ستمبر ۱۹۹۰ء
خلیج کا آتش فشاں
― مولانا ابوعمار زاہد الراشدی
کویت پر عراق کے جارحانہ قبضہ اور سعودی عرب و متحدہ عرب امارات میں امریکی افواج کی آمد سے یہ خطہ ایک ایسے آتش فشاں کا روپ اختیار کر چکا ہے جو کسی وقت بھی پھٹ سکتا ہے اور خلیج میں پیدا ہو جانے والی خوفناک کشیدگی کے حوالہ...
علومِ حدیث کی تدوین — علماء امت کا عظیم کارنامہ
― شیخ الحدیث مولانا محمد سرفراز خان صفدر
آنحضرت صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کے اقوال و افعال اور پیارے طریقوں کی حفاظت جس طرح اس امتِ مرحومہ نے کی ہے دنیا کی کسی قوم میں اس کی نظیر نہیں ملتی۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے جس طرح جھوٹی اور غلط بات آپ کی طرف منسوب...
سرمایہ داری اور اسلامی نظامِ معیشت
― شیخ التفسیر مولانا صوفی عبد الحمید سواتیؒ
حضور علیہ السلام نے اسلام کی دعوت پر ہرقل قیصرِ روم کو بھی خط لکھا تھا۔ جب یہ خط قیصر کو پیش ہوا تو اس نے حکم دیا کہ اگر عرب کا کوئی شخص مل جائے تو حاضر کیا جائے۔ ان دنوں غزہ میں ابوسفیان کی قیادت میں قریشِ مکہ کا ایک تجارتی...
انبیاءؑ کے حق میں ذنب و ضلال کا مفہوم
― مولانا رحمت اللہ کیرانویؒ
اہلِ اسلام کے نزدیک انبیاءؑ کی عصمت عقلاً اور نقلاً ثابت ہے اور اس کی عقلی اور نقلی دلیلیں علم کلام کی کتابوں میں مرقوم ہیں۔ اور یہ بات بھی ان کے نزدیک ضروری اور مدلل ہے کہ جو لفظ لغت سے شرع میں منقول ہوئے ہیں مثلاً صلوٰۃ...
ہمارے دینی مدارس — توقعات، ذمہ داریاں اور مایوسی
― مولانا ابوعمار زاہد الراشدی
ہمارے معاشرہ میں دینی مدارس کے کردار کے مثبت پہلو کے بارے میں کچھ گزارشات ’’الشریعہ‘‘ کے گزشتہ سے پیوستہ شمارے میں پیش کی جا چکی ہیں جن کا خلاصہ یہ ہے کہ فرنگی اقتدار کے تسلط، مغربی تہذیب و ثقافت کی یلغار اور صلیبی...
موجودہ طریقۂ انتخابات شرعی لحاظ سے اصلاح طلب ہے
― ادارہ
وفاقی شرعی عدالت میں اوریجنل جیورسڈکشن۔۔۔مندرجہ بالا شریعت درخواستیں، دستور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آرٹیکل ۲۰۳ ڈی کے تحت اس سوال پر فیصلہ کے لیے داخل کی گئی ہیں کہ پاکستان کا پورا نظامِ انتخابات غیر اسلامی، خلافِ...
پردہ اور بائبل
― محمد عمار خان ناصر
کلامِ الٰہی قرآن پاک میں ارشاد ہے ’’یا ایھا النبی قل لازواجک وبناتک ونساء المؤمنین یدنین علیھن من جلابیبھن ذٰلک ادنٰی ان یعرفن فلا یؤذین وکان اللہ غفورًا رحیما‘‘ ترجمہ: اے پیغمبر! اپنی بیبیوں سے اور اپنی صاحبزادیوں...
آپ نے پوچھا
― ادارہ
سوال: کیا حضرت عمرؓ نے احادیث بیان کرنے سےمنع فرمایا تھا؟ سوال: منکرینِ حدیث کا کہنا ہے کہ حضرت عمرؓ نے اپنے دورِ خلافت میں احادیث کی روایت سے منع فرمایا تھا، اس کی کیا حقیقت ہے؟ (عبد الکریم، کوئٹہ) جواب: یہ بات درست نہیں...
تعارف و تبصرہ
― ادارہ
ہماری روایتی کہانیوں میں ’’کوہ قاف‘‘ کا ذکر مہم جوئی اور تجسس خیزی کے محور کے طور پر کیا جاتا ہے اور بحیرۂ اسود اور بحیرۂ کیپسن کے درمیان شمال مغرب سے جنوب مشرق تک پھیلے ہوئے پہاڑوں کی یہ سرزمین جو قفقازاور کا کیشیا...
جریان، احتلام اور سرعتِ انزال کے اسباب اور علاج
― حکیم محمد عمران مغل
حیوانات کی پیدائش کے ساتھ ہی قدرت نے بقائے نسل کے لیے توالد و تناسل کا سلسلہ قائم کیا ہے۔ اس میں ارزل ترین مخلوق سے اشرف المخلوق انسان تک سب مشترک ہیں۔ ہر جنس اپنی جسمانی ساخت، رسم و رواج، آب و ہوا، حالات، گرد و پیش کے...
جہادِ افغانستان کے روس پر اثرات
― ادارہ
قازقستان کے مفتی اعظم اور روسی پارلیمنٹ کے رکن مفتی محمد صادق یوسف کے ہمراہ پشاور کے دورے پر آئے ہوئے ممتاز روسی صحافی اور مسئلہ افغانستان پر ’’خفیہ جنگ‘‘ نامی کتاب کے مصنف مسٹر آر ٹی یون بورووک نے کہا ہے کہ افغانستان...
عیاشانہ زندگی کے خطرناک نتائج
― حضرت شاہ ولی اللہ دہلویؒ
بادشاہوں اور امیروں کی اس طرح عیاشانہ زندگی بسر کرنے سے بہت سے خطرناک امراض پیدا ہو گئے جو حیاتِ معاشری کے ہر شعبے میں داخل ہو گئے، اور یہ حالت ایسی ہمہ گیر ہو گئی کہ وبا کی طرح ساری مملکت میں سرایت کر گئی، اور اس سے نہ...
سوسائٹی کی تشکیلِ نو کی ضرورت
― حضرت مولانا عبید اللہ سندھیؒ
شاہ ولی اللہؒ ایک ایسے خاندان میں پیدا ہوئے جو گو خود بڑا صاحبِ مال و جائیداد نہ تھا لیکن شاہی اور جاگیردارانہ نظام کے بچے کھچے حصے کا وارث وہ ضرور تھا، اس لیے قدرتاً شاہ صاحب کے ہاں میانہ روی اور اعتدال ہے۔ آج میں اپنے...
ستمبر ۱۹۹۰ء
جلد ۲ ۔ شمارہ ۹
خلیج کا آتش فشاں
مولانا ابوعمار زاہد الراشدی
علومِ حدیث کی تدوین — علماء امت کا عظیم کارنامہ
شیخ الحدیث مولانا محمد سرفراز خان صفدر
سرمایہ داری اور اسلامی نظامِ معیشت
شیخ التفسیر مولانا صوفی عبد الحمید سواتیؒ
انبیاءؑ کے حق میں ذنب و ضلال کا مفہوم
مولانا رحمت اللہ کیرانویؒ
ہمارے دینی مدارس — توقعات، ذمہ داریاں اور مایوسی
مولانا ابوعمار زاہد الراشدی
موجودہ طریقۂ انتخابات شرعی لحاظ سے اصلاح طلب ہے
ادارہ
پردہ اور بائبل
محمد عمار خان ناصر
آپ نے پوچھا
ادارہ
تعارف و تبصرہ
ادارہ
جریان، احتلام اور سرعتِ انزال کے اسباب اور علاج
حکیم محمد عمران مغل
جہادِ افغانستان کے روس پر اثرات
ادارہ
عیاشانہ زندگی کے خطرناک نتائج
حضرت شاہ ولی اللہ دہلویؒ
سوسائٹی کی تشکیلِ نو کی ضرورت
حضرت مولانا عبید اللہ سندھیؒ