روزنامہ جنگ

تعارفی لنک
کل مضامین: 2

فلسطین جنگ کی خبری سرخیاں

اکتوبر 2023ء: 8 اکتوبر 2023ء: حماس کا پہلی بار سمندری، بری، فضائی حملہ، 290 اسرائیلی ہلاک، غزہ پر بمباری، 280 فلسطینی شہید۔ حماس کا جوابی ایکشن، دنیا تقسیم، کہیں اسرائیل کی حمایت، کہیں فلسطین سے یکجہتی۔ اسرائیلی انٹیلی جنس غزہ سے بڑا حملہ روکنے میں بری طرح ناکام، سوالات اٹھ گئے۔ مار کربھاگیں گے نہیں، مکمل جنگ شروع کی ہے، صالح العروری محاذ پھیلے گا، مقصد زمین اور مقدس مقامات کی آزادی ہےاسرائیل ہمارے قیدی رہا کریگا، حماس نائب سربراہ۔ فلسطینیوں نے ذلت کی موت پر عزت کی موت کو ترجیح دینے کا فیصلہ کرلیا،عرب میڈیا۔ حماس کا حملہ، اسرائیل کے ناقابل تسخیر...

ربوٰا کی تمام صورتیں حرام ہیں: وفاقی شرعی عدالت کا ایک اہم فیصلہ

وفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس جناب جسٹس ڈاکٹر تنزیل الرحمٰن، جناب جسٹس ڈاکٹر علامہ فدا محمد خان اور جناب جسٹس عبید اللہ خان پر مشتمل فل بنچ نے جمعرات کے روز سود سے متعلق ۲۲ قانونی دفعات کو قرآن و سنت کے خلاف اور کالعدم قرار دینے کا فیصلہ سنا دیا۔ وفاقی شرعی عدالت کے پریس ریلیز کے مطابق اس فیصلے کے ذریعے ۱۱۹ شریعت درخواستوں تین سود موٹو نوٹسوں کو نمٹا دیا گیا۔ عدالت نے ان دفعات کو ۳۰ جون ۱۹۹۲ء تک اسلامی احکام کے مطابق بنانے کی ہدایت جاری کر دی۔ بصورت دیگر یہ دفعات یکم جولائی ۱۹۹۲ء سے موثر نہیں رہیں گی۔ یہ دفعات حسب ذیل قوانین...
1-2 (2)