سید امین گیلانیؒ

کل مضامین: 1

افواجِ پاکستان کا ترانہ

ہر اک ظالم سے پنجہ آزمانا ہم کو آتا ہے۔ ہر اک مغرور کی گردن جھکانا ہم کو آتا ہے۔ وہ ہم ہیں جو لگا کر قہقہہ توپوں سے بھڑ جائیں۔ برستی گولیوں میں مسکرانا ہم کو آتا ہے۔ وطن کی آبرو پر داغ آنے دیں یہ ناممکن۔ وطن کی آبرو پر...

1-1 (1)