محمد نور ایمان سیاح
کل مضامین:
1
ترکی کے لوزان معاہدہ کا خاتمہ
’’لوزان معاہدے‘‘ کا باعث ’’سیوریس کے معاہدے‘‘ سے ترکوں کا عدم اطمینان تھا، جس نے سلطنت عثمانیہ کو اتحادی قوتوں کے تحت تقسیم کر دیا تھا۔ پھر مصطفیٰ کمال کی قیادت میں ’’ترک قومی تحریک‘‘ سامنے آئی جس نے اس معاہدے کی مخالفت کی، اس کے نتیجے میں ۱۹۲۱ء کی سکاریا جنگ ہوئی۔ لوزان معاہدہ ایک ایسا سمجھوتہ ہے جو مصطفیٰ کمال کی قیادت میں جدید ترکی کی تشکیل کا باعث بنا، 141 دفعات پر مشتمل ہے، جس پر 1923ء میں مصطفیٰ کمال کے مندوب عصمت انونو نے دستخط کیے تھے۔ معاہدے کے بنیادی نکات یہ تھے: نئی سرحد کو تسلیم کرنا؛ خلافت کا خاتمہ اور جمہوریہ ترکی کا قیام؛...
1-1 (1) |