حافظ شمس الدین خان طلحہ
کل مضامین:
1
اٹھا سائبان شفقت
امام اہل سنت حضرت مولانا محمد سرفراز خان صفدر ؒ وفات سے دوماہ پہلے ۲۴؍فروری ۲۰۰۹ ء بروز منگل آخری بار ہمارے گھر (متصل مدرسہ نصرۃ العلوم گوجرانوالہ) تشریف لائے اور پانچ دن ہمارے ہاں قیام کیا۔ ان ایام میں وقتاً فوقتاً مجھے ان سے سوال وجواب کرنے اور بعض اہم باتیں دریافت کرنے کا موقع ملا ۔ ان سوالات وجوابات کو ایک انٹرویو کی شکل میں پیش کرنا مناسب دکھائی دیتا ہے۔ طلحہ: آپ نے کتنے حج و عمرے کیے ہیں؟
حضرتؒ : پانچ حج اور دس عمرے۔ طلحہ: آپ نے کون کون سے ملک کا سفر کیا ہے؟ حضرتؒ : سعودی عرب، شام، برطانیہ، جنو بی افریقہ، بھارت، افغانستان اور بنگلہ دیش۔...
1-1 (1) |