ستمبر ۱۹۹۵ء

قادیانی امت کے سربراہ مرزا طاہر احمد کے نام کھلا خط

― مولانا ابوعمار زاہد الراشدی

جناب مرزا طاہر احمد صاحب! سربراہ قادیانی جماعت ۔ مقیم ٹل فورڈ، لندن- السلام علیٰ من اتبع الہدٰی- گزارش ہے کہ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اس سال پھر اپنی سالانہ رپورٹ میں پاکستان میں قادیانی جماعت کے مبینہ انسانی حقوق کی پامالی...

معجزہ کیا ہے؟

― پروفیسر غلام رسول عدیم

اسی عنوان سے پروفیسر لیونیاں نے ایک پوری کتاب لکھی ہے What is Miracle۔ اس میں پروفیسر موصوف لکھتے ہیں: ’’معجزے کے مسئلے نے قدیم ترین ایام سے لے کر اس وقت تک انسانی ذہن کو مشغول رکھا ہے۔ انسان کو ہمیشہ معجزات پر اعتقاد...

مولانا عتیق الرحمٰن سنبھلی مدیر ’’الفرقان‘‘ لکھنؤ کا مکتوب گرامی

― مولانا عتیق الرحمٰن سنبھلی

محترم مولانا زاہد الراشدی صاحب (مدیر اعلیٰ الشریعہ گوجرانوالہ پاکستان) السلام عليكم و رحمتہ اللہ۔ ایک ماہ کے قریب ہوا حقوق انسانی" کے سلسلے میں آپ کا سرکلر الشریعہ کے چند شماروں کے ساتھ موصول ہوا تھا جس سے آپ کی برطانیہ...

عیسائی دنیا کے عظیم پوپ کے نام کھلا خط

― مولانا محمد عیسٰی منصوری

السلام علیٰ من اتبع الهدى صحیح راہ پر قائم رہنے والوں پر سلامتی ہو۔ آپ بخوبی جانتے ہیں کہ یہ دنیا خیر و شر سے مرکب ہے، خالق کائنات نے ایک طرف انسان کا جسم اور مادی وسائل و اسباب دیئے، دوسری طرف روح اور اس کی سیرابی کے...

ورلڈ اسلامک فورم کی سرگرمیاں

― ادارہ

شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد سرفراز خان صفدر کا دورہ افریقہ و سعودی عرب ورلڈ اسلامک فورم کے سرپرست شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد سرفراز خان صفدر دامت بر کاتہم العالیہ گزشتہ ماہ کے دوران میں دو ہفتے کے دورے پر جنوبی افریقہ...

’’قرادادِ مقاصد بنام سپریم کورٹ آف پاکستان‘‘

― ادارہ

پیپلز پارٹی کے دوسرے دور حکومت کے دوران میں ۱۹۸۸ء میں بے نظیر صاحبہ وزیر اعظم کے مشورہ پر صدر مملکت نے دستور کے آرٹیکل ۴۵ کے تحت بے شمار قیدیوں کو موت، عمر قید اور دیگر سزاؤں کی معافی تبدیلی اور تخفیف کے احکامات جاری...

دردِ معدہ اور اس کا سدباب

― حکیم عبد الرشید شاہد

یہ ایک ایسا مرض ہے کہ اس کی تکلیف مریض کو ہر وقت بے چین اور ذہنی و روحانی کرب میں مبتلا رکھتی ہے۔ فی الحقیقت یہ ایک نہایت ہی تکلیف دہ مرض ہے۔ اگر اس کے علاج میں غفلت اور تساہل سے کام لیا جائے تو اس سے متعدد قسم کی خرابیوں...

ڈاکٹر نصر حامد ابو زید کی ہرزہ سرائی اور قاہرہ فیملی کورٹ کا فیصلہ

― ادارہ

سرائی کرنے والے قاہرہ یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر نصر جلد ابو زید کو مرتد قرار دے کر اس کا نکاح فسخ قرار دیا ہے۔ یہ بات رابطہ عالم اسلامی کے جریدہ ہفت روزہ "العالم الاسلامی" مکہ تکریمہ نے ہے۔ اگست کی اشاعت میں بتائی ہے۔...

چند اقتباسات

― حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانویؒ

قرآن شریف کا طرز عام مصنفین کے طرز پر نہیں ہے بلکہ محاورہ بول چال کا طرز ہے۔ نہ اس میں اصطلاحی الفاظ کی پابندی۔ ناواقف لوگ اس کو عام تصانیف کے طریقہ پر منطبق کرنا چاہتے ہیں اس لیے سمجھنا مشکل ہو جاتا ہے۔ اس مضمون کو صاحب...

تلاش

مطبوعات

شماریات

Flag Counter