جنوری ۱۹۹۰ء

جہادِ افغانستان کے خلاف امریکی سازش

― مولانا ابوعمار زاہد الراشدی

امریکی سینیٹر مسٹر سٹیفن سولارز ان دنوں پاکستان آئے ہوئے ہیں اور اپنے ساتھ افغانستان کے مسئلہ پر ایک فارمولا لائے ہیں جس کا بنیادی نکتہ افغانستان کے سابق بادشاہ...

انکارِ حدیث کا عظیم فتنہ

― شیخ الحدیث مولانا محمد سرفراز خان صفدر

مذہبی لحاظ سے سطحِ ارض پر اگرچہ بے شمار فتنے رونما ہو چکے ہیں، اب بھی موجود ہیں اور تا قیامت باقی رہیں گے لیکن فتنۂ انکارِ حدیث اپنی نوعیت کا واحد فتنہ ہے۔ باقی...

قرآنِ کریم نے موجودہ بائبل کی تصدیق نہیں کی

― حافظ محمد عمار خان ناصر

قرآنِ کریم اللہ تعالیٰ کا کلام ہے جو سراسر سچائی اور حقانیت پر مبنی ہے اور دنیا کے کسی بھی مذہب اور گروہ کے حقیقت پسند افراد کے لیے قرآن کریم کے بیان کردہ حقائق...

عورت کی حکمرانی کی شرعی حیثیت

― مولانا ابوعمار زاہد الراشدی

مرد اور عورت دونوں نسل انسانی کے ایسے ستون ہیں کہ جن میں سے ایک کو بھی اس کی جگہ سے سرکا دیا جائے تو انسانی معاشرہ کا ڈھانچہ قائم نہیں رہتا۔ اللہ رب العزت نے حضرت...

اسلام میں خواتین کی ذمہ داریاں اور حقوق

― مولانا قاری محمد طیبؒ

بزرگانِ محترم! قرآن شریف کی آل عمران کی تین آیتیں اس وقت میں نے تلاوت کیں۔ اس میں حق تعالیٰ شانہ نے حضرت مریم علیہا السلام کا ایک واقعہ ذکر فرمایا جس میں ملائکہ...

آپ نے پوچھا

― ادارہ

عالیجاہ محمد کون تھا؟ سوال: امریکہ کے حوالے سے اکثر عالیجاہ محمد کا نام سننے میں آتا ہے۔ یہ صاحب کون ہیں اور ان کے عقائد کیا ہیں؟ (حافظ عطاء المجید، کبیر والا) جواب:...

تعارف و تبصرہ

― ادارہ

نوادرات ام الکتاب:حافظ الحدیث والقرآن حضرت مولانا محمد عبد اللہ درخواستی دامت برکاتہم کے نوااسے اور علمی جانشین حضرت مولانا شفیق الرحمٰن درخواستی کو اللہ تعالیٰ...

شرعی سزاؤں کا فلسفہ

― حضرت شاہ ولی اللہ دہلویؒ

جان لو کہ کچھ گناہ ایسے ہیں جن میں اللہ تعالٰی نے حد (دنیاوی سزا) مقرر فرمائی ہے۔ اس لیے کہ ہر گناہ فساد کے کچھ اسباب پر مشتمل ہوتا ہے جس سے زمین میں خرابی ہوتی ہے...

کمیونزم نہیں، اسلام

― حضرت مولانا عبید اللہ سندھیؒ

نام نہاد کمیونزم میں جس قدر مسکین نوازی ہے اس سے کہیں زیادہ امام ولی اللہ رحمہ اللہ تعالٰی کے فلسفے میں ہے اور اس میں مزدور اور کاشت کار کے حقوق کا زیادہ خیال رکھا...

جنوری ۱۹۹۰ء

جلد ۲ ۔ شمارہ ۱

جہادِ افغانستان کے خلاف امریکی سازش
مولانا ابوعمار زاہد الراشدی

انکارِ حدیث کا عظیم فتنہ
شیخ الحدیث مولانا محمد سرفراز خان صفدر

قرآنِ کریم نے موجودہ بائبل کی تصدیق نہیں کی
حافظ محمد عمار خان ناصر

عورت کی حکمرانی کی شرعی حیثیت
مولانا ابوعمار زاہد الراشدی

اسلام میں خواتین کی ذمہ داریاں اور حقوق
مولانا قاری محمد طیبؒ

آپ نے پوچھا
ادارہ

تعارف و تبصرہ
ادارہ

شرعی سزاؤں کا فلسفہ
حضرت شاہ ولی اللہ دہلویؒ

کمیونزم نہیں، اسلام
حضرت مولانا عبید اللہ سندھیؒ

مطبوعات

تلاش

شماریات

Flag Counter