وائس آف امریکہ

کل مضامین: 2

ڈچ سیاستدان یورام فین کلیفرین کا قبولِ اسلام

یورام فین کلیفرین: میری پرورش ایک کافی پروٹسٹنٹ ماحول میں اور ایک روایتی خاندان میں ہوئی تھی۔ یہ کافی معمول کے مطابق تھا سوائے اس حقیقت کے کہ ہم ایمسٹرڈیم میں رہتے تھے۔ ایمسٹرڈیم یقیناً‌ ایک بہت ہی آزاد خیال شہر ہے، جبکہ ہم اتنے آزاد خیال نہیں تھے۔ ایک تو یہ بات تھی۔ میرا بچپن اچھا گزرا، لیکن میں ایک طرح کا پڑھاکو لڑکا تھا اور میں نے بہت سی کتابیں پڑھیں جو تقریباً ہمیشہ مذہب کے بارے میں ہوتی تھیں۔ ہم ایک پروٹسٹنٹ ماحول سے تھے جیسا کہ میں نے کہا، اس لیے میں نے کیلون، مارٹن لوتھر، زونگلی کے بارے میں بہت کچھ پڑھا۔ یہ لوگ اپنے نظریات کے حوالے...

نفاذِ اسلام کی راہ روکنے کے لیے امریکی منصوبہ بندی

مستقبل میں قیام امن کے نفاذ میں دیگر ممالک مثلاً فرانس، برطانیہ، اٹلی اور روس کو شامل کیا جانا چاہیے۔ ایران اور ترکی ایسے غیر عربی ممالک کو ان ممالک کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار کیا جانا چاہیے جنہوں نے ہمارے ساتھ مل کر عراق کے خلاف جنگ لڑی مثلاً خلیجی ریاستیں، مصر، شام اور مراکش۔ ایران اور عراق میں ہونے والے واقعات کے پیش نظر ہماری مستقبل میں سیاست یہ ہوگی کہ ایک ایسی فوج تیار کی جائے یا موجود رکھی جائے جو کسی بھی دوسری فوجی طاقت کا مقابلہ کر سکے، اس طرح اس منطقہ (مشرق وسطیٰ) میں طاقت کا توازن بھی قائم رہے گا۔ لیکن اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں...
1-2 (2)