الشریعہ — جنوری ۲۰۲۵ء

دینی مدارس: چند شکایات پر ایک نظر

― مولانا ابوعمار زاہد الراشدی

بیشتر مسلم ممالک پر برطانیہ، فرانس، ہالینڈ، پرتگال اور دیگر استعماری قوتوں کے تسلط سے قبل ان ممالک میں دینی تعلیمات کے فروغ کو ریاستی ذمہ داری شمار کیا جاتا تھا۔ اور ہر مسلمان حکومت اپنے ملک کے باشندوں کو قرآن و سنت...

مدارس رجسٹریشن: سوسائٹیز ایکٹ اور وزارتِ تعلیم کا فرق

― مولانا مفتی محمد تقی عثمانی

آج کل عام لوگوں کے ذہنوں کو مشوش کرنے کے لیے یہ پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے کہ حکومت تو یہ چاہ رہی ہے کہ مدارس چونکہ تعلیمی ادارے ہیں لہٰذا انہیں وزارتِ تعلیم کے ساتھ وابستہ ہونا چاہیے، اور اہلِ مدارس یہ کہہ رہے ہیں کہ ہمیں...

مدارس رجسٹریشن: ایوان صدر کے اعتراضات نے قلعی کھول دی

― مولانا مفتی منیب الرحمٰن

پارلیمنٹ سے پاس کردہ ’’سوسائیٹیز ایکٹ برائے رجسٹریشن دینی مدارس‘‘ پر ایوانِ صدر کے اعتراضات نے قلعی کھول دی ہے اور اصل نیت آشکار ہو گئی ہے، بلکہ یوں کہیے سانپ کی کینچلی اتر گئی ہے۔ واضح رہے سانپ کے جسم پر باریک سی...

مدارس رجسٹریشن ایکٹ، صدارتی آرڈی نینس اور مولانا فضل الرحمٰن

― ڈاکٹر محمد مشتاق احمد

ہمارے ملک کا تعلیمی نظام بھی عجیب ہے۔ ایک جانب سکول، کالج اور یونیورسٹیاں ہیں جو سرکاری، نیم سرکاری، نجی اور پھر طبقاتی تقسیم پر مشتمل ہیں۔ دوسری جانب دینی مدارس ہیں جن کو عموماً اس نظام سے باہر ایک ”غیر“ کے طور پر...

مدارس اور مولوی: پس منظر اور معاشرتی حیثیت

― ڈاکٹر شہزاد اقبال شام

ملکی آبادی کا غالب حصہ یہ سمجھتا ہے کہ محلے کا مولوی جس کسمپرسی کے عالم میں آج رہ رہا ہے، شاید ابتدائے آفرینش سے وہ اسی بے چارگی کا شکار رہا ہے، جو لعل و گُہر اس کی زبان سے آج جھڑتے ہیں، شاید اس کے آبا و اجداد نے اس کی گھٹی...

مدارس کے ساتھ یونیورسٹی بل بھی!

― محمد عرفان ندیم

جیسے ہی نوجوان کے قتل کی خبر پھیلی طلبا تنظیموں کے جتھے سڑکوں پر نکل آئے۔ ہر تنظیم مقتول نوجوان کو اپنی جماعت کا رکن ڈکلیئر کر کے اس کی لاش کو کیش کرنے لگی۔ یونیورسٹی، وائس چانسلر آفس اور مختلف ڈیپارٹمنٹس کے سامنے...

اردو تراجم قرآن پر ایک نظر (۱۲۰)

― ڈاکٹر محی الدین غازی

(552) میثاق النبیین: درج ذیل آیت میں میثاق النبیین سے مراد وہ عہد ہے جو اللہ نے نبیوں سے لیا ہے۔ عام طور سے مفسرین نے یہی مفہوم مراد لیا ہے۔ وإذ أخذ اللہ میثاق النبیین۔ (آل عمران: 81) ’’یاد کرو، اللہ نے پیغمبروں سے عہد...

’’حسن المحاضرات فی رجال القراءات‘‘

― مولانا شاہ اجمل فاروق ندوی

علوم و فنون کی تاریخ لکھنا آسان نہیں ہوتا۔ اس کے لیے وسعتِ نظر کی بھی ضرورت ہوتی ہے اور وسعتِ مطالعہ کی بھی۔ اسی لیے اکثر علوم و فنون میں ماہرین کی کثرت کے باوجود اُن علوم کی تاریخ پر جامع تصانیف کم ہی نظر آتی ہیں۔...

انسانیت کے بنیادی اخلاقِ اربعہ (۴)

― شیخ التفسیر مولانا صوفی عبد الحمید سواتیؒ

(۴) عدالت: (عدل)۔ انسانیت کے بنیادی اخلاق میں سے ایک خلق اور خصلت ہے۔ قرآن و سنت میں اس کی اہمیت و ضرورت، ترغیب اور اس کی تحصیل کے ذرائع اور اس کے فضائل و مناقب بکثرت مذکور ہیں۔ جیسا کہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: ان اللہ یامر...

بدلتا مشرقِ وسطیٰ: شامی انقلاب اور لبنان میں سیزفائر

― ڈاکٹر محمد غطریف شہباز ندوی

مشرقِ وسطیٰ میں تبدیلیوں کی رفتار دنیا کے دوسرے خطوں کے مقابلہ میں کہیں زیادہ تیز ہے۔ یہ وہ بدقسمت خطہ ہے جہاں تیل کے سب سے زیادہ ذخائر ہیں، تاریخی خطہ ہونے کے علاوہ اس کی اسٹریجک اہمیت بھی بہت زیادہ ہے، اس کے باوجود...

اخبار و آثار: شام کی صورتحال

― الجزیرہ

’’ہیئۃ تحریر الشام‘‘ کے حلب پر ڈرامائی قبضے کے ساتھ الجولانی نے شام میں جنگ کے بارے میں بہت سی توقعات کو ختم کر دیا ہے۔ صدر بشار الاسد کی وفادار حکومتی فورسز کے زبردست خاتمہ کے بعد صرف تین دنوں میں حزب اختلاف کے جنگجوؤں...

فلسطین: ۷ اکتوبر۲۰۲۳ء سے اب تک کے اعدادوشمار

― الجزیرہ

فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں 46 ہزار سے زائد فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں اور ہزاروں مزید ملبے تلے دبے ہوئے ہیں اور انہیں بیماریوں کا خطرہ ہے۔غزہ میں 19 دسمبر کو دوپہر 2 بجے تک ہلاکتوں کے تازہ ترین اعداد...

A Basic Principle of Deeni Madaris

― مولانا ابوعمار زاہد الراشدی

The present system of religious schools (Deeni Madaris) is based on a continuous process of mutual aid and public cooperation. It began after the failure of the Muslims in the Freedom-Jihad of 1857, driven by the passion to establish a collective way to preserve the faith, civilization, and education system of the Muslims from the invasion of political, cultural, ideological, and educational...

الشریعہ — جنوری ۲۰۲۵ء

جلد ۳۶ ، شمارہ ۱

مطبوعات

تلاش

شماریات

Flag Counter