عبد اللہ گل

کل مضامین: 1

ترکیہ اور مشرقِ وسطیٰ: سابق ترک صدر عبد اللہ گل کی نظر میں

عبد اللہ گل ترکی کی ایک ممتاز سیاسی شخصیت ہیں جو ترکی کے متعلق ملکی اور بین الاقوامی دونوں حوالوں سے گہری اور جامع سمجھ کے حامل مانے جاتے ہیں۔ انہوں نے ترکی اور بیرون ملک دونوں جگہوں پر تعلیم حاصل کی اور کام کیا۔ انہوں نے سیاست میں قدم رکھا اور نجم الدین اربکان کے ساتھ ’’ویلفیئر پارٹی‘‘ میں شامل ہوئے اور بعد میں رجب طیب اردگان کے ساتھ ’’جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی‘‘ کی بنیاد رکھی۔ جناب عبد اللہ گل کئی اہم عہدوں پر رہے جن میں وزیر خارجہ، وزیر اعظم، اور صدر کے عہدے شامل ہیں۔ ۲۰۰۷ء سے ۲۰۱۴ء تک وہ چانکایہ صدارتی رہائشگاہ میں مقیم رہے اور اپنی...
1-1 (1)