فضل الرحمٰن محمود
کل مضامین:
2
قراءتِ حدیث اور اس کی اقسام
ایک دفعہ شہر خدا، مکہ مکرمہ سنہ ۱۴۴۳ھ میں مجھے عربی خانوادے کے ایک صاحبِ علم و کرم کے گھر میں علما و محققین کی ایک مجلس میں حاضری کا موقع ملا۔ ان کے درمیان کتبِ حدیث کی قراءت کے بارے میں بحث چل نکلی۔ مجھے محسوس ہوا کہ وہ قراءتِ حدیث کی اقسام اور اس کے مقاصد کا مکمل احاطہ نہیں کر پا رہے، ان کی آرا باہم ٹکرا رہی ہیں، اقسام کو آپس میں خلط ملط کر رہے ہیں، اور قراءتِ حدیث کے مختلف پہلؤوں اور انواع کو صحیح طریقے سے علاحدہ علاحدہ سمجھنے سے قاصر ہیں۔ یہ قصہ طاقِ نسیاں کی نذر ہونے ہی لگا تھا کہ کچھ مبتدی لوگوں کو میں نے دیکھا کہ وہ میرے سکہ بند دوستوں...
’’الجامع المعین فی طبقات الشیوخ المتقنین والمجیزین المسندین‘‘
(ڈاکٹر محمد اکرم ندوی صاحب نے حدیث میں اپنے شیوخ واساتذہ کے حالات اور ان کی اسانید پر ایک کتاب ’’الجامع المعین فی طبقات الشیوخ المتقنین والمجیزین المسندین ‘‘ کے نام سے لکھی ہے۔ ایک عربی مضمون میں آپ نے اپنی اس کتاب کا تعارف کرایا ہے، جس کا اردو ترجمہ ذیل میں پیش کیا جاتاہے۔ مترجم) حال ہی میں میری کتاب ’’الجامع المعین فی طبقات الشیوخ المتقنین والمجیزین المسندین ، سات جلدوں میں دارالکتب العلمیہ ، بیروت سے سنہ ۲۰۲۳ء میں شایع ہوئی ہے، جس میں ایک ہزار یا اس سے زائد شیوخ کے حالات درج ہیں۔ مجھ سے میرے ایک بھائی نے اس کتاب کا تعارف پیش کرنے...
1-2 (2) |