سید سلمان گیلانی

کل مضامین: 9

وطن کا ہر جواں فولاد کی دیوار ہو جائے

خدا شاہد، اگر سینے میں دِل بیدار ہو جائے۔ تری ہر ہر نظر کون و مکاں سے پار ہو جائے۔ جو تو حق کی حمایت کے لیے تیار ہو جائے۔ نگاہیں تیر بن جائیں زباں تلوار ہو جائے۔ خلیل اللہ کا جذبہ اگر پیدا کوئی کر لے۔ تو نمرودوں کی آتش...

امیر المؤمنین سیدنا حضرت علی کرم اللہ وجہہ

علیؓ کی مدح کا جب باندھنے لگا عنواں، مِرا قلم ہوا طاؤس کی طرح رقصاں۔ بیاں کرے گا کوئی کیا بھلا مقامِ علیؓ، علیؓ نبیؐ کا برادر علیؓ خدا کا ولی۔ یہ صرف میں نہیں کہتا جہاں کو ہے معلوم، علیؓ ہے کوہِ عزیمت علیؓ ہے بحرِ علوم۔...

خلیفۂ ثانی سیدنا فاروق اعظم حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ

ہے روم کا میدان بھی میدان عمرؓ کا۔ ایران کی بھی فتح ہے فیضان عمرؓ کا۔ اب کعبے کے اندر ہی ادا ہوں گی نمازیں۔ روکے تو کوئی اب یہ ہے اعلان عمرؓ کا۔ ہیں نام عمرؓ سن کے لرزتے وہ ابھی تک۔ کفار پہ ہے دبدبہ ہر آن عمرؓ کا۔ اکرام...

ایامِ حج و زیارتِ مدینہ کی یاد میں

کس منہ سے کروں شکر ادا تیرا خدایا۔ اک بندۂ ناچیز کو گھر اپنا دکھایا۔ واللہ اس اعزاز کے قابل میں کہاں تھا۔ یہ فضل ہے تیرا کہ مجھے تو نے بلایا۔ جس گھر کے ترے پاک نبی نے لیے پھیرے۔ صد شکر کہ تو نے مجھے گرد اس کے پھرایا۔ لگتا...

’’جو چرخ علم پہ مثل مہ منور ہے‘‘

جو چرخ علم پہ مثل مہ منور ہے، بلا مبالغہ وہ سرفراز صفدر ہے۔ شریعت اور طریقت میں حق کا مظہر ہے، پہاڑ علم کا، عرفان کا سمندر ہے۔ یقیں ہے مجھ کو کہ میری کریں گے سب تائید، جو کہہ دوں آج کا وہ کاشمیری انورؒ ہے۔ محدث اور مفسر،...

آہ ! حضرت مولانا صوفی عبد الحمید سواتی نور اللہ مرقدہ

رہبر دین تھے وہ، ہادئ ایمان تھے وہ، فلک رشد وہدیٰ کے مہ تابان تھے وہ۔ ناز تھا علم کو جن پر وہ تھے ایسے عالم، فخر تھا جن پہ سخن کو وہ سخن دان تھے وہ۔ نصرت حق کے لیے وقف رہا ان کا قلم، اہل باطل کے لیے خنجر بران تھے وہ۔ زہد...

ایام حج وزیارت مدینہ کی یاد میں

کس منہ سے کروں شکر ادا تیرا خدایا۔ اک بندۂ ناچیز کو گھر اپنا دکھایا۔ واللہ اس اعزاز کے قابل میں کہاں تھا۔ یہ فضل ہے تیرا کہ مجھے تو نے بلایا۔ جس گھر کے ترے پاک نبی نے لیے پھیرے۔ صد شکر کہ تو نے مجھے گرد اس کے پھرایا۔ لگتا...

امیر المومنین فی الحدیث امام محمد بن اسماعیل بخاریؒ

جامعہ انوار القرآن (آدم ٹاؤن، نارتھ کراچی) میں بخاری شریف کے اختتام کی سالانہ تقریب ۲۵ دسمبر ۱۹۹۳ء کو منعقد ہوئی۔ شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد سرفراز خان صفدر دامت برکاتہم نے بخاری شریف کی آخری حدیث کا درس دیا۔ ان کے...

حرکۃ المجاہدین کا ترانہ

حرکۃ المجاہدین، آفرین وآفرین۔ عَلم اٹھا قدم بڑھا، نہ غیرِ حق سے خوف کھا۔ تیری مدد کرے خدا، خدا پہ تو بھی رکھ یقیں۔ حرکۃ المجاہدین، آفرین و آفرین۔ نہ کوئی عذرِ لنگ کر، تو کافروں سے جنگ کر۔ زمین ان پر تنگ کر، نہ مل سکے...
1-9 (9)