حکیم محمد عمران مغل ؒ کا انتقال

ادارہ

ممتاز طبی معالج اور ’الشریعہ‘ کے مضمون نگار حکیم قاری محمد عمران مغل صاحب گزشتہ دنوں انتقال فرما گئے۔ اناللہ وانا الیہ راجعون۔ وہ گزشتہ اڑھائی سال سے الشریعہ اکادمی ہی میں مقیم تھے۔ دو ماہ قبل ایک ناہموار جگہ پر گر جانے کے باعث ان کے کولہے کی ہڈی ٹوٹ گئی تھی۔ علاج معالجہ کے باوجود ان کی صحت بحال نہ ہو سکی اور آخر کار ۲۰؍ جنوری بروز منگل، صبح دس بجے کے قریب وہ دار فانی سے رخصت ہو گئے۔ 

قارئین سے درخواست ہے کہ مرحوم کی مغفرت اور رفع درجات کے لیے دعا فرمائیں۔ (ادارہ)

اخبار و آثار

(فروری ۲۰۱۵ء)

تلاش

Flag Counter