اعجاز میر

کل مضامین: 1

مولانا سید ابو الحسن علی ندویؒ کی دینی خدمات بے مثل ہیں

ندوۃ العلماء لکھنؤ کے سربراہ مولانا سید ابو الحسن علی ندویؒ عالمِ اسلام کی عظیم علمی و دینی شخصیت تھے جن کا گذشتہ سال بلکہ صدی کے آخری دن ۳۱ دسمبر کو رائے بریلی میں کم و بیش ۸۷ سال کی عمر میں انتقال ہو گیا اور ان کی وفات کے صدمہ کو دنیا بھر کے علمی و دینی حلقوں میں یکساں طور پر محسوس کیا گیا۔ مختلف ممالک میں ان کی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے تعزیتی اجتماعات کا انعقاد کیا گیا اور ہر مکتبہ فکر کے علماء کرام اور اہلِ دانش نے ان کی دینی و ملی خدمات کا اپنے اپنے انداز میں تذکرہ کیا۔ گوجرانوالہ میں بھی گزشتہ جمعہ کو اس سلسلہ میں ایک تعزیتی...
1-1 (1)