جون ۲۰۰۸ء
مسلمانوں کے باہمی اختلافات اور ایک نو مسلم کے تاثرات
― مولانا ابوعمار زاہد الراشدی
برطانیہ کے حالیہ سفر کے دوران مجھے دو روز اسکاٹ لینڈ کے دار الحکومت ایڈنبرا کے قریب ایک بستی ’’ڈنز‘‘ میں اپنے بھانجے ڈاکٹر سبیل رضوان کے ہاں گزارنے کا موقع ملا۔ رضوان کو اللہ تعالیٰ نے گزشتہ دنوں تیسری بچی دی ہے اور...
زنا بالجبر کی سزا
― محمد عمار خان ناصر
قرآن مجید میں زنا کی سزا بیان کرتے ہوئے زانی اور زانیہ، دونوں کو سزا دینے کا حکم دیا گیا ہے جس سے واضح ہے کہ قرآن کے پیش نظر اصلاً زنا بالرضا کی سزا بیان کرنا ہے۔ ظاہر ہے کہ اس سزا کا اطلاق زنا بالجبر بھی ہوگا، لیکن چونکہ...
دینی و دنیوی طبقات کے مابین دوری: اسباب و علاج
― ڈاکٹر حافظ محمد رشید
عصرحاضر کے مسلم معاشروں میں دینی طبقے اور جدیدتعلیم یافتہ یا دوسرے الفاظ میں دنیاوی طبقے کے درمیان کشمکش کی ایک شدید کیفیت پائی جاتی ہے۔ ہر طبقہ معاشرے میں موجود دینی ودنیاوی کی تقسیم کاملزم دوسرے کو گردانتے ہوئے...
غامدی صاحب کا ’’تصور سنت‘‘
― مولانا ابوعمار زاہد الراشدی
محترم جاوید احمد غامدی صاحب کے تصور سنت کے بارے میں ’الشریعہ‘ کے صفحات میں ایک عرصے سے بحث جاری ہے اور دونوں طرف سے مختلف اصحاب قلم اس سلسلے میں اپنے خیالات پیش کر رہے ہیں۔ راقم الحروف نے بھی بعض مضامین میں اس کا تذکرہ...
حلال و حرام اور غامدی صاحب کا تصور فطرت
― حافظ محمد زبیر
غامدی صاحب کے نزدیک جس طرح معروف و منکر کا تعین فطرت انسانی سے ہوگا، اسی طرح ان کے نزدیک کھانے کے جانوروں میں بھی سوائے چارکے حلال و حرام کا تعین فطرت انسانی ہی کرے گی۔ غامدی صاحب لکھتے ہیں: ’’اللہ تعالیٰ نے اپنے نبیوں...
حضرت مولانا سید انظر شاہ کشمیریؒ کا انتقال
― مولانا ابوعمار زاہد الراشدی
۲۷ اپریل کو ہم مدرسہ نصرۃ العلوم گوجرانوالہ میں حضرت مولانا صوفی عبد الحمید سواتی نور اللہ مرقدہ کی یاد میں تعزیتی جلسہ کی تیاریوں میں تھے کہ یہ اطلاع ملی کہ دار العلوم دیوبند (وقف) کے شیخ الحدیث حضرت مولانا سید محمد...
مکاتیب
― ادارہ
(۱) بخدمت جناب مولانا محمد عمار خان ناصر صاحب سلمہ اللہ وحفظہ۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ ماہنامہ الشریعہ کے اپریل کے شمارے میں جنا ب کا مضمون ’’زنا کی سز ا‘‘ (۲) پڑھا۔ پورے مضمون کاتفصیلی جواب دینے کی ہمت نہیں،...
حالات و واقعات
― ادارہ
الشریعہ اکادمی گوجرانوالہ کے ڈائریکٹر مولانا زاہدالراشدی نے برطانیہ جاتے ہوئے ۲۹ اپریل کو ایک روز کراچی میں قیام کیا اور انتہا کی مصروف دن گزارا۔ نماز فجر کے بعد جامعہ انوارالقرآن آدم ٹاؤن نارتھ کراچی میں درجہ تخصص...
جون ۲۰۰۸ء
جلد ۱۹ ۔ شمارہ ۶
مسلمانوں کے باہمی اختلافات اور ایک نو مسلم کے تاثرات
مولانا ابوعمار زاہد الراشدی
زنا بالجبر کی سزا
محمد عمار خان ناصر
دینی و دنیوی طبقات کے مابین دوری: اسباب و علاج
ڈاکٹر حافظ محمد رشید
غامدی صاحب کا ’’تصور سنت‘‘
مولانا ابوعمار زاہد الراشدی
حلال و حرام اور غامدی صاحب کا تصور فطرت
حافظ محمد زبیر
حضرت مولانا سید انظر شاہ کشمیریؒ کا انتقال
مولانا ابوعمار زاہد الراشدی
مکاتیب
ادارہ
حالات و واقعات
ادارہ