جون ۲۰۰۴ء
اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کا چارٹر اور ہمارے دینی مراکز کی ذمہ داری
― مولانا ابوعمار زاہد الراشدی
اقوام متحدہ کا ’’انسانی حقوق کا چارٹر‘‘ الشریعہ کے زیر نظر شمارے میں شائع کیا جا رہا ہے۔ یہ اردو ترجمہ اقوام متحدہ کی ویب سائٹ سے لیا گیا ہے اور یہ چارٹر کا سرکاری...
انسانی حقوق کا عالمی منشور
― ادارہ
تمہید۔ چونکہ ہر انسان کی ذاتی عزت اور حرمت اور انسانوں کے مساوی اور ناقابل انتقال حقوق کو تسلیم کرنا دنیا میں آزادی، انصاف اور امن کی بنیاد ہے۔ چونکہ انسانی حقوق...
دین اسلام کی معاشرتی ترویج میں آرٹ کی اہمیت
― پروفیسر میاں انعام الرحمن
معاشرے میں چھائی ہوئی ابتری کے پیشِ نظر ہمارے ہاں ایک جملے کی مقبولیت کا گراف مسلسل بلند ہوتا جا رہا ہے۔ وہ مقبولِ عام جملہ یہ ہے کہ ’’لوگ بے دین ہو گئے ہیں ‘‘۔...
قومی نصاب تعلیم کے فکری اور نظریاتی خلا
― ڈاکٹر خورشید حسنین
تعلیمی عمل، ایک لحاظ سے دیکھیے تو انفرادی اور اجتماعی شناخت کی تعیین اور تشکیل کا عمل ہے۔ جیسے جیسے یہ عمل آگے بڑھتا ہے، شعوری یا غیر شعوری طور پر فرد کے بعض بنیادی...
SDPI کی رپورٹ کا ایک جائزہ
― پروفیسر میاں انعام الرحمن
پاکستان کی تاریخ محض سیاسی کشمکش کی تاریخ نہیں ہے۔ اپنے قیام کے بعد سے اسے مختلف مسائل کا سامنا رہا ہے۔ ان مسائل کی نوعیت مختلف ہونے کے باوجود ’’تعلیم ‘‘ ہمیشہ...
تعارف و تبصرہ
― ادارہ
’’درس قرآن‘‘۔ برصغیر کی نامور علمی ودینی شخصیت حضرت مولانا محمد منظور نعمانی رحمۃ اللہ علیہ کے منتخب دروس قرآن کریم کو ان کے فرزند حضرت مولانا عتیق الرحمن سنبھلی...
الشریعہ اکادمی کے زیر اہتمام تعلیمی و مطالعاتی دورہ
― ادارہ
الشریعہ اکادمی کی جانب سے ۱۸ مارچ ۲۰۰۴ء کو اکادمی کے اساتذہ اور طلبہ کے لیے سیالکوٹ کے ایک تعلیمی ومطالعاتی دورے کا اہتمام کیا گیا۔ اکادمی کے ڈائریکٹر مولانا...
الشریعہ اکادمی کی لائبریری کے لیے ہدیہ کتب
― ادارہ
گورنمنٹ ڈگری کالج قلعہ دیدار سنگھ میں شعبہ اسلامیات کے استاذ اور ماہنامہ الشریعہ کی مجلس ادارت کے رکن جناب پروفیسر محمد اکرم ورک نے الشریعہ اکادمی کی لائبریری...
حضرت داؤد علیہ السلام اور حج بیت اللہ کی آرزو
― ادارہ
اے لشکروں کے خداوند! تیرے مسکن کیا ہی دلکش ہیں! میری جان خداوند کی بارگاہوں کی مشتاق ہے بلکہ گداز ہو چلی۔ میرا دل اور جسم زندہ خدا کے لیے خوشی سے للکارتے ہیں۔ اے...
جون ۲۰۰۴ء
جلد ۱۵ ۔ شمارہ ۶
اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کا چارٹر اور ہمارے دینی مراکز کی ذمہ داری
مولانا ابوعمار زاہد الراشدی
انسانی حقوق کا عالمی منشور
ادارہ
دین اسلام کی معاشرتی ترویج میں آرٹ کی اہمیت
پروفیسر میاں انعام الرحمن
قومی نصاب تعلیم کے فکری اور نظریاتی خلا
ڈاکٹر خورشید حسنین
SDPI کی رپورٹ کا ایک جائزہ
پروفیسر میاں انعام الرحمن
تعارف و تبصرہ
ادارہ
الشریعہ اکادمی کے زیر اہتمام تعلیمی و مطالعاتی دورہ
ادارہ