ڈاکٹر ایس ایم زمان
کل مضامین:
1
ڈاکٹر شیر محمد زمان کا مکتوب
مکرم جناب مولانا زاہد الراشدی صاحب دام لطفکم۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ الشریعہ (شمارہ نومبر ۲۰۰۲ ء) کے صفحہ ۷ پر چوکھٹے میں ڈاکٹر کریمر کا ایک اقتباس دیا گیا ہے جس کا ماقبل اور ما بعد کے مضامین سے کوئی تعلق نظر نہیں آتا۔ آپ سے محبت اور نیاز کا جو رشتہ ہے، اس کے پیش نظر خیال ہوا کہ اس اقتباس پر مبسوط تبصرہ اس وقت ممکن تو نہیں تو کم از کم اپنے فوری رد عمل کا نہایت اختصار سے اظہار کردوں۔ اقتباس کو دیکھنے کے بعد قارئین کے ذہن میں تصوف کے بارے میں منفی تاثر پیدا ہوتا ہے حالانکہ اطراف و اکناف عالم میں ابلاغ واشاعت اسلام میں صوفیا کا کردار...
1-1 (1) |