یاسر پیرزادہ

کل مضامین: 1

فلسطینی ایسا کیا کریں کہ اسرائیل ناراض نہ ہو؟

چلیے آج’ شیطان کے وکیل ‘بن کر کچھ سوالوں کے جواب تلاش کرتے ہیں ۔ پہلا سوال: حماس نے اسرائیل پر راکٹوں سے حملہ کیا جس کے جواب میں اسرائیل نے غزہ پرخوفناک بمباری کی ،نتیجے میں اب تک پانچ ہزار سے زائد فلسطینی عورتیں ، بچے اور جوان شہید ہوچکے ہیں ،بمباری کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا، تو کیا یہ سمجھا جائے کہ حماس نے حملہ کرکے حماقت کی جس سے فلسطینیوں کونقصان پہنچا ؟ دوسرا سوال: حماس نے نہتےاسرائیلی شہریوں کو یرغمال بنایا ہوا ہے جن میں عورتیں بھی شامل ہیں اور مغربی میڈیا کے مطابق حماس کے حملوں میں بچے بھی ہلاک ہوئے ہیں تو کیا ایسے بے رحمانہ...
1-1 (1)