مولانا ڈاکٹر قاری خلیل الرحمٰن

استاذ جامعہ دارالعلوم کراچی
کل مضامین: 1

کاتبانِ وحی

صحابہ کرام کی جس بڑی جماعت سے کتابت وحی کا کام لیا گیا تھا، علامہ عراقی اور علامہ محمد عبد الحی الکتانی نے ان کی تعداد بیالیس لکھی ہے، چنانچہ ’’التراتیب الإداریۃ‘‘ میں مذکور ہے: وکتابہ اثنان وأربعون۔ ترجمہ:- اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے کاتبین (لکھنے والے) بیالیس ہیں۔ اور علامہ الکتانی کی کتاب ’’التراتیب الإداریۃ‘‘ میں ان بیالیس کاتبوں کے نام بھی درج ہیں۔ جبکہ ’’المصباح المضیء فی کتاب النبی صلی اللہ علیہ وسلم‘‘ میں دو شخصیتوں کے اضافہ کے ساتھ چوالیس مذکور ہیں۔ چنانچہ ’’المصباح المضیء فی کتاب النبی صلی اللہ علیہ وسلم‘‘ کی ترتیب...
1-1 (1)