ابوعمار زاہد الراشدی

مفتی شمائل ندوی اور جاوید اختر کے درمیان مباحثے کا تجزیہ
ڈاکٹر مفتی یاسر ندیم الواجدی
مفتی شمائل احمد عبد اللہ ندوی

خدا کی زمان و مکان سے ماورائیت اور تصورِ ہمیشگی
ڈاکٹر محمد عمار خان ناصر

کیا قدیم علمِ کلام دورِ حاضر میں ایک  غیر متعلق روایت بن چکا ہے؟ (۲)
ڈاکٹر مفتی ذبیح اللہ مجددی

’’اسلام اور ارتقا: الغزالی اور جدید ارتقائی نظریات کا جائزہ‘‘ (۱۱)
ڈاکٹر شعیب احمد ملک
محمد یونس قاسمی

حضرت کُعیبہ بنت سعد اسلمیہ رضی اللہ عنہا
مولانا جمیل اختر جلیلی ندوی

بیمار کی عیادت: ایک انسانی حق، ایک اخلاقی فریضہ
مولانا محمد طارق نعمان گڑنگی

اولڈ ایج ہاؤس کی شرعی حیثیت
مفتی سید انور شاہ

27 ویں ترمیم پر وکلا اور قانون کے اساتذہ کا مکالمہ (۱)
ڈاکٹر محمد مشتاق احمد

سپریم کورٹ کا تجربہ، تعلیمی و علمی سفر، آئینی و قانونی مباحث (۲)
ڈاکٹر محمد مشتاق احمد
رفیق اعظم بادشاہ

زنا بالجبر یا زنا بالرضا؟ سپریم کورٹ کے فیصلہ پر ایک نظر
طاہر چودھری

حضرت پیر ذوالفقار نقشبندیؒ اور حضرت پیر عبدالرحیم نقشبندیؒ کی وفات پر اظہار تعزیت
مولانا حافظ اسعد عبید

مجلس اتحاد امت پاکستان کا اعلامیہ اور مطالبات
الخیر میڈیا سیل
مدارس نیوز

مجلس اتحادِ امت پاکستان کے متفقہ اعلامیہ کی بھرپور تائید
پروفیسر حافظ منیر احمد
پاکستان شریعت کونسل

الشریعہ اکادمی کے زیر اہتمام سالانہ ’’دورہ احکام القرآن و محاضراتِ علومِ قرآنی‘‘
ادارہ الشریعہ

مطبوعات

تلاش

شماریات

Flag Counter